🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-06-1445 ᴴ | 03-01-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-06-1445 ᴴ | 03-01-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ اللہ عزوجل بندہ کی آنکھ اور کان بَن جاتا ہے ـ ❷ چوہے کو مارنا کیسا ہے؟ ـ ❸ اللہ بندہ کی آنکھ اور کان بَن جاتا ہے ـ ❹ اذان فجر میں حی علی الفلاح کے بعد الصلوۃ خیر من نوم کہنے کا حکم ـ ❺ زیر ناف بال کاٹنے کا وقت ـ ❻ دعا میں چودہ معصوم بولنا کیسا ہے؟ ـ ❼ بیٹھ کر رکوع کرنا کیسا ہے؟ ـ ❽ ایک مٹھی داڑھی کا ثبوت ـ ❾ کثرت سے استغفار کرنا کیسا ہے؟ ـ ❿ امام مسجد کو لیٹ تنخواہ دینا کیسا ہے؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال #جواب #مسئلہ #فتوی
📇 #الرضا_قرآن_و_فقہ_اکیڈمی

❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-06-1445 ᴴ | 03-01-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ❶ اللہ عزوجل بندہ کی آنکھ اور کان بَن جاتا ہے ـ ❷ چوہے کو مارنا کیسا ہے؟ ـ ❸ اللہ بندہ کی آنکھ اور کان بَن جاتا ہے ـ ❹ اذان فجر میں حی علی الفلاح کے بعد الصلوۃ خیر من نوم کہنے کا حکم ـ ❺ زیر ناف بال کاٹنے کا وقت ـ ❻…
20-06-1445 ᴴ | 03-01-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ منی مذی ودی کی تعریف ـ ❷ کرتا اتار کر نماز پڑھنا کیسا ؟ ـ ❸ گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا ؟ ـ ❹ نا محرم کا جوٹھا کھانا کیسا ہے؟ ـ ❺ نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا ہے؟ ـ ❻ تمام امتوں کا دین ایک ہی تھا یا جدا جدا ؟ ـ ❼ امتحان میں نقل کرنا کیسا ہے؟ ـ ❽ دو ستونوں کے درمیان صف بنانا کیسا ہے؟ ـ ❾ مفلر لٹکا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ـ ❿ ہم تو صوفی ہیں صوفی کا کوئی مذہب نہیں ایسا کہنا کیسا ہے؟ ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال #جواب #مسئلہ #فتوی
📇 #الرضا_قرآن_و_فقہ_اکیڈمی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ منی مذی ودی کی تعریف ـ ❷ کرتا اتار کر نماز پڑھنا کیسا ؟ ـ ❸ گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا ؟ ـ ❹ نا محرم کا جوٹھا کھانا کیسا ہے؟ ـ ❺ نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا ہے؟ ـ ❻ تمام امتوں کا دین ایک ہی تھا یا جدا جدا ؟ ـ ❼ امتحان میں نقل کرنا کیسا ہے؟ ـ ❽ دو ستونوں کے درمیان صف بنانا کیسا ہے؟ ـ ❾ مفلر لٹکا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ـ ❿ ہم تو صوفی ہیں صوفی کا کوئی مذہب نہیں ایسا کہنا کیسا ہے؟ ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال #جواب #مسئلہ #فتوی
📇 #الرضا_قرآن_و_فقہ_اکیڈمی
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
حضرت علامہ مولانا ہادی حسن نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
نام و نسب:
اسمِ گرامی: مولانا ہادی حسن ۔ لقب: خطیب اسلام ، صدر الافاضل کی نسبت سے نعیمی کہلاتے ہیں ۔
سلسلۂ نسب اس طرح ہے:
مولانا محمد ہادی حسن نعیمی بن صوفی مسافر علی ایوبی انصاری ۔
تاریخِ ولادت:
آپ کی ولادت تقریباً 1909ء کو غیاث پور ضلع چھپرا صوبہ بہار (انڈیا) میں ہوئی ۔
تحصیلِ علم:
ابتدائی تعلیم کلکتہ 24 پر گنہ جگدل کی جامع مسجد میں مولانا عبد الستار ہاشمی سے حاصل کی، پھر یوپی اور بہار کے مختلف مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں داخلہ لیا، جہاں صدر الافاضل ، مفسر قرآن ، نعیم ملت علامہ سید محمد نعیم الدین مراد آبادی سے دورۂ حدیث پڑھ کر فارغ التحصیل ہوئے ۔
بیعت و خلافت:
آپ سلسلۂ قادریہ اشرفیہ میں حضرت صدر الافاضل سے بیعت ہوئے اور ڈھاکہ (بنگلہ دیش) کے قیام کے دوران حضرت پیر مولانا عبد السلام نقشبندی سے متاثر ہوئے تو ان کے حلقہ ارادت میں داخل ہو گئے ۔
سیرت و خصائص:
خطیبِ اسلام، عالمِ شریعت و طریقت، حضرت علامہ مولانا ہادی حسن نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ۔
آپ علیہ الرحمہ حضور صدر الافاضل بدر المماثل مفسر قرآن سید نعیم الدین مرادآبادی رحمۃ اللہ کے شاگرد اور فیض یافتہ تھے ۔ مسلکِ حق کا درد حضرت صدر الافاضل سے ورثہ میں ملا تھا ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ جہاں بھی رہے ایک متحرک شخصیت بن کر رہے ۔ تحریکِ پاکستان میں بھر پور کردار ادا کیا ۔
تحریک پاکستان:
آپ نے تحریک پاکستان میں علماء و مشائخ اہل سنت کے ساتھ بھر پور کردار ادا کیا، قیام پاکستان کی تحریک کو مضبوط بنانے کے لئے ملک گیر دورے کئے ، پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کی صدا گھر گھر پہنچانے کے لئے تن من دھن کی قربانیاں دیں ۔ آپ کی انہیں قربانیوں کے پیش نظر آپ کو 24 پر گنہ کے مسلم لیگ کا صدر اور گنائزر مقرر کیا گیا ـ
21 مارچ 1950ء کو مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) کے سید پور ضلع رنگ پور میں انڈیا سے نقل مکانی کرکے آئے ۔ یہاں بھی آپ چین سے نہیں بیٹھے دینی علمی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ۔ سردار عبد الرب نشتر آپ کے لیگی دوست تھے ۔ تحریک پاکستان کے دوران مل کر کام کیا تھا سید پور کے علاقہ میں آپ نے نشتر صاحب سے مل کر 500 سو گھروں کی آباد کاری کرائی ۔ یہ گھر ان مہاجرین کو دلائے جو کہ انڈیاسے سید پور (بنگلہ دیش) نقل مکانی کر کے آئے تھے ۔
پاکستان آمد:
جب ہندو بنیئے کی سازش کے تحت پاکستان کا بازو ٹوٹا، مشرقی پاکستان جدا گانہ ملک کا نعرہ لگا کر بنگلہ دیش بن گیا تو مولانا 1972ء میں کراچی تشریف لے آئے اور ڈرگ کالونی میں کرایہ کے مکان میں رہائش اختیار کی اور چند ماہ کے بعد سی ، اے ، اے کی جامع مسجد (ایئر پورٹ) میں امامت و خطابت کے فرائض انجام دیئے اور یہاں پر سرکاری کوارٹر میں رہائش اختیار کی ۔
دینی خدمات:
سید پور ضلع رنگ پور (بنگلہ دیش) میں بھی امامت و خطابت کے فرائض بحسن و خوبی سر انجام دیئے ۔ آگے چل کر سید پور بانس باری میں ایک کمیٹی تشکیل دی جس کے ذریعہ دینی علمی و فلاحی حدمات سرانجام دیتے رہے ان خدمات میں سر فہرست دینی درسگاہ ہے جو کہ آپ نے " جامعہ رضویہ اہل سنت و جماعت " کے نام سے قائم فرمائی جو کہ آج بھی دینی خدمات میں پیش پیش ہے اور آپ کے لئے صدقۂ جاریہ ہے ۔
جس وقت آپ نے جامع رضویہ کی بنیاد رکھی تو اس علاقہ میں وہابیت کا راج تھا ، ان کا مدرسہ تھا، پورے علاقے میں انہیں کا ہولڈ تھا ۔ سنی عوام آہستہ آہستہ گمراہی کی طرف جا رہی تھی ۔ جب آپ نے اس علاقے میں اہل سنت کے مدرسہ کی بنیاد رکھی، تو بد مذہبی کے تمام جال مکڑی کے جال کی طرح بکھر گئے، اور پھر سے ہر طرف صلوۃ و سلام، میلاد و قیام، اور معمولاتِ اہلسنت بحال ہو گئے ۔ عوامِ اہلسنت کے عقائد محفوظ ہو گئے ۔ آج بھی وہ مدرسہ اسلام کے ایک قلعے کی حیثیت رکھتا ہے ۔ جہاں لوگوں کا ایمان محفوظ ہے ۔
الغرض آپ جہاں بھی رہے ایک مجاہد کی طرح رہے اور بھر پور بیدار مغزی سے اہل سنت و جماعت کی ترقی و ترویج کے لئے خلوص و جذبہ کے ساتھ کام کرتے رہے ۔ آپ ایک بہترین خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے شاعر و مصنف بھی تھے ۔ آپ کا تمام علمی ذخیرہ انڈیا و بنگلہ دیش میں رہ گیا ۔
تاریخِ وصال:
آپ کا وصال 21 جمادی الآخر 1404ھ / مطابق 21 مارچ 1984ء بروز بدھ کو ہوا ۔ شاہ فیصل کالونی گیٹ والے قبرستان میں مدفون ہوئے ۔
ماخذ و مراجع:
انوار علمائے اہلسنت سندھ ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-hadi-hassan-naeemi

❤1
حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
شیخ محب اللہ اکبر آبادی:
عالم فاضل، وحید العصر، فرید الدہر، باخذا اور معمر شخص تھے ـ
آپ کی توجہ بیماروں پر نہایت مؤثر ہوتی تھی۔
تصانیف:
تصانیف بھی آپ نے کثرت سے کی جس میں سے شرح کتاب فصوص الحکم اشہر اور نہایت عمدہ ہے ۔
وصال:
وفات آپ کی ۱۰۸۷ھ میں ہوئی اور اکبر آباد میں مدفون ہوئے ۔ الہ آبادی ۔ الہ آباد میں ’’نزہت الخواطر‘‘ انکی سوانح ارادہ میں ہو چکی ہے (مرتب)
( حدائق الحنفیہ )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-mohibullah-akbar-abadi