آپ نےفرمایا:
چونکہ میں نابینا ہوں اس لئے اپنے مد مقابل کو قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں چنانچہ آپ کو پادری کے پاس لےجایا گیا ۔ آپ نے اس کے چہرے کو ٹٹولا اور اس کے منہ پر ایسا زناٹے دار تھپڑ رسید کیا کہ پادری کے منہ سے خون بہنے لگا، بس پھر کیا تھا، مناظرہ ہنگامے کی نذر ہو گیا ۔ پادری نے آپ کے خلاف عدالت میں ارادۂ قتل کامقدمہ دائر کر دیا ۔
"دوسرے دن انگریز مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے آپ نے فرمایا: "مجھ پر یہ الزام غلط ہے کہ میں نے ارادۂ قتل سے تھپڑ مارا ہے، میں تو دیکھنا چاہتا تھا کہ پادری صاحب انجیل مقدس پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں کیونکہ انجیل میں لکھا ہے کہ اگر تمہیں ایک تھپڑ مارا جائے تو دوسرا گال پیش کر دو مگر پادری صاحب نے انجیل کی تعلیم پر عمل کرنے کی بجائے مقدمہ دائر کر دیا ہے " ۔
اس کے ساتھ ہی حافظ صاحب نے انجیل کے 121 ایڈیشنوں کے حوالے صفحہ و سطر کی قید سے سنا دئے اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا کہ فلاں ایڈیشن فلاں لائبریری میں اور فلاں ایڈیشن فلان پادری کے پاس ہے ۔
پادری فونڈر جب جواب دینے کے لئے اٹھا تو اس نے حافظ صاحب کے بیان کی تائید کی اور مقدمہ واپس لے لیا ۔ حافظ صاحب نے نابینا ہونے اور بے انداز مصروفیات کے باوجود رد عیسائیت میں یہ کتابیں لکھیں ہیں جن پر آپ کے شاگرد رشید مولانا فقیر محمد جہلمی (مؤلف حدائق الحنفیہ) نے حواشی لکھے ہیں:
1۔ مباحثۂ دینی ۔
2۔ صیانۃ الانسان عن وسوۃ الشیطان ۔
3۔ ابحاث ضروری ۔
تاریخ وصال:
24 جمادی الاول 1296ھ، مطابق مئی 1879ء کو آپ کا وصال ہوا ۔ آپ کی آخری آرام گاہ فلیمنگ روڈ لاہور کے کنارے ایک مختصر احاطے میں ہے ۔
ماخذ و مراجع:
تذکرہ اکابر اہلسنت ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-hafiz-waliullah-lahori

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
23-05-1445 ᴴ | 08-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-05-1445 ᴴ | 09-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-05-1445 ᴴ | 09-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-05-1445 ᴴ | 09-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1