🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-04-1445 ᴴ | 04-11-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-04-1445 ᴴ | 04-11-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤3
وارثِ پنجتن حضرت سید شاہ یحییٰ حسن عرف اچھے صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ولادتِ مبارکہ:
حضرت سید شاہ یحییٰ حسن 20 ربیع الثانی 1344ھ مطابق 7 نومبر 1925ء ۔
والد ماجد:
سید شاہ مسعود حسن قدس سرہ ( سید شاہ اولاد رسول کے پر پوتے ) ۔
لقب: وارث پنجتن ـ
تحصیلِ کلام:
ابتدائی تعلیم حضور تاج العلماء سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی ۔
نمایاں وصف: مہمان نوازی ۔
خلیفہ:
حضرت سید شاہ نجیب حیدر قادری نوری کو تحریری و زبانی طور پر اپنا وارث و جانشین نامزد کیا ۔
وصال:
18 شعبان المعظم 1432ھ مطابق 21 جولائی 2012ء کو بروز جمعرات ۔
نمازِ جنازہ:
نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟
حضرت امین ملت دامت برکاتہ نے۔
مشہور خلفاء کے نام بتائیے:
(۱) حضرت شرف ملت سید محمد اشرف قادری ـ (۲) حضرت رفیق ملت سید نجیب حیدر نوری ـ (۳) بحضرت مولانا سید عبد الرب ـ (۴) جناب خوا جہ احتشام الدین قادری ـ (۵)حضرت مولانا اسید الحق صاحب بدایوں شریف ـ (۶) حضرت ڈاکٹر سید شاہد علی نوشاہی صاحب ۔
بہ شکریہ:
البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، انوپ شہر روڈ، علی گڑھ
دعاؤں کا طالب:
محمد حسین مُشاہد رضوی
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-shah-yahya-hasan-achay-sahab

حضرت مولانا انوار اللہ خاں حیدر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ولادت:
حضرت مولانا انور اللہ خاں 24 ربیع الثانی 1264ھ میں پیدا ہوئے ـ
تعلیم:
حضرت مولانا عبد الحلیم رزاق فرنگی محلی اور اُن کے نامور صاحبزادہ مولانا عبد الحئی سے علوم کی تحصیل کی اور مدارج کمال کو پہونچے ـ
ساری عمر خدمت و اشاعت دین میں بسر کی ـ ۱۲۵۵ھ میں انتظام کے اُستاد مقرر ہوئے ـ ۱۳۳۰ھ میں محکمۂ احتساب سپرد ہوا ـ ۱۳۳۳ھ میں فضیلت جنگ کا خطاب، ملا اور وزیر اوقاف مقرر ہوئے ـ
مولانا کی زندگی عبات و ریاضت سے پُر نور تھی، درس و تدریس اور دعوت و تبلیغ کی طرف خاص توجہ تھی ـ
قادیانیت کی شورش اور فتنہ انگیزی کے انسداد میں افادۃ الانھام ’’ تالیف فرمائی ـ
وصال:
۱۳۳۵ھ میں وفات ہوئی ـ
بتاریخ 24 ربیع الآخر 1335ھ
آپ کے حالات و خدمات میں ” انور الحق “ مفصل کتاب ہے ۔ انور احمد کی تالیف ہے (دکن میں اُردو) ـ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-anwarullah-khan-hyderabadi

20-04-1445 ᴴ | 05-11-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1