🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-04-1445 ᴴ | 05-11-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-04-1445 ᴴ | 05-11-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جنت میں مردوں کو حوریں ملیں‌گی ـ
تو پھر جنت میں عورتوں کو کیا ملےگا
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

ولادت:
حضرت مولانا مفتی سعد اللہ رامپور کے صاحبزادے ۱۲۵۴ھ میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے ـ تاریخی نام: ” مظہر الحق “ ـ

تعلیم:
تعلیم والد ماجد اور علماء رامپور سے پائی، مدرسہ عالیہ میں اول ہوئے پھر بھوپال چلے گئے ـ

والد کا انتقال:
۱۲۹۴ھ میں والد کا انتقال ہوا ـ تو آپ علیہ الرحمہ رامپور آئے، اعلیٰ حضرت حاجی نواب کلب علی خاں قدس سرہٗ سے والد کی جگہ مفتی، قاضی اور حاکم مرافعہ مقرر کیا ـ

عیدین کی امامت بھی سپرد ہوئی، نہایت پرہیزگار اور عابد تھے، معاملات عدالت میں کبھی کسی دباؤ میں نہ آئے، آپ کی عدالت و دیانت کے اہل شہر معترف تھے، مدرسہ انوار العلوم قائم کیا، اس پر خود بھی خرچ کرتے اور اہل شہر سے بھی چندہ کرتے ـ

اعلیٰ حضرت مولانا شاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فتاویٰ پر بکثرت تائیدی دستخط کیے ـ

وصال:
اکیسویں ۲۱ ربیع الثانی ۱۳۳۱ھ کو دو شنبہ کے دن وفات ہوئی، قبر والد کے پہلو میں احاطہ شاہ بغدادی میں ہے ۔

(تذکرہ کاملان رامپور تذکرہ علمائے ہند)

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-mufti-muhammad-lutfullah-rampuri
2