حضرت علامہ مشتاق احمد نظامی الہٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ولادت:
خطیب شہیر حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی ابن حاجی محرم علی ۱۵ اگست ۱۲۲۹ء کو اپنے وطن پھول پور ضلع الہ آباد میں پیدا ہوئے ـ
دس برس کی عمر میں درجہ چہارم پاس کر کے الہ آباد کے مشہور مدرسہ سُبحانیہ میں داخل ہوئے، اور علامہ نظام الدین بلیاوی مدظلہ سے معقول و منقول کی امہات کتب کے علاوہ صحاح ستہ کا دور کیا اور سند فراغت حاصل کی ـ
رئیس التارکین بقیۃ السلف حضرت مولانا شاہ محمد حبیب الرحمٰن قادری مدظلہٗ العالی سے بھی، جو کہ اس زمانہ میں مدرسہ سبحانیہ کے صدر مدرس تھے چند کتابیں پڑھیں اور بیعت کا تعلق قائم کیا، مدرسہ سُبحانیہ میں درس دیا، اور عالم، مولوی کا کورس مدرسہ مصباح العلوم میں پڑھایا، ایک سال جامعہ حبیبیہ میں تدریسی فرائض انجام دیئے، آپ کو درس نظامی کے جملہ علوم و فنون میں پوری بصیرت حاصل ہے ـ
خطابت:
پورے ہندوستان میں آپ کی خطابت کا غلغلہ ہے: بڑے بڑے جلسوں کی کامیابی آپ کی شرکت پر منحصر ہوتی ہے، بفضلہٖ تعالیٰ خوب قبول عام پایا ہے ـ
آپ اوصاف میں بزرگوں سے حُسن عقیدت نمایاں وصف ہے، نئے حالات اور نئے تقاضوں کے پیش نظر تبلیغ و ارشاد کے لیے علماء مبلغین کو تیار کرنے کے واسطے آپ نے اپنے وطن میں دار العلوم غریب نواز قائم فرمایا ہے، اس کےعلاوہ آپ کے پیش نظر امام احمد رضا کی یاد میں ایک ایسی لائبریری کا قیام ہے جس میں علمائے اہل سنت کی ساری کتابیں اہل قلم کو دست یاب ہو سکیں ۔
آپ کو تقریر وتدریس کی طرح تصنیف و تالیف میں بھی خصوصی سلیقہ ہے ” خون کے آنسو ’’ دو حصے دیوبندی دین کے علماء کے بے ادبی وبے باکی کے رد میں آپ کے مشہور زمانہ تصنیف ہے، اور بہتوں نے اس کو پڑھنے کے بعد دین دیوبندیت سے توبہ کی ہے ۔
وصال: 9 ربیع الآخر شریف ـ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-allama-mushtaq-ahmad-nizami-allahabadi

scholars.pk
Hazrat Allama Mushtaq Ahmad Nizami Allahabadi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-04-1445 ᴴ | 24-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-04-1445 ᴴ | 25-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-04-1445 ᴴ | 25-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-04-1445 ᴴ | 25-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2