🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
15-03-1445 ᴴ | 01-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ اچھے اور برے کاموں کی نسبت اللہ کی طرف کرنا اللہ پاک کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟ لڑکی اور لڑکے کے بالغ ہونے کی عمر عورتوں کا مسواک کرنا کیسا ہے؟ الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھنے کا حکم جمعہ کی جماعت سے پہلے عورتوں کا ظہر…
15-03-1445 ᴴ | 01-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مدرسے کے لئے وقف زمین پر مسجد بنانا
جنازے کے بعد دعا مانگنے کا حکم
بچہ پیدا ہو کر فوت ہو جائے تو اس کا تیجہ کرنا
بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنے کا حکم
داڑھی مونڈنے یا مٹھی سے کم کرنے کی اجرت
درندے جانوروں کے متعلق فقہی قاعدہ
مولا علی رضی اللہ عنہ کی ایک کرامت
اپنے گھوڑے پر سوار ہوتے ہوتے ایک قرآن ختم یعنی پورے قرآن کی تلاوت کر لیتے
بچی کے بال کاٹنے اور مونڈنے کا حکم
پتنگ بازی کرنے کا حکم
ذکر اللہ کے ساتھ تالیاں بجانا کیسا ؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
الرضا قرآن و فقہ اکیڈمی آن لائن
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
15-03-1445 ᴴ | 01-10-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ مدرسے کے لئے وقف زمین پر مسجد بنانا جنازے کے بعد دعا مانگنے کا حکم بچہ پیدا ہو کر فوت ہو جائے تو اس کا تیجہ کرنا بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنے کا حکم داڑھی مونڈنے یا مٹھی سے کم کرنے کی اجرت درندے جانوروں کے متعلق فقہی…
15-03-1445 ᴴ | 01-10-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
نعت خوانوں پر پیسے اڑانے کا حکم
کنپٹی پر موجود داڑھی کے بال کاٹنا
ہاتھ پاؤں میں بلا وجہ دھاگہ باندھنا
مرد کا ہاتھوں میں کڑے پہننا / کڑا
عورت کا شوہر کے لئے کھانا بنانا
کسی غیر مسلم سے تعلیم حاصل کرنا
اذان کے بعد مسجد سے نکلنا
دم کیا ہوا دھاگہ ڈوری ہاتھ میں باندھنا
قرآن شریف صرف ترجمہ سے پڑھنا
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
الرضا قرآن و فقہ اکیڈمی آن لائن
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
حضرت شیخ ابو عبد اللہ عثمان مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

آپ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی ۔ سیّد الطائفہ حضرت جنید بغدادی کے مرید تھے اور حضرت حسین بن منصور حلّاج کے استاد و مرشد تھے، حضرت ابو سعید قدس سرہ کی صحبت میں بیٹھا کرتے تھے ۔

آپ علوم حقائق کے عالم تھے، اسرار الٰہیہ پر گفتگو فرمایا کرتے تھے چونکہ آپ کی باتیں بڑی باریک اور پُر اسرار ہوا کرتی تھیں لوگوں کی سمجھ میں نہ آتی تھیں، لوگوں نے آپ کو اپنی صفوں سے علیحدہ کر دیا، مکہ معظّمہ سے باہر نکال دیا، آپ جدہ میں آ رہے یہی آپ کا مولد اور مسکن تھا، آپ اس شہر کے قاضی مقرر ہوئے، بزرگانِ تصوّف کہتے ہیں کہ حضرت منصور حلّاج آپ کی رنجیدگی کا نشانہ بنے اور آپ کی ناراضگی سے ابتلا میں پڑے تھے ۔

وصال:
آپ کی وفات ۲۹۶ھ میں بغداد میں ہوئی، ایک اور قول میں حضرت سیّد الطائفہ جنید بغدادی کے سال وفات ۲۹۷ھ میں آپ کا وصال ہوا تھا۔

جناب شیخ عمر و ابن عثمان
چو از دار الفناء عزم سفر کرد
منور نامور سالِ وصالش
۲۹۶ھ ۲۹۶ھ ۲۹۶ھ

رئیس اولیاء قطب معلیٰ
بصد ا غزاز در فردوس اعلیٰ
دگر ہم راہنما گردود ہویدا

( خزینۃ الاصفیاء )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-abu-abdullah-usman-makki
1