🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضرت مولانا ہادی علی خان سیتاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

سیتاپور کے مشہور حکیم عبد الواجد ناظم خیر آباد کے صاحبزادہ، ہادی علی خاں نام نامی ـ

آپ علیہ الرحمہ زبردست عالم و فاضل اور واعظ و شیخ طریقت تھے ـ

تعلیم:
درسیات کی تحصیل حضرت مولانا سعد اللہ مفتی عدالت رامپور آشفۃ تخلص سے کی ـ

بیعت و خلافت:
تیرھویں صدی ہجری کے نصف آخر مشہور چشتی بزرگ حضرت مولانا حافظ سید محمد علی خیر آبادی قدس سرہٗ کے ممتاز خلیفہ ومرید تھے ۔

وصال:
۱۸؍ربیع الاول ۱۳۴۸ھ بروز شنبہ محلہ معالی خاں لکھنؤ میں آچار شریف میں وصال ہوا،وہیں دفن ہوئے ـ

تصانیف:
وہ مجلس شہادت
سیزدہ مجلس
میلاد مبارک
اور دیگر تصانیف مطبوعہ ہیں ۔

( برکات مارہرہ، باغی ہندوستان )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-hadi-ali-khan-sitapuri
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
17-03-1445 ᴴ | 03-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-03-1445 ᴴ | 04-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-03-1445 ᴴ | 04-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-03-1445 ᴴ | 04-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1