🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-05-1445 ᴴ | 12-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
27-05-1445 ᴴ | 12-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-05-1445 ᴴ | 12-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
27-05-1445 ᴴ | 12-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
حاجی محمد افضل [1] بن شیخ محمد معصوم بن شیخ احمد مجدد الف ثانی:

محدث ثقہ، عالم ماہر، فاضل متجر اولیائے نامدار تھے، بعد تحصیل علوم ظاہری کے شیخ حجۃ اللہ نقشبند کے مرید ہوئے اور دس سال تک ان سے فیوض باطنی حاصل کیے پھر شیخ عبد الاحد خلیفہ شیخ احمد سعید سے ولایت کا شرف حاصل کیا ـ

بعد ازاں حرمین شریفین کی زیارت کو تشریف لے گئے اور وہاں سے فیوضات بے شمار اور فتوحات عظیم کے ساتھ واپس آکر تدریس علوم دینی اور تلقین اسرار باطنی میں مصروف ہوئے ـ

چنانچہ مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے علم حدیث کی سند آپ سے حاصل کی ۔ آپ کا یہ طریقہ تھا کہ جو شخص کچھ نقد بطور تحفہ و ہدیہ کے لاتا تو آپ اس سے ہر فن کی کتابیں خرید کر کے وقف کر دیتے ـ

چنانچہ ایک دفعہ آپ کو پندرہ ہزار روپیہ بطور تحفہ کے آیا، آپ نے سب کی کتابیں خرید کر کے وقف کر دیں ۔

وصال:
وفات آپ کی ۱۱۴۶ھ میں ہوئی ۔ ’’ نور فیض ‘‘ تاریخ وفات ہے ۔

1۔ حاجی محمد افضل شیخ محمد معصول کے بیٹے نہیں مرید اور خلیفہ تھے ۔ ’’ مقامات خیر ‘‘ تذکرۂ علمائے ہند (مرتب)

( حدائق الحنفیہ )

https://scholars.pk/ur/scholar/haji-muhammad-afzal-mujaddadi
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
خزائن الرحمت حضرت شیخ محمد سعید بن شیخ احمد بن عبد الاحد سرہندی علیہ الرحمہ

آپ کا لقب خازن الرحمہ تھا ـ

آپ علیہ الرحمہ بڑے محدث، فقیہ، عالم، فاضل، زاہد، عابد صاحب کرامات تھے ـ

علوم نقلیہ و رسمیہ اپنے والد ماجد مجدد الفِ ثانی سے حاصل کیے اور انہیں سے علمِ طریقت کو اخذ کیا اور مشکوٰۃ شریف پر حاشیہ لکھا ـ

وصال:
۱۰۷۰ھ میں وفات پائی ۔
’’ حوضِ نور ‘‘ تاریخ وفات ہے ۔

( حدائق الحنفیہ )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-ahmad-saeed-sarhandi
2