🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-06-1445 ᴴ | 10-01-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
27-06-1445 ᴴ | 10-01-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-06-1445 ᴴ | 10-01-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
27-06-1445 ᴴ | 10-01-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہر حرف کے بدلے نیکیاں:
اِسلام لے چوتھے خلیفہ امیر المؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضٰی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نماز میں تلاوتِ قرآن کا ثواب: جو نماز میں کھڑے ہو کر قرآن کی تلاوت کرے اس کے لئے ہر حرف کے بدلے 100 نیکیاں ہیں ـ اور جو بیٹھ کر تلاوت کرے اس کے لئے ہر حرف کے بدلے 50 نیکیاں ہیں ـ نماز کے باہر تلاوتِ قرآن کا ثواب: اور جو نماز کے علاوہ با وضو تلاوت کرے اس کے لئے 25 نیکیاں ہیں ـ اور جو بغیر وضو تلاوت کرے اس کے لئے 10 نیکیاں ہیں ـ حوالہ: احیاء العلوم جلد¹ صفحہ⁸³¹
، دین و دنیا کی انوکھی باتیں ص⁶² ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Muhammad_Jamaluddin_Khan