🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-05-1445 ᴴ | 09-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-05-1445 ᴴ | 09-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
حضرت شیخ رکن الدین فردوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

بیعت:
آپ علیہ الرحمہ حضرت خواجہ بدر الدین سمر قندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مرید تھے ـ

وطن:
دہلی آپ کا مسکن تھا اور جب سلطان کیقباد نے کیلو کہری میں نئی شہری آبادی کرنا چاہی تو آپ بھی وہاں تشریف لائے اور دریائے جمنا کے کنارے مقیم ہو گئے ۔

غالباً آپ کے اور شیخ نظام الدین اولیاء کے درمیان چنداں محبت و اخلاص نہ تھا ۔

سیر الاولیاء میں لکھا ہے کہ شیخ رکن الدین کے نوجوان بیٹے اور دوسرے مرید اکثر و بیشتر کشتی میں بیٹھ کر ناچتے گاتے اور سماع کرتے ہوئے خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مکان کے نیچے سے گزرا کرتے تھے ۔

ایک روز اسی طرح گزر رہے تھے کہ خواجہ نظام الدین اولیاء کی ان پر نظر پڑی تو (اپنے حجرے سے) سر باہر نکالا اور فرمایا کہ ایک وہ ہے جو برسوں سے خون جگر پی رہا ہے اور اس راہ پر فدا ہو چکا ہے اور دوسرے یہ نوجوان ہیں جو کہتے ہیں کہ تو کیا ہے جو ہم نہیں (یعنی وہ کہتے تھے کہ خواجہ نظام اور ہم میں کیا فرق ہے) اور اپنا ہاتھ آستین سے باہر نکالا اور ان کی جانب اشارہ فرمایا: خبردار ہو کر جانا ـ

چنانچہ شیخ رکن الدین کے بیٹے اسی طرح شور و غوغا کرتے ہوئے اپنے گھر کے قریب تک پہنچ گئے اور کشتی سے اتر کر انہوں نے چاہا کہ غسل کر لیں، جونہی وہ لوگ پانی میں داخل ہوئے تو تمام کے تمام غرق ہو گئے ۔

( اخبار الاخیار )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-ruknuddin-firdousi
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-05-1445 ᴴ | 09-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
25-05-1445 ᴴ | 10-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2