🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-03-1445 ᴴ | 10-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ شادی میں دولہے کو بغیر نگ والی انگوٹھی پہنانا
24-03-1445 ᴴ | 10-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مسجد اقصی مسجد قدس بیت المقدس فلسطین یرو شیلم

❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
حضرت شیخ پیر محمد قادری نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت حاجی محمد نوشاہی گنج بخش کے اکابر خلیفوں سے تھے ۔ خورد سالی ہی میں خدمتِ مرشد میں حاضر رہ کر تربیت اور تکمیل پائی تھی ۔ بڑے صاحبِ ذوق و شوق تھے ۔ وجد و سماع مین غلو رکھتے تھے ۔
جو شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا آپ کی نظر فیض اثر سے صاحبِ وجد و حالت ہو جاتا تھا ۔ اپنی راست گفتاری اور تقویٰ کے باعث بارگاہِ مرشد سے سچ یار یعنی راست گفتار کے خطاب سے معزز تھے ۔ وفاتِ مرشد کے بعد موضع نوشہرہ مغلاں میں جارہے تھے جو دریائے چناب کے کنارے پر واقع ہے اور گجرات سے چھ کوس مشرق کی طرف ہے ۔
وصال:
شیخ پیر محمد کی صحیح تاریخ وفات ۲۵ ربیع الاوّل ۱۱۲۰ھ ہے ۔
شیخِ دیں پیرِ محمّد مقتداء
سالِ ترحیلش چو جستم از خرد
شد چوں از دنیا بجنّت راہگیر
شد عیاں معصوم پیرِ دستگیر
( خزینۃ الاصفیاء قادریہ )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-peer-muhammad-qadri-noshahi

scholars.pk
Hazrat Sheikh Peer Muhammad Qadri Noshahi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤1
حضرت شاہ اعلی عبد السلام پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
اسمِ گرامی:
آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی عبد السلام پانی پتی اور لقب: شاہ اعلیٰ تھا ۔
تاریخِ ولادت:
شاہ اعلیٰ کی ولادت 890ھ میں ہوئی۔
بیعت و خلافت:
آپ کو اپنے والد نظام الدین رحمۃ اللہ سے خرقۂ خلافت ملا پھر آپ نے شیخ نظام نارنولی سے بھی ارادت و خلافت پائی ۔
سیرت و خصائص:
شاہ اعلیٰ عبد السلام پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ اعلیٰ مراتب اور بلند درجات کے مالک تھے ۔ ایک شخص " اللہ دیا " جو آپ کا مرید تھا نے آپ کے ملفوظات اور واقعات پر ایک کتاب لکھی جس کا نام " جواہر اعلیٰ " تھا ۔ اُس میں آپ کے تمام حالات اور مقامات لکھے گئے ہیں ۔ ان کا اپنا نام عبد السلام تھا مگر نارنولی نے آپ کو شاہ اعلیٰ لقب دیا ۔
سیر الاقطاب کے مصنف فرماتے ہیں کہ شاہ اعلیٰ ابتدائی عمر میں بابر کے ایک امیر خرا خان کی نوکری کرتے تھے کچھ عرصے کے بعد ان کا کاروبار اس قدر کمال کو پہنچا کہ بابر کی ساری فوج میں ان جیسا کوئی تیر انداز نہ تھا ۔ آپ لشکر سے نکل کر طالب الٰہی ہو کر دہلی سے پانی پت پہنچے اور والدِ مکرم کو اپنے دل کی کیفیت سے آگاہ کیا والد مکرم کے حکم پر آپ شیخ شمس الدین ترک پانی پتی کے روضے کے ساتھ حجرے میں چلّہ کاٹنے بیٹھ گئے ۔
آپ یہاں بڑی ریاضتیں اور مجاہدہ کرنے لگے ابھی چالیس دن پورے نہیں ہوئے تھے کہ ایک دن حجرے کا دروازہ بند تھا شیخ نظام الدین نارنولی رحمۃ اللہ علیہ حجرے کے اندر تشریف لائے اور فرمایا کہ تمہارا باطنی حصہ میرے پاس ہے تم میرے پاس نارنول میں آؤ آپ بے خودی کے عالم میں گرتے پڑتے نارنول پہنچے اور شیخ نظام نارنولی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ آپ کے کام کی تکمیل ہوئی خرقہ خلافت ملا اور شاہ اعلیٰ کے خطاب سے ممتاز ہوئے ۔
تاریخِ وصال:
شاہ اعلیٰ رحمۃ اللہ علیہ کی وفات 25 ربیع الاول 1033 ھ/ بمطابق جنوری 1624 ء میں ہوئی ۔
عمر مبارک:
آپ کی عمر 142سال تھی ۔
قبر کشائی کے بعد شاہ اعلیٰ رحمۃ اللہ علیہ کا جسم صحیح وسالم ہونا: آپ کے فوت ہونے کے چند سال بعد ایک ضعیف عورت جس کا شاہی خاندان سے تعلق تھا آپ کا مزار بنانے لگی عمارت شروع ہوئی مگر عمارت بنانے والے معمار نے خواب میں دیکھا کہ حضرت شاہ اعلیٰ سے اپنی قبر کے سرہانے کھڑے ہیں اور فرمارہے ہیں کہ عمارت کا چبوترا تم بنارہے ہو اس سے ہمارے صندوق کا تختہ ٹوٹ گیا ہے اور ایک اینٹ صندوق میں گر گئی ہے مناسب ہے کہ تم چبوترے کو گرادو اینٹ کو صندوق سے باہر نکالو اور صندوق کے تختے کو درست کرکے دوبارہ چبوترا بناؤ صبح ہوئی تو وہ معمار اس شاہی خاندان کی عورت کے پاس گیا اور رات کے خواب کا قصّہ بیان کیا ـ
اُس نے کہا کہ جس طرح شاہ الہٰ نے حکم دیا ہے اُس پر عمل کیا جائے شہر کے بڑے بڑے لوگ جمع ہوئے چبوترے کی عمارت کو ہٹادیا گیا صندوق باہر نکالا گیا سب لوگوں نے دیکھا واقعی صندوق کا تختہ ٹوٹا ہوا ہے اور اُس کے اندر اینٹ پڑی ہوئی ہے یہ اینٹ حضرت کے زانوں کے نیچے تھی دایاں پاؤں دراز تھا لیکن بایاں پاؤں اینٹ کی وجہ سے کھڑا ہو گیا تھا لوگوں نے دیکھا کہ آپ کا سارا جسم صحیح و سالم موجود ہے آنکھیں اُسی طرح روشن ہیں یوں محسوس ہوتا تھا کہ حضرت آرام فرمارہے ہیں چنانچہ شہر کے رہنے والے چھوٹے بڑے آپ کے دیدار پُر انوار سے فیض یاب ہوئے صندوق کے تختے کو درست کیا گیا اور از سرِ نو عمارت کی بنیاد کو تیار کرکے اٹھایا گیا
ماخذ و مراجع: خزینۃ الاصفیاء
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-shah-abdul-salam-panipati

Hazrat Shah Abdul Salam Panipati
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-03-1445 ᴴ | 10-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ شادی میں دولہے کو بغیر نگ والی انگوٹھی پہنانا
25-03-1445 ᴴ | 11-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
لڑکوں کا | مردوں کا ناک کان چھدوانا
یا چھدوانے کی منت ماننا کیسا ہے ؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
لڑکوں کا | مردوں کا ناک کان چھدوانا
یا چھدوانے کی منت ماننا کیسا ہے ؟
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-03-1445 ᴴ | 11-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ لڑکوں کا | مردوں کا ناک کان چھدوانا یا چھدوانے کی منت ماننا کیسا ہے ؟
25-03-1445 ᴴ | 11-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1