🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 via @toolkitbot
یومِ ولادت 14 شعبان المعظم علامہ قمر رَضا خان بریلوی رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہ http://www.ziaetaiba.com/ ➻═══════════➻ TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge ➻═══════════➻
آج 14 شعبان المعظم یوم ولادت
جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِ‌سُنّت
#مفتی_عسجد_رضا_خان_قادری
صَاحَبۡ قِـبۡلَـہۡ دَامَـتۡ بَرۡکَاتُہُمُ الۡعَالِیَہۡ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
جانشین تاج الشریعہ دام ظلہ علینا کے حالات زندگی مختصراً ملاحطہ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں!
https://muftiakhtarrazakhan.com/s24-jansheenetajushshariah/
کرونا وائرس اور
شب براءت کی برکتیں 🌹
قضائے عمری کا آسان طریقہ
صلاۃ التسبیح کا آسان طریقہ
कोरोना वायरस और
शबे बराअत की बरकतें 🌹
क़ज़़ा ए उ़मरी का आसान त़रीक़ा
स़लातुत् तस्बीह़ का आसान त़रीक़ा
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کرونا_وائرس_اورجمعہ_کا_اذن_عام_فتوی.pdf
5.6 MB
. ملک میں لاک ڈاؤن کے سبب نماز جمعہ میں پانچ لوگوں کی شرط پر. اذن عام کے حوالے سے نماز جمعہ کی صحت وعدم صحت سے متعلق تفصیلی بحث... لفظی. علمی. فنی اغلاط کا صد فیصد امکان.اصلاح فرمائیں اور دعاؤں میں یاد فرمائیں.. نیاز مند :محمدذوالفقارخان نعیمی ککرالوی غفرلہ ولابویہ نوری دارالافتاء مدینہ مسجدمحلہ علی خاں کاشی پور اتراکھنڈ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
چاند سورج اور ستاروں کا بیان
مخزن معلومات مفتی منظور
चाँद सूरज और सितारों का बयान
मख़ज़ने मालूमात मुफ़्ती मन्ज़ूर
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مداریہ کے مبلغ ہمارے یوپی سدھارتھ نگر کے خطیب مولانا قیصر رضا
مکن پور شریف کے مولانا حبیب علوی مداری صاحب
جناب ازہر مداری صاحب اور موجودہ مداریوں کے سر کردہ حضرات



یہ بات اچھی طرح ذہن نشین رہے کہ سرکار مدار پاک ہمارے سر کا تاج ہیں

لہذا آپ اپنے فاسد نظریات چھپانے کے لئے گفتگو کا رخ ہرگز نہ موڑیں




موجودہ مداریہ اور ان کے نظریات اہلسنت سے متصادم ہیں



مداریہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بابت سوء ظن رکھتے ہیں جبکہ آپ سے سوء ظن رفض ہے دیکھیے "شریعت و طریقت از شاہ ابوالحسین نوری میاں علیہ الرحمہ



مداریہ جناب ابوطالب کے متعلق غلو کے قائل ہیں نہ صرف ایمان ابو طالب کا عقیدہ بلکہ عدم ایمان کا قول کرنے والوں پر طعن و تشنیع کرتے ہیں دیکھیے کتب مداریہ



موجودہ مداریہ قطب الاقطاب سیدنا حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کا قول مبارک قدمی ھذہ علی رقبۃ الخ میں سیدنا بدیع الدین زندہ شاہ مدار علیہ الرحمہ کو شامل مانتے ہیں یا نہیں؟



موجودہ مداریہ مصنف: سیف مدار: اور کتاب سیف مدار کے متعلق کیا نظریہ رکھتے ہیں جبکہ اس کتاب میں سبع سنابل شریف (جو مقبول بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم ہے) کو غلیظ کتاب لکھا ہے اور سیدنا میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ کی شان میں انتہائی سنگین گستاخی کی ہے

موجودہ مداریہ کیا دارا شکوہ کو اولیاء کی صف میں شمار کرتے ہیں؟ جبکہ دارا شکوہ کا عقیدہ اسلامی عقائد کے خلاف تھا


جناب قیصر رضا صاحب کی کتاب " تجلیات مداریت کے آخر میں ایک عبارت لکھتے ہیں کہ اللہ عزوجل نے عرش بنانے کے بعد مدار پاک کے کندھوں پر قدم رکھ کر عرش پر جا بیٹھا (یاد رہے 2011 میں ایک نسخہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا) اسے درمیانی امت نامی کتاب مولانا تطھیر صاحب نے بھی رد کیا ہے



مداریہ ' کہتے ہیں آدم علیہ السلام تو مسجود ملائکہ تھے مگر مدار پاک مسجود خلائق ہیں اور حوالہ اخبار الاخیار کا دیا جبکہ ایسا ہرگز نہیں



مداریہ کہتے ہیں کہ آقا صلی اللہ علیہ و سلم قبل از نبوت درجہ قطب مدار میں تھے اور حوالہ دیتے ہیں "لطائف اشرفی" جبکہ ایسا اس کتاب میں ہرگز نہیں ہے




مداریہ اپنے عقائد و نظریات کا دفع کریں اور لکھ کر دیں
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM