🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
29-05-1445 ᴴ | 14-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
29-05-1445 ᴴ | 14-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
29-05-1445 ᴴ | 14-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
29-05-1445 ᴴ | 14-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
استاد العلماءحضرت مولانا مفتی نجم الدین چھجڑو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

ولادت:
استاد العلماء مفتی نجم الدین بن مولوی حاجی محمد موسیٰ چھجڑو گوٹھ جھلو ضلع دادو سندھ میں ۱۹۴۱ء کو تولد ہوئے ۔

تعلیم و تربیت:
مدرسہ عین العلوم امینانی شریف ( ضلع دادو ) میں حضرت علامہ مفتی سید امیر محمد شاہ حسینی سے نصاب پڑھ کر فارغ التحصیل ہوئے ۔ آپ کے والد بھی علامہ امیر محمد شاہ کے شاگرد تھے ۔

بیعت:
آپ غالبا اپنے استاد محترم سید امیر محمد شاہ سے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں دست بیعت تھے ۔

درس و تدریس:
درس و تدریس کا آغاز مادرعلمی سے کیا اس کے بعد کنری ( ضلع عمر کوٹ ) کے مدرسہ میں درس دیا ۔ بعد ازاں اپنے گوٹھ جھلو میں قیام کیا جہاں امامت ، خطابت درس و تدریس اور فتویٰ نویسی جیسی علمی خدمات سے تاحیات وابستہ رہے ۔

تصنیف و تالیف:
اس سلسلہ میں فی الحال فتاویٰ کا علم ہوا ہے جو کہ مجموعہ کی صورت میں جمع ہے ترتیب و تدوین کا کام ابھی باقی ہے ۔

شادی و اولاد:
آپ نے ایک شادی کی جس میں سے ایک ہی بیٹا تولد ہوا جو کہ والد کی مسند سنبھالے ہوئے ہیں ۔

٭ مولانا قمر الدین چھجڑو

وصال:
مفتی نجم الدین نے ۳۰ جمادی الاول ۱۴۲۳ھ / ۱۱ اگست ۲۰۰۲ء بروز پیر بوقت دوپہر ۶۱ سال کی عمر میں انتقال کیا ۔ ( ڈاھاڈات دھنی ص ۲۰۰ )

آپ کی وصیت کے مطابق آپ کے استاد محترم کے صاحبزادے مولانا سید نذیر احمد شاہ نے نماز جنازہ کی امامت فرمائی اور جھلو میں تدفین ہوئی ۔

( انوارِ علماءِ اہلسنت سندھ )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-mufti-najmuddin-chajro
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2