🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.87K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.81K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضرت مولانا یقین الدین بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ـ مفتیِ دارالفتاء بریلی (تلمیذ اعلیٰ حضرت)

وطن:
آپ علیہ الرحمہ بریلی شریف ہی کے باشندے تھے ـ

تعلیم:
آپ علیہ الرحمہ امام اہل سنت حضرت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہ کے تلمیذ رشید تھے ـ

بیعت و خلافت:
آپ علیہ الرحمہ سرکارِ اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مرید و خلیفہ تھے ـ

تصنیف:
آپ علیہ الرحمہ نے ترک تقلید وغیرہ مسائل میں شیخ طیّب مکی پرنسپل مدرسہ عالیہ رامپور کے رَد میں کتاب تالیف کی ـ

دینی خدمات:
آپ علیہ الرحمہ دار الافتاء رضویہ بریلی شریف میں فتویٰ نویسی کرتے تھے ـ

آپ علیہ الرحمہ حافظ قرآن بھی تھے ـ

اس سے زیادہ آپ علیہ الرحمہ کا حال معلوم نہ ہو سکا ـ

وصال:
۱۱ جمادی الاخریٰ ۱۳۷۰ھ میں وصال ہوا، وہیں مدفن ہیں ۔

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-yaqeenuddin-barelvi
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-06-1445 ᴴ | 24-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-06-1445 ᴴ | 25-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-06-1445 ᴴ | 25-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-06-1445 ᴴ | 25-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1