کریں اور قرآن و سنت کے مطابق زندگی بسر کریں، قائد اعظم علیہ الرحمہ نے مزید کہا، مولانا!دعا فرمائیے کہ خدا وند تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب فرمائے‘‘۔بعدمیں قائد اعظم محمد علی جناحنے تحریک پاکستان میں نمایاں کررداراداکرنے پر آپ کوشکریہ کاخط بھی تحریرکیاتھا،جوابھی تک محفوظ ہے۔(تخلیقِ پاکستان میں علماء اہلسنت کاکردار،ص،123)
تاریخِ وصال: :14؍جمادی الاولیٰ 1371ھ،مطابق فروری1952ء،طلوعِ آفتاب سے چند منٹ قبل 6:54پر داعیِ اجل کو لبیک کہا۔آپ کامزار جبل پور(انڈیا) میں مرجعِ خلائق ہے۔
ماخذومراجع: برہانِ ملت کی حیات و خدمات۔خلفاءِ اعلیٰ حضرت۔اکرام امام احمد رضا۔تخلیقِ پاکستان میں علماء اہلسنت کاکردار۔

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
13-05-1445 ᴴ | 28-11-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
14-05-1445 ᴴ | 29-11-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
14-05-1445 ᴴ | 29-11-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
14-05-1445 ᴴ | 29-11-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1