🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-05-1445 ᴴ | 05-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-05-1445 ᴴ | 05-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-05-1445 ᴴ | 05-12-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-05-1445 ᴴ | 05-12-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
نکاح پڑھانے کا طریقہ انوار شریعت
مہر کا بیان / مہر کی قسمیں
حضرت فاطمہ کا مہر 400 درہم تھا
مہر کم سے کم 10 درہم ہے ...
یعنی 2 تولہ ساڑھے 7 ماشہ چاندی
مہر معجل | مہر مؤجل | مہر مطلق

عدت کا بیان IDDAT
❶ بیوہ حاملہ کی عدت وضع حمل ہے ـ ❷ بیوہ غیرِ حاملہ کی عدت 4 مہینہ 10 دِن ہے ـ ❸ طلاق والی حاملہ عورت کی عدت وضع حمل ہے ـ ❹ طلاق والی مدخولہ عورت اگر آئسہ یعنی 55 سالہ یا نابالغہ ہو تو اس کی عدت 3 ماہ ہے ـ ❺ طلاق والی مدخولہ عورت اگر حاملہ نابالغہ یا 55 سالہ نہ ہو تو اس کی عدت 3 حیض ہے، خواہ یہ 3 حیض 3 ماہ یا 3 سال یا اس سے زیادہ میں آئیں ـ ❻ اور طلاق والی غیر مدخولہ عورت کے لئے کوئی عدت نہیں ـ انوار الحدیث صفحہ³³¹-³³² ـ

سوال: کیا عورت اجنبی کے گھر ملازمت کر سکتی ہے؟ جواب: پانچ شرطوں کے ساتھ اِجازت ہے ـ ❶ کپڑے باریک نہ ہوں ـ ❷ کپڑے تنگ و چست نہ ہوں ـ ❸ بالوں یا گلے یا پیٹ یا کلائی یا پنڈلی کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہوتا ہو ـ ❹ کبھی نا محرم کے ساتھ خفیف (یعنی معمولی سی) دیر کے لئے بھی تنہائی نہ ہو ـ ❺ اس کے وہاں رہنے یا باہر آنے جانے میں کوئی فتنہ کا گمان نہ ہو ـ فتاوٰی رضویہ ج²²
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1