Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

کورونا وائرس سے متعلق
ایک خوبصورت بیان 🌹
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
🎙 مفکر اسلام 🌹 خطیب اعظم
#علامہ_قمرالزماں_خان_اعظمی
صاحب قبلہ مدظلهالعالی (سکریٹری
جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ )
Youtube Link ↴
https://youtu.be/qZ9_cBKN11c
ایک خوبصورت بیان 🌹
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
🎙 مفکر اسلام 🌹 خطیب اعظم
#علامہ_قمرالزماں_خان_اعظمی
صاحب قبلہ مدظلهالعالی (سکریٹری
جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ )
Youtube Link ↴
https://youtu.be/qZ9_cBKN11c
کرونا وائرس کی وبا اور قوم مسلم
مشاہدات کی بزم سے حال کا تجزیہ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
✍ مفکر اسلام 🌹 خطیب اعظم
#علامہ_قمرالزماں_خان_اعظمی
صاحب قبلہ مدظلهالعالی (سکریٹری
جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ )
کی چشم کشا تحریر ....
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
جس میں کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی کا جائزہ ماضی کے کئی اوراق کھنگال کر لیا گیا ہے.... اور فکر کے کئی ابواب وا کیے ہیں.... آپ بھی چشم بصیرت سے اس تحریر کا مطالعہ کریں..... اور توبہ و استغفار کے ذریعے مولیٰ کریم کی رضا و خوشنودی کا ساماں کریں.... اخیر میں بارگاہِ حضور مفتی اعظم عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ سے عرفان کے کئی موتی نثار کیے ہیں.... جن کی روشنی ایمان کی بزم منّور کرتی ہے......

کرونا_وائرس_کی_وبا_اور_قوم_مسلم_علامہ_قمرالز.pdf
9.1 MB
کرونا وائرس کی وبا اور قوم مسلم
مشاہدات کی بزم سے حال کا تجزیہ
🆔 @islaamic_Knowledge
✍ مفکر اسلام 🌹 خطیب اعظم
#علامہ_قمرالزماں_خان_اعظمی
صاحب قبلہ مدظلهالعالی (سکریٹری
جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ )
کی چشم کشا تحریر ....
مشاہدات کی بزم سے حال کا تجزیہ
🆔 @islaamic_Knowledge
✍ مفکر اسلام 🌹 خطیب اعظم
#علامہ_قمرالزماں_خان_اعظمی
صاحب قبلہ مدظلهالعالی (سکریٹری
جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ )
کی چشم کشا تحریر ....
Forwarded from Dar-ul-Ifta Ahlesunnat Dawat-e-islami (Dar_ul_Ifta AhleSunnat Broadcast(Official))
صدقہِ فطر برائے پاکستان 1441🇵🇰
Sadq-e-Fitar Bara-e-Pakistan 1441🇵🇰
Web link🔗
https://www.daruliftaahlesunnat.net/fatawa_tasheer/ur/141
💥Subscribe To Our Youtube Channel👇🏻
https://www.youtube.com/c/DaruliftaAhleSunnat
⚪Darulifta Ahlesunnat Dawateislami⚪
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
Sadq-e-Fitar Bara-e-Pakistan 1441🇵🇰
Web link🔗
https://www.daruliftaahlesunnat.net/fatawa_tasheer/ur/141
💥Subscribe To Our Youtube Channel👇🏻
https://www.youtube.com/c/DaruliftaAhleSunnat
⚪Darulifta Ahlesunnat Dawateislami⚪
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حالت روزہ میں تھوک نگلنا کیسا ؟؟؟
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے سال کے آخری دن کے کس گھنٹے اور منٹ کا اعتبار ہوگا ؟
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
دار الافتاء اہلسنت Telegram
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
دار الافتاء اہلسنت Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
استاذ العلماء عــلامــہ ہدایت اللہ
مناظر اہلسنت 🌹مناظرۂ رشدآباد
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَـــیۡــه
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ... ............ ھ
یومِ وصال ⁵ رمضان المبارک ۶۲۳۱ھ
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=05&month=09&year=&user-submit=

#خلیفۂ_حضور_حجۃ_الاسلام 🌹
شیخ الحدیث علامہ عبدالمصطفیٰ
اعظمی رَحۡـمَـةُ الـلّٰـهِ تَـعَـالیٰ عَـلَـیۡـه
مصنف سیرتمصطفیٰ جنتیزیور
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت .................... ۳۳۳۱ھ
یومِ وصال ⁵ رمضان المبارک ۶۰۴۱ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آپ عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ کی کتب کا آن لائن
مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کـرنے ڪا لِنک
پیش خدمت ہے، اپنی فیس بک آئی
ڈی سے اس فولڈر کو شئیر فرمائیں
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.133186864968260&type=3
علماء اہلسنت کی کتب کی معلومات
کے لیے 📚 اہلسنت کتاب گھر 📚
YouTube چینل Subscribe کریں
http://www.youtube.com/c/AhlesunnatKitabGhar
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Zia E Taiba WebSite 🌐 Click
شیخ الحدیث علامہ عبدالمصطفیٰ
اعظمی رَحۡـمَـةُ الـلّٰـهِ تَـعَـالیٰ عَـلَـیۡـه
مصنف سیرتمصطفیٰ جنتیزیور
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت .................... ۳۳۳۱ھ
یومِ وصال ⁵ رمضان المبارک ۶۰۴۱ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آپ عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ کی کتب کا آن لائن
مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کـرنے ڪا لِنک
پیش خدمت ہے، اپنی فیس بک آئی
ڈی سے اس فولڈر کو شئیر فرمائیں
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.133186864968260&type=3
علماء اہلسنت کی کتب کی معلومات
کے لیے 📚 اہلسنت کتاب گھر 📚
YouTube چینل Subscribe کریں
http://www.youtube.com/c/AhlesunnatKitabGhar
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Zia E Taiba WebSite 🌐 Click
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
روزے کے مسائل میں غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
از قلم: مفتی ابو محمد علی اصغر عطاری مدنی
روزہ کے بارے میں لوگوں میں پائی جانے والی گیارہ غلط باتیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔
پہلی غلط فہمی
❌الٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے .
✅ درست مسئلہ یہ ہے کہ از خود کتنی ہی الٹی یا قے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا
البتہ خود قصدا یعنی جان بوجھ کر مثلا انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قے کی اور وہ منہ بهر ہو تو پهر روزہ ٹوٹ جاتا ہے
دوسری غلط فہمی
❌یہ بهی مشہور ہے حالت روزہ میں احتلام ہو جائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ حالت روزہ میں احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا
تیسری غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ سحری میں آنکھ نہ کهلے اور سحری کهانا چهوٹ جائے تو روزہ نہیں ہوتا
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ سحری روزہ کے لئے شرط نہیں
آپ نے رات میں روزے کی نیت کر لی تھی (یعنی دل میں روزه رکھنے اراده تھا) پهر سحرى ميں آنکھ نهیں بھی کھلی تب بھی روزه هو جائے گا
چوتھی غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ منہ ميں موجود تھوک یا بلغم نگل جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا مکروہ ہوگا اسی بنا پر وہ بار بار تھوکتے رہتے ہیں
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ منہ میں موجود تھوک اور بلغم نگلنے سے روزہ بالکل نہیں ٹوٹے گا
ہاں اگر کوئی بے وقوف منہ سے باہر مثلا ہتھیلی پر تھوک کر اپنی تھوک یا بلغم منہ میں دوبارہ ڈال کر نگل جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا *لیکن* ایسا عام طور پر کوئی نہیں کرتا
پانچویں غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ چوٹ وغیرہ لگنے پر خون نکل آنے یا خون ٹیسٹ کروانے پر روزہ پر کوئی اثر پڑتا ہے
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ روزہ کسی چیز کے معدے کے راستہ میں یا دماغ میں جانے سے ٹوٹتا ہے
جسم سے کوئی چیز باہر آنے پر نہیں ٹوٹتا
لھذا خون زخمی ہونے پر نکلے یا پھر ٹیسٹ کروانے کے لئے روزہ نہیں ٹوٹے گا
چھٹی غلط فہمی
❌بعض لوگ سمهجتے ہیں کہ رات میں غسل فرض ہو جائے تو اب روزہ شروع ہونے کے بعد کلی یا ناک میں پانی افطار کے وقت ہی ڈالیں گے
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ روزہ شروع ہونے سے پہلے غسل فرض ہو یا روزہ میں احتلام ہو جائے روزہ کی حالت میں غسل کے تمام فرائض ادا کیے جائیں گے .غسل میں کلی کرنا اور ناک میں نرم حصہ تک پانی پہنچانا فرض ہے اس کے بغیر نہ غسل اترے گا نہ نمازیں ہوں گی.
البتہ روزہ ہو تو غرغرہ نہیں کریں گے اور عام دنوں میں بهی غرغرہ غسل کا فرض یا کلی کا حصہ نہیں جداگانہ سنت ہے وہ بهی اس وقت جب روزہ نہ ہو.البتہ روزہ کی حالت میں ناک میں پانی سانس کے ذریعے اوپر کھینچنے کی اجازت نہیں
ساتویں غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ جب تک اذان ہوتی رہے سحری میں کھانا پینا جاری رکھا جا سکتا ہے۔
✅درست مسئلہ یہ هے کہ
اذان فجر اور نماز فجر کا وقت تو تب شروع ہوتا ہے جب سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے
لھذا جو سحری بند ہونے کے باوجود اذان ختم ہونے کا انتظار کرتے ہوئے کھاتا پیتا رہا اس نے اپنا روزہ برباد کیا اس کا روزہ ہوا ہی نہیں
آٹھویں غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ روزہ میں انجکیشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا
✅درست مسئلہ اگر یہ سوچ ان علماء کی پیروی کی وجہ سے ہے جن کا موقف یہی ہے تو ٹھیک ہے
البتہ جو قوی اور مضبوط دلائل ہیں ان کی رو سے انجکشن لگانے سے *روزہ نہیں ٹوٹتا* ضرورت ہو تو ڈرپ بھی لگائی جا سکتی ہے۔
نویں غلط فہمی
❌کچھ لوگ روزہ میں تیل , خوشبو لگانے اور موئے زیر ناف (یعنی ناف کے نیچے والے بال)بنانے کو درست نہیں سمجھتے
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ یہ کام روزہ کی حالت میں جائز ہیں
سرمہ لگانے سے بهی روزہ نہیں ٹوٹے گا.
البتہ کاجل کا حکم سرمہ والا نہیں کاجل سے بچا جائے
دسویں غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ حالت روزہ میں مسواک نہیں کی جا سکتی
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ مسواک کی جا سکتی ہے البتہ ٹوتھ پیسٹ اور منجن نہیں کر سکتے یونہیں مسواک میں یہ احتیاط رکھی جائے کہ ریشے حلق میں نہ جائیں
گیارہویں غلط فہمی
❌کچھ لوگ سمجهتے ہیں کہ روزہ میں عطر یا خوشبو سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
✅درست مسئلہ یہ ہے کہ مائع خوشبو یعنی لیکوڈ حالت میں یا ٹھوس خوشبو سونگھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اگر کسی نے اگر بتی کا دھواں مثلا منہ یا ناک کے ذریعے اندر کھینچھاجو کامحالہ حلق میں جائے گا اور یونہی کسی بھی خوشبو دار یا غیر خوشبو دار دھوئیں کی دھونی اس طرح لی کہ مثلا اس کے دھوئیں کو ناک یامنہ سے حلق میں داخل کیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا
https://t.me/MuftiAliAsgherAttari/234