🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
لاک ڈاؤن Lock Down کے زمانہ میں تراویح کا اہتمام کیسے کریں؟ Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge ✍🏻 شـہـزادۂ حضور صدر الشریعہ ممتاز الفقہاء سندالمحدثین حضور محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ صاحب قادِری دَامَت بَرکاتہمُ العَالِیَہ
لاک ڈاؤن اور نماز تراویح 📃
@islaamic_Knowledge
لاک ڈاؤن میں بھی جہاں ممکن ہو تراویح کے لیے حافظ قرآن کا انتظام ضرور کریں، گھر میں تراویح تنہا پڑھیں یا جماعت سے پھر بھی جماعت مسجد کا ثواب پا سکتے ہیں، ہو سکے تو گھر میں ایک گوشہ عبادت کے لیے خاص کر لیں!
@islaamic_Knowledge
✍محقق مسائل جدیدہ حضرت
عـلامہ مفتی نظام الدین رضوی
صاحب قبلہ [الجامعۃ الاشرفیہ]

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اذن عام کا مسئلہ - مفتی نظام الدین.pdf
موجودہ صورت حال میں اقامت جمعہ کی تنقیح فتاویٰ رضویہ شریف کی روشنی میں!
@islaamic_Knowledge
✍حضرت مولانا مجتبیٰ شریف
خان اشہری مصباحی ناگپور ہند
@islaamic_Knowledge
✍حضرت مولانا مجتبیٰ شریف
خان اشہری مصباحی ناگپور ہند
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Deleted Account
🚨 *786 كيا ہے؟* 🚨
📌 عام طور پر خطوط و دستاویزات وغیرہ میں *"بسم اللہ" کے بجائے 786 لکھ دیا جاتا ہے*۔ کہا یہ جاتا ہے کہ *ان کاغذات کے زمین پر گرنے سے بسم اللہ کے پاکیزہ حروف کی بے ادبی ہوتی ہے*، ان کو اس سے بچانے کیلئے 786 لکھ دیا جاتا ہے
📌 اسلامی تعلیم یہ ہے کہ *ہر (جائز) کام اللہ کے نام سے شروع کرنا چاہیے*، اللہ تعالی نے قرآن کو بھی "بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" سے ہی شروع کیا۔ خط یا کسی بھی تحریر سے پہلے بطورِ بسم اللہ 786 لکھنا ایک گمراہ کن بات ہے، کیونکہ یہ عمل ہمیں قرآن و سنت میں کہیں نہیں ملتا
🍄 یہ بات قابلِ غور ہے کہ کیا اللہ کا نام لینے کے بجائے 786 لکھ دینا صحیح ہے؟
🌑 اگر کسی نام کے اعداد کا مجموعہ 420 ہو اور کوئی اسے نام کے بجائے مسٹر 420 کہہ کر پکارے تو اس کا ردِ عمل کیا ہو گا؟؟؟ اگر *کسی کا نام انور ہے تو اس کو 257 صاحب کہہ کر نہیں بلایا جاتا*۔ اگر کسی کو مولانا صاحب کی بجائے 128 کہہ کر بلایا جائے تو یقینًا وہ ناراض ہوں گے۔ پھر کیا وجہ ہے کہ اللہ کے مقدس كلام کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا؟ اسی لئے *بسم اللہ کی بجائے 786 کا استعمال کسی طرح بھی جائز نہیں*
🚨 *آخر 786 ہے کیا..؟* ❗
جب ہم علم الاعداد پر نظر ڈالتے ہیں تو *انتہائی خطرناک* صورتِ حال سامنے آتی ہے۔ *آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ* 786 ہندؤں کے بھگوان ہری کرشنا کے نام کا مجموعہ ہے! حروفِ ابجد کے حساب سے اُسی کے یہ اعداد نکلتے ہیں۔ *برصغیر کے مسلمان سینکڑوں برس تک ہندؤں کے ساتھ اکٹھے رہے*۔۔ وہ 786 استعمال کرتے ہونگے، اس کی تشریح انہوں نے مسلمانوں کے سامنے غلط انداز میں کی ہو گی اور انہوں نے اس کو صحیح سمجھ کر 786 کا استعمال شروع کر دیا
🚨 *بسم اللہ* کا مجموعہ 787 ہے۔ تفصیلات ملاحظہ فرمائيں ❗
ب س م ا ل ل ہ (بسم اللہ)
2+60+40+1+30+30+5 (168)
ا ل ر ح م ا ن (الرحمٰن، الرحمان)
1+30+200+8+40+1+50 (330)
ا ل ر ح ی م (الرحیم)
1+30+200+8+10+40 (289)
168+330+289=787
💥 ~ہری کرشنا~ اور ~روی شنکر~ کا مجموعی نمبر 786 ہے۔ تفصیل حسب ذیل ہے ❗
ہ ر ی ک ر ش ن ا (ہری کرشنا)
5+200+10+20+200+300+50+1=786
ر و ی ش ن ک ر (روی شنکر)
200+6+10+300+50+20+200=786
📌 بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ *بسم اللہ الرحمن الرحیم* کے اعداد 786 ہیں تو بھی بسم اللہ کے اعداد کا استعمال درحقیقت اللہ کی ناراضگی کو دعوت دینے کے مترادف ہے! *ذرا سوچئے* کہ کیا قرآن علمِ ہندسہ یا جیومیٹری کی کتاب ہے؟؟؟ کیا اس کا نزول اسی لئے ہوا تھا کہ اسے اعداد میں تبدیل کیا جائے؟؟؟ نہیں، *ہرگز نہیں*
🌹 یہ عمل کی کتاب ہے۔ اس لئے ان اعداد کے استعمال سے مکمل طور پر اجتناب کیا جائے، بسم اللہ لکھ دیا جائے یا کاغذ پر کچھ بھی نہ لکھا جائے *زبان سے "بسم اللہ" پڑھ لینا کافی ہے..!!* إن شاء اللہ
🕹 *واللہ تعالیٰ اعلم* 🕹
📑 شیئر کریں *صدقہ جاریہ* ہے
🍀 *الدين النصيحة* 🍀
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
علماء کرام اس ایس ایم ایس پر توجہ فرمائیں یہ صحیح ہے یا غلط رہنمائی فرمائیں کرم ہوگا

Forwarded from محمد بلال مصباحی
حروفِ تہجی سے خاص اعداد اور اعداد سے خاص کلمات مراد لینا اہلِ عرب میں قدیم زمانہ سے رائج ہے، اور تاریخ میں تعویذات میں اس فن سے استفادہ کا سلف کا معمول رہا ہے، اس لیے اگر کوئی شخص بغرضِ احتیاط تسمیہ کے بجائے اس کے اعداد "786" لکھے تو اس کا یہ عمل ناجائز نہیں کہلائے گا.
علم الاعداد میں حروف ابجد کے اعتبار سے 786 بسم اللہ الرحمن الرحیم کا عدد ہے.
کچھ لوگ ﷽ کے عدد 786 شمار نہیں کرتے بلکہ 11187 یا 787 ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں معلوم ہوتا ہے کہ علم الاعداد کے قواعد سے بالکل واقفیت ہی نہیں ہے.
اب اس کی تحقیق پڑھیں.
(1)علم الاعداد میں لکھے ہوئے حروف کا اعتبار ہوتا ہے، نہ کہ پڑھے جانے والے حروف کا۔
(2)تاریخ میں کتابت کا اعتبار ہے، نہ سماع و قیاس و تلفظ کا.
(3)تاریخ میں جتنے حروف لکھے جاتے ہیں اگرچہ ان کو پڑھا نہ جاتا ہو تب بھی ان کے عدد محسوب ہوتے ہیں۔ الرحمن میں جب کھڑا زبر میں الف کا عدد لیا جائے تو حرکات ثلاثہ زبر، زیر، پیش اور جزم وغیرہ نے کیا قصور کیا ہےجو ان کو شمار نہیں کیا؟
اسی بنا پر حرف مدغم و مشدد مثلاً نبیّ، وصیّ،ومعظّم میں صرف ایک "ی" اور ایک "ظ" کے عدد لیے جاتے ہیں، تو الرحمن میں کھڑے زبر کا عدد شمار نہیںہوگا۔
معلوم ہوا کہ حرکات خواہ زبر، زیر، پیش ہوں یا کھڑا زبر، کھڑی زیر، الٹا پیش ہوں ان کے اعداد شمار نہیں ہوتے۔ اسی طرح حرف مشدد ومدغم میں ایک ہی حرف شمار کیا جاتا ہے۔
چنانچہ رحمان کو اگر الف کے ساتھ لکھیں تو اس کے عدد 330 ہوں گے اور اگر بغیر الف کے اس طرح لکھیں ’رحمن‘ تو اس کے عدد 329 ہوں گے، جیسے لفظ مولانا کو اگر الف سے لکھیں یعنی ”مولانا‘‘ تو اس کے عدد 128 ہوں گے اور اگر یاء کے ساتھ لکھیں مثلاً "مولینا" تو اس کے عدد 137 ہوں گے۔معلوم ہوا کہ بسم الله الرحمن الرحیم کے عدد 786 ہی ہیں، جو شروع سے سب حضرات لکھتے چلے آرہے ہیں۔
﷽ کے تمام حروف کا جائزہ لیتے ہیں :
ب = 2
س = 60
م = 40
ا = 01
ل = 30
ل = 30
ہ = 5
ا = 01
ل = 30
ر = 200
ح = 8
م = 40
ن = 50
ا = 1
ل = 30
ر = 200
ح = 8
ی = 10
م = 40
ان اعداد کا مجموعہ 786 ہوگا۔
اب رہ گئی یہ بات کہ یہ عدد "ہرے کرشنا" کے بھی بنتے ہیں، اس لیے نہیں لکھنا چاہیے تو یہ بالکل فضول اور بے دلیل بات ہوئی، اس لئے کہ "ہرے کرشنا" غیرعربی ہندی اور سنسکرت کا لفظ ہے، اسےعربی الفاظ واعداد کی جگہ رکھنا صریح حماقت ہے.
"الف" ی" اور "واو" سنسکرت میں آتےہی نہیں بلکہ ان کو سنسکرت میں ماترا شمار کیا جاتا ہے.
"ہرے کرشنا" کے اعداد 436 ہوئے اس میں موجود" الف" اور" ی" کو ماترا مانیں یعنی حرکت شمار کریں اور حرکت کا عدد نہیں ہوتا لھذا اب اس کے عدد 425 ہوئے.
نیز فقہ کا قاعدہ ہے : المعروف کالمشروط ۔جس سے معلوم ہوتا ہے کہ عرف کا اعتبار کیا جاتا ہے اور عرف میں 786 بسم الله الرحمن الرحیم کے لیے لکھا جاتا ہے نہ کہ" ہرے کرشنا" کے لیے، جب لکھنے والے کی اس سے مراد بسم اللہ ہے تو" ہرے کرشنا "کیونکر لیا جائے گا؟
*﷽ شریف کی جگہ 786 لکھنے کی وجہ*
بسم اللہ کی جگہ 786 لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ بسم الله الرحمن الرحیم چونکہ قرآنِ کریم کی ایک مستقل آیت ہے، جس کو بے وضو ہاتھ لگانا اور جس پر غسل واجب ہو اس کے لیے پڑھنا جائز نہیں ہے، اس لیے خطوط وغیرہ کے سرنامہ پر اور ان جگہوں پر جہاں بے ادبی کا اندیشہ ہو بجائے بسم اللہ کے 786 لکھ دیتے ہیں تا کہ بسم الله کی بے ادبی سے بچا جا سکے اور خط پڑھنے والا ان اعداد کو دیکھ کر سمجھ لے کہ مجھے یہاں بسم اللہ پڑھنی چاہیے اور حدیث شریف میں مذکور وعید " كل أمر ذي بال لم يبدأ بسم الله فهو اقطع وابتر" ترجمہ: ہر اچھا کام جو بسم اللہ سے شروع نہ ہو تو وہ خیر و برکت سے خالی ہوتا ہے۔"سے محفوظ رہے۔
واضح رہے کہ 786 کا حکم بسم الله کا نہیں، کہ بے وضو ہاتھ لگانا جائز نہ ہو، لکھنے والے کی نیت اس کو لکھنے کی یہ رہتی ہے کہ میں نے اس تحریر سے پہلے بسم اللہ پڑھی ہے، تم بھی پڑھ لینا۔ اس لیے اس میں کوئی حرج نہیں نہ ہی شرعاً ممنوع ہے، بلکہ قریبی سلف صالحین سے اس کا استعمال ثابت ہے.
خلاصہ :حیات فقیہ اعظم ہند، شارح بخاری، مفتی شریف الحق رحمۃ اللہ علیہ
تالیف :عالمہ یاسین اختر مصباحی.
محمد بلال مصباحی
خادم التدريس فیضان مفتی اعظم ہند شاہجہاں پور
9795938668

Deleted Account
🚨 *786 كيا ہے؟* 🚨 📌 عام طور پر خطوط و دستاویزات وغیرہ میں *"بسم اللہ" کے بجائے 786 لکھ دیا جاتا ہے*۔ کہا یہ جاتا ہے کہ *ان کاغذات کے زمین پر گرنے سے بسم اللہ کے پاکیزہ حروف کی بے ادبی ہوتی ہے*، ان کو اس سے بچانے کیلئے 786 لکھ دیا جاتا ہے 📌 اسلامی تعلیم…
آپ کے سوال کا جواب ⬆️
سوال ✍ کِیجِیے 🌹 جواب 📝 پَائِیے
🆔 https://t.me/FMfoundation
شرعی عدالت فقیہ ملت فاؤنڈیشن
سوال ✍ کِیجِیے 🌹 جواب 📝 پَائِیے
🆔 https://t.me/FMfoundation
شرعی عدالت فقیہ ملت فاؤنڈیشن
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from محمد بلال مصباحی
کیا فرماتے ہیں مفتیان ذی وقار مسئلہ ذیل کے بارے میں،
دیکھا جاتا ہے کہ لوگ اپنی تحریر کے شروع میں یا اپنے تجارتی مراکز وغیرہ میں بغرض حصول برکت ۷۸۶ /۹۲لکھتے ہیں اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس کا مطلب (بسم اللہ الرحمن الرحیم )ہے
کیا یہ درست ہے اور یہ بھی واضح فرمادیں کہ اس کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی؟؟؟؟؟
مہربانی ہوگی
المستفتی : اورنگزیب عالمگیر (جموں و کشمیر )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*جواب* فقیہ ملت حضرت مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ " اسلاف کرام اور بزرگان دین کا یہ طریقہ رہا کہ وہ جب بھی کچھ لکھتے یا کتاب وغیرہ تصنیف کرتے تو تبرکا اسے اللہ و رسول کے نام سے شروع کرتے اللہ تعالی کی حمد بیان کرتے اور حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے مگر بعد میں بے ادبی سے بچانے کے لئے جس طریقے سے خط وغیرہ کی ابتداء میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بجائے ان کے اعداد 786 کے لکھنے کا رواج تبرکا ہوا اسی طرح 92 اور 917 کے لکھنے کی بھی ابتداء ہوئی پھر جس جگہ بے ادبی کا اندیشہ نہیں وہاں بھی لوگ لکھنے لگے اور جو چیز تبرکا لکھی جاتی ہے وہ ضروری نہیں ہوتی ۔
لہذا بسم اللہ الرحمن الرحیم کا عدد 786 لکھنے کے بعد 92 اور 917 لکھنا ضروری نہیں صرف جائز و مستحن ہے اور اس کی ابتداء کب سے ہوئی یہ غیر ضروری سوال ہے اور حدیث شریف میں ہے کہ " من احسن اسلام المرأ ان يترك ما لا يعينه " اھ ( فتاوی فقیہ ملت ج 1 ص 328 )
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی فون نمبر 7666456313
شائع کردہ:ایف ایم فاؤنڈیشن

Forwarded from شان محمدالمصباحی القادری
*🔸786روپے نکاح کا مہر مقرر کرناشرعا كيسا هے؟🔸*
*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*
*کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں*
*کہ آج کل کچھ لوگ نکاح میں 786روپے مہر مقرر کرتے ہیں*
*تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا* *؟؟*
*🌹المستفتی🌹 ، محمد بلال رضوی*
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
*✍الجواب بعون الملك الوهاب:*
*نکاح ہو جائے گا لیکن مہر 786/روپے کے بجائے بارہ سو پچیس (1225) روپے مہر واجب ہوں گے. بارہ سو پچیس میں احتیاط کے طور پر تقریباً سو روپے بڑھا دیں کیونکہ کہ اس وقت کے چاندی کی قیمت ممکن ہے آج کے دن کے اعتبار سے زیادہ رہی ہو*.
*کم سے کم مہر کی قیمت 10/ درہم چاندی ہے اور دس درہم کا وزن 32.6/ گرام ہے، مہر متعین کرتے وقت اس بات کا دھیان رکھیں کہ مہر 32.6/ گرام چاندی یا اس کی قیمت سے کم نہ ہو.* *کہ*
*ہدایہ میں ہے "ولو سمی اقل من عشرۃ فلھا العشرۃ عندنا"*
*(جلد٥؛ ص١٣٧)*
*🌹واللہ تعالی اعلم🌹*
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
*✍راقـم الحـروف؛حضرت علامہ و مولانا شان محمد صاحب قبلہ المصباحی القادری مد ظلہ العالی والنورانی*
*خادم التدریس جامعہ مظہر العلوم گرسہاے گنج قنوج*
*یو پی*
*٠۴۴١ھ*
📱 *رابطہ نمبر 8052363027*
*♦رضوی فقہی گــروپ؛♦*
*میں شامل ہونے کے لئے*
*رابطہ کریں*
*9897562456*📞
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
اـ🔸🔹🔸ـ
*✍المرتب؛ محمد عالمگیر خان مصباحی*
*گجرولہ ضلع امروہہ یوپی*
📱 *9897562456*
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
*السلام علیکم ورحمة الله وبركاته*
*کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں*
*کہ آج کل کچھ لوگ نکاح میں 786روپے مہر مقرر کرتے ہیں*
*تو کیا اس سے نکاح ہو جائے گا* *؟؟*
*🌹المستفتی🌹 ، محمد بلال رضوی*
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
*وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته*
*✍الجواب بعون الملك الوهاب:*
*نکاح ہو جائے گا لیکن مہر 786/روپے کے بجائے بارہ سو پچیس (1225) روپے مہر واجب ہوں گے. بارہ سو پچیس میں احتیاط کے طور پر تقریباً سو روپے بڑھا دیں کیونکہ کہ اس وقت کے چاندی کی قیمت ممکن ہے آج کے دن کے اعتبار سے زیادہ رہی ہو*.
*کم سے کم مہر کی قیمت 10/ درہم چاندی ہے اور دس درہم کا وزن 32.6/ گرام ہے، مہر متعین کرتے وقت اس بات کا دھیان رکھیں کہ مہر 32.6/ گرام چاندی یا اس کی قیمت سے کم نہ ہو.* *کہ*
*ہدایہ میں ہے "ولو سمی اقل من عشرۃ فلھا العشرۃ عندنا"*
*(جلد٥؛ ص١٣٧)*
*🌹واللہ تعالی اعلم🌹*
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
*✍راقـم الحـروف؛حضرت علامہ و مولانا شان محمد صاحب قبلہ المصباحی القادری مد ظلہ العالی والنورانی*
*خادم التدریس جامعہ مظہر العلوم گرسہاے گنج قنوج*
*یو پی*
*٠۴۴١ھ*
📱 *رابطہ نمبر 8052363027*
*♦رضوی فقہی گــروپ؛♦*
*میں شامل ہونے کے لئے*
*رابطہ کریں*
*9897562456*📞
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
اـ🔸🔹🔸ـ
*✍المرتب؛ محمد عالمگیر خان مصباحی*
*گجرولہ ضلع امروہہ یوپی*
📱 *9897562456*
اــــــــــــــــ🔸🔹🔸ـــــــــــــــــ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Deleted Account
🚨 *786 كيا ہے؟* 🚨 📌 عام طور پر خطوط و دستاویزات وغیرہ میں *"بسم اللہ" کے بجائے 786 لکھ دیا جاتا ہے*۔ کہا یہ جاتا ہے کہ *ان کاغذات کے زمین پر گرنے سے بسم اللہ کے پاکیزہ حروف کی بے ادبی ہوتی ہے*، ان کو اس سے بچانے کیلئے 786 لکھ دیا جاتا ہے 📌 اسلامی تعلیم…
خطوط پر 786 لکھنا کیسا ہے؟

سات سو چھیاسی بانوے ۷۸۶/۹۲
لکھنے کا حکم 📖 یہ فتویٰ حضور
شارح بخاری حضرت مفتی شریف
الحق امجدی عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ کا ہے📖
@islaamic_Knowledge
حیات فقیہ اعظم ہند صَـ¹⁴⁶-¹⁵⁴
#علامہ_یاسین_اختر_مصباحی
لکھنے کا حکم 📖 یہ فتویٰ حضور
شارح بخاری حضرت مفتی شریف
الحق امجدی عَلَیۡہِ الرَّحۡمَہۡ کا ہے📖
@islaamic_Knowledge
حیات فقیہ اعظم ہند صَـ¹⁴⁶-¹⁵⁴
#علامہ_یاسین_اختر_مصباحی
علم الاعداد 786-92 کا شرعی حکم.pdf
4 MB
786/92 Likhna Kaisa ?
Adad Ka ilm संख्या विज्ञान
@islaamic_Knowledge
✍ Mufti Shareeful Haq
📝Allama Yaseen Akhtar
Adad Ka ilm संख्या विज्ञान
@islaamic_Knowledge
✍ Mufti Shareeful Haq
📝Allama Yaseen Akhtar