🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-06-1445 ᴴ | 17-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-06-1445 ᴴ | 17-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ اعلیٰ حضرت صرف مفتی ہی نہ تھے ـ ❷ صفر کے مہینے میں پیش آنے والے چند تاریخی واقعات ـ ❸ درود تنجینا شریف ـ ❹ برکات درود پاک از شیخ عبد الحق محدث دہلوی ـ ❺ تین آدمیوں سے قیامت کے دن اللہ پاک بات نہیں کرےگا: احسان جتانے والا، جھوٹی قسم کھانے والا، ٹخنوں سے نیچے اپنا تہبند لٹکانے والا تکبر کے طور پر ـ ❻ آدھی عقل آدھا علم اور آدھی زندگی ـ ❼ سخاوت کسے کہتے ہیں ـ ❽ جو جھوٹ چھوڑ دے جو لڑائی جھگڑا چھوڑ دے اور جس کے اخلاق اچھے ہوں اس کے لئے انعام ـ ❾ جس نے جمعہ کے دن پانچ کام کیا: نماز روزہ عیادت جنازہ نکاح ـ ❿ تین چیزیں ہلاکت میں ڈالنے والی ہیں: لالچ خواہش خود پسندی ـ
🆔 @islaamic_Knowledge
@Muhammad_Jamaluddin_Khan
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-06-1445 ᴴ | 17-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-06-1445 ᴴ | 17-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ گنے کے رس کے فوائد ـ ❷ آم کے فوائد ـ ❸ کھیرے کے فوائد ـ ❹ کاجو کے فوائد ـ ❺ دہی کے فوائد ـ ❻ ایصال ثواب کرنے کے طریقے ـ ❼ شیطان کی عبادت ـ ❽ وضو میں کہنیاں دھونے کا فائدہ ـ ❾ سورۂ یٰس پڑھنے کی برکتیں ـ ❿ اپنے خاندان کو محفوظ کرنے کے لئے کچھ کام کر لیجئے کیونکہ جو کچھ ہوتا دکھائی دے رہا ہے وہ بیان سے باہر ہے ـ از ڈاکٹر اسمٰعیل بدایونی ـ ضیاء طیبہ ـ
🆔 @islaamic_Knowledge
@Muhammad_Jamaluddin_Khan
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
3
حضرت سلطان بالا دین اویسی رحمۃ اللہ علیہ

نام و نسب:
اسمِ گرامی:
سلطان بالادین اویسی ۔ لقب: سلطان العرفاء ۔

سلسلۂ نسب اس طرح ہے:
حضرت سلطان بالا دین اویسی بن مولانا صالح محمد اویسی بن سلطان العاشقین حضرت خواجہ عبد الخالق اویسی رحمۃ اللہ علیہم ۔

تحصیل علم:
آپ کی تعلیم و تربیت اپنے والد کی زیرِ نگرانی ہوئی ۔ آپ کے والد گرامی ایک متبحر عالم اور عارف باللہ تھے ۔ آپ علومِ شرعیہ میں مہارتِ تامہ رکھتے تھے ۔

بیعت و خلافت:
آپ کی روحانی تربیت حضرت خواجہ عبد الخالق اویسی کے زیرِ سایہ ہوئی، اور صاحب السیر حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی اویسی کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور خلافت حاصل ہوئی ۔ اسی طرح حضرت خواجہ عبد الخالق نے سلسلۂ عالیہ اویسیہ میں خلافت و اجازت عطاء فرمائی ۔

سیرت و خصائص:
سلطان العرفاء، پیکرِ عشق وفاء، صاحبِ علم و معرفت حضرت خواجہ عبد الخالق اویسی علیہ الرحمہ ۔ آپ علم و عمل، عبادت و ریاضت، تقویٰ و طہارت میں بے مثال تھے ۔ ہر وقت ذکرِ خدا اور نعتِ مصطفیٰ ﷺ سے اپنی زبان کو تر رکھتے تھے ۔ اپنے والد کے بعد جانشین منتخب ہوئے اور کثیر مخلوقِ خدا آپ سے مستفید ہوئی ۔

ایک مرتبہ حضرت صاحب السیر علیہ الرحمہ آپ کو لےکر آپ کے دادا بزرگوار حضرت خواجہ عبد الخالق اویسی علیہ الرحمہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو حضرت نے آپ کو ایک خرقۂ خلافت پہنایا، اور آپ سے بغل گیر ہو کر فرمایا: اس پوشاک میں رازِ الہی پوشیدہ ہے، اس امانت کا خیال رکھنا ۔ پھر آپ نے حضرت صاحب السیر سے مخاطب ہو کر فرمایا: میرا یہ پوتا ہمارا مستانہ ہے، اور رسول اللہ ﷺ کا عاشق ہے ۔

تاریخِ وصال:
آپ کا وصال 4 جمادی الثانی 1241ھ / مطابق جنوری 1826ء کو ہوا ۔ آپ کا مزار پر انوار اپنے دادا کے ساتھ "خانقاہ شریف" ضلع بہاولپور میں مرجعِ خلائق ہے ۔

ماخذومراجع:
خزینۃ الاصفیاء ۔ انسائیکلوپیڈیا اولیاء کرام، ج:6 ۔

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sultan-bala-deen-owaisi-lahori
2