🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
📰 ٹیلی گرام اردو میں چلائیں 📰

https://t.me/setlanguage/urduindia
ٹیلی گرام کو اردو میں کرنے کیلئے اس 👆 لنک پہ کلک کیجئے! اس کے بعد change پہ کلک کیجئے! بس دیکھئے ٹیلی گرام اردو میں
टेलीग्राम पर सर्च कैसे करें ?
ٹیلی گرام پر سرچ کیسے کریں ؟
Telegram Par Search Kaise?
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@islaamic_Knowledge
@Aalaa_Hazrat_Library
@Maslake_Aalaa_Hazrat
@Ahlesunnat_HindiBooks
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें !!
Farmaish Se Pahle🔍 Karen
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from T B J
हज़रत जुमा की नमाज़ में मस्जिद का गेट मुस्लिम बन्द करे तो जुमा नही होगा और पुलिस या गोरवमेंट बन्द करे तो होगा इसकी पूरी तफसील बताए ऐसा क्यों *नाम : तालिब रज़वी राजनांदगांव छत्तीसगढ़*
Forwarded from شان محمدالمصباحی القادری
الجواب۔ایسا نہیں کہ مسلم بند کرے تو نہ ہوگا اور پولس کرے تو ہوجاے گا بلکہ تفصیل یہ ہے کہ:جمعہ صحیح ہونے کیلئے چند شرائط ہیں ان میں سے ایک شرط اذن عام یعنی ہر اس انسان کو جس پر جمعہ فرض ہے نماز کی جگہ میں آنے کی اجازت ہو اور یہ شرط مسجد کا دروازہ کھلا ہونے سے پوری ہوجاتی ہے نیز اس اذن عام کا اعتبار مقیمان جمعہ کی جانب سے ہوتا ہے یعنی جو حضرات جمعہ ادا کر رہے ہیں ان کی جانب سے کسی کیلئے ممانعت نہ ہو اسی سبب نمازی بند کرلیں تو جمعہ نہ ہوگا کہ اہل کی جانب سے اذن عام نہ پایا گیا اور غیر نمازی پولس وغیرہ بند کرے تو ہوجاے گا کہ اہل کی جانب سے ممانعت نہیں اور جس کی جانب سے ممانعت ہے وہ اذن عام کا اہل نہیں
واللہ تعالی اعلم
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
(مسئلہ) کیا اذن عام شوافع کے لئے شرط جمعہ ہے؟
(الجواب) نہیں، لیکن ان کے یہاں صحت جمعہ کے لیے کم از کم چالیس مقتدی ضروری ہیں. والله اعلم

(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے دین
مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل لاک ڈاؤن میں کچھ لوگ کھانا اور راشن لوگوں کو بانٹ رہے ہیں. لینے والے لوگوں میں سنی وہابی غیر مسلم ہر طرح کے لوگ ہیں. کیا وہابیوں اور غیر مسلموں کو کھانا اور راشن دینا جائز ہے؟
(الجواب) وہابی، جس کا مرتد ہونا ثابت ہے یا جو لوگوں کو ورغلاتا ہے، یا ان کا دینی، علمی پیشوا ہو، ان کے گمراہ کن نظریات شدت سے حمایت کرتا ہو، کو اناج وغیرہ دینا جائز نہیں ہے باقی جو نام کے وہابی ہیں انہیں دینے میں حرمت نہیں. والله اعلم
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Deleted Account
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے

کے شرائط جمعہ میں یہ بھی شرط ہے کے اذن عام ہو٫ اب موجودہ دور میں مسجدوں میں اذن عام نہیں پایا جا رہا ہے کرونا وائرس کی وجہ سے سے تو کیا اس صورت میں جمعہ قائم ہوگا یا نہیں؟؟

جواب عنایت فرمائے

🖊 :المستفتی عبد الرزاق قادری شطاری

[ کھنڈوہ ایم پی انڈیا ]
Forwarded from شان محمدالمصباحی القادری
الجواب۔اذن عام کی شرط کا نفاذ مقیمان جمعہ کی جانب سے ہے لہذا وہ چار یا زائد حضرات جو جمعہ ادا کرنا چاہتے ہیں وہ جمعہ نہ ہونے کا اعلان نہ کریں اور جمعہ ادا کریں اس طور پر شرط پا لی جاے گی۔
دروازہ کے سلسلہ میں بہتر ہے کہ کنڈی نہ لگائیں اور اگر کنڈی لگا کر ادا کی تب بھی ہوجاے گی کہ دفع ضرر کیلئے دروازہ بند کر سکتے ہیں اور پولس کی مار پھر امام و مؤذن اور عام نمازیوں کی ہتک عزت نیز قید و بند یہ اضرار کم از کم مظنون بظن غالب ہیں۔
واللہ تعالی اعلم
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Maulana Ilyas Qadri
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مکرمی کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت کی جانب سے نماز جمعہ میں ١٥ لوگوں سے زیادہ کی شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے صورت مسئولہ میں کیا نماز جمعہ ہو جا ۓ گی جبکہ شرائط جمعہ میں سے ایک شرط اذن عام ہے اس پابندی سے اذن عام والی شرط مفقود ہورہی ہے،براۓ کرم جلد از جلد جواب دینے کی زحمت فرمائیں اور عند اللہ ماجور ہوں
محمد الیاس قادری
کھیری
Forwarded from شان محمدالمصباحی القادری
الجواب۔اولا لوگوں کو صورت واقعہ سے آگاہ فرماکر سمجھا دیں پھر نماز ادا کریں وقت نماز دروازہ کھلا رکھا جاے اور کسی کو نہ روکا جاے اس طرح اذن عام کی شرط پا لی جاے گی اور چونکہ لوگ صورت واقعہ سے باخبر ہیں اسلئے ازخود نہ آئیں گے۔
جو افراد نہ آ سکیں گے ان پر جمعہ فرض نہ ہوگا کہ وجوب جمعہ کیلئے بادشاہ یا ظالم وغیرہ کا خوف نہ ہونا شرط ہے جو کہ حالت موجودہ میں متحقق نہیں
واللہ تعالی اعلم
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
<unknown> – AUD-20200325-WA0060
لاک ڈاؤن Lock Down کے زمانہ
میں تراویح کا اہتمام کیسے کریں؟
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
✍🏻 شـہـزادۂ حضور صدر الشریعہ
ممتاز الفقہاء سندالمحدثین حضور
محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ
صاحب قادِری دَامَت بَرکاتہمُ العَالِیَہ
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اب جمعہ سے متعلق لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ اس حال میں جتنے لوگ مسجد میں ہیں وہ جمعہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یہاں ایک بات سمجھنا بہت ضروری ہے کہ جمعہ کے شرائط میں سے ایک شرط اذن عام بھی ہے! جس کا مطلب ہے کہ مسجد کا دروازہ کھول دیا جائے کہ جس مسلمان…
کرونا کی وجہ سے جمعہ کی نماز
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِ‌سُنّت
#مفتی_عسجد_رضا_خان_قادری
صَاحَبۡ قِـبۡلَـہۡ دَامَـتۡ بَرۡکَاتُہُمُ الۡعَالِیَہۡ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
مرکزی دارالافتاء 82 سودا گران
رضا نگر بریلی شریف یو پی الہند
زیر اہتمام : امام احمد رضا ٹرسٹ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اذن عام کا مسئلہ - مفتی نظام الدین.pdf
صحت جمعہ کے لیے اذن عام کی
شرط لازم و ضروری ہے اس کــے
بغیر جمعہ صـــحــیــح نہ ہوگا !!
مفتی شمشاد احمد مصباحی
استاذ جامعہ امجدیہ رضویہ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
میں حضرت مولانا مفتی شمشاد
احمد صاحب کے فتویٰ کی تصدیق
کرتا ہوں اور اسی پر مسلمانوں کو
عمل کی تاکید کرتا ہوں !!
✍🏻 شـہـزادۂ حضور صدر الشریعہ
ممتاز الفقہاء سندالمحدثین حضور
محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ
صاحب قادِری دَامَت بَرکاتہمُ العَالِیَہ