شبِ معراج کے فضائل و اعمال
🌹حضرتِ انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضورِ پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم رجب کاچاند دیکھ کر یہ دعا فرماتے کہ اے اللہ ہمکو رجب وشعبان میں برکت دے اور ہم کو رمضان میں پہونچا دے (ماثبت من السنہ)
🌹حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی ارشاد ہے کہ رجب عظمت والا مہینہ ہے اس میں نیکِیوں کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے- اس مہینے کا ایک روزہ ایک سال کے روزے کے برابر ہے (ماثبت من السنہ)
غسل کی فضیلت :
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی رجب کی پندرہویں(15) اور ستائیسویں (27) کو غسل کرےگا تو وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو جائےگا جیسے ابھی پیدا ہوا ہو -
روزہ کی فضیلت :
27 رجب کا دن بھی بڑا عظیم الشان دن ہے روایت ہے کہ جو شخص 27 رجب کا روزہ رکھےگا اس کو ساٹھ مہینے کے روزوں کا ثواب ملےگا ( احیاءالعلوم )
شبِ معراج کے نوافل :
🌹(12) رکعت 2,2 کرکے (ترکیب) ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد 5 بار قل ھواللہ شریف پڑھے 12 رکعت کےبعد 100 بار کلمۂ تمجید 100 بار استغفار - 100 بار درود شریف پڑھے - فضیلت جو دعا کرے ان شاء اللہ قبول ہوگی!
🌹 (6) رکعت 2,2 کرکے (ترکیب) ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد 7 بار قل ھواللہ شریف پڑھے 6 رکعت کے بعد 50 بار درود شریف پڑھے - فضیلت تمام دینی و دنیاوی حاجات پوری ہونگی اور 70 ہزار گناہ معاف ہوتے ہیں
🌹 2 رکعت ترکیب ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد 27 بار قل ھواللہ شریف پڑھے اور قعدہ میں التحیات کے بعد 27 بار درود ابراہیمی پڑھے سلام کے بعد اس کا ھدیہ حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذر کرنے کی سعادت حاصل کرے
(2) رکعت ترکیب پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ الم نشرح دوسری رکعت میں الحمد شریف کےبعد سورہ قریش لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ پڑھے-
فضیلت : اس نماز کے پڑھنے سے اولیاء کے ساتھ نماز پڑھنے کا ثواب ملتا ہے
اللہ عزوجل ہم سبکو اس مبارک ومسعود شب کی برکات سے مالا مال فرمائے آمین
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
फ़ैज़़ाने मेअ़राज | फ़ैज़ाने मेराज
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4092
मेराजे मुस़्त़फ़ा ﷺ की ह़िकमतें
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4070
मेराज के जन्नती मुशाहदात
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4073
मेअ़राज के वाक़िआ़त ↴
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4076
मेराज शरीफ़ और दीदारे इलाही
मुफ़्ती सय्यिद ज़़ियाउद्दीन क़ादिरी
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7803
मेराज का सफ़र और दीदारे इलाही
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7916
मेराजे तख़य्युल मेराज ए तख़य्युल
कलाम नअ़्त नात नअ़्तिया दीवान
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7555
Divine Vision ↴
शबे मेअ़राज | मेराज के ह़वाले से
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2539
शबे मेअ़राज ग़ौसे पाक ↴
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/8245
Shabe Meraj Ghause Pak
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/8243
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
मेराज | मेअ़्राज | Meraaj | معراج
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
@Al_Ashhar_Academy_Hindi

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
شبِ معراج کے فضائل و اعمال 🌹حضرتِ انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضورِ پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم رجب کاچاند دیکھ کر یہ دعا فرماتے کہ اے اللہ ہمکو رجب وشعبان میں برکت دے اور ہم کو رمضان میں پہونچا دے (ماثبت من السنہ) 🌹حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم…
شب معراج کے نوافل | نفل نمازیں
शबे मेराज के नवाफ़िल | मेअ़राज
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
शबे मेराज के नवाफ़िल | मेअ़राज
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 دُنیا بهر کے تَمام سُنّی صَحیحُ
العقیدہ مُسَلمَانُوں کو مِعراج النَّبِی
ﷺ خٗوب خٗوب مُبارک ہُو 🌹🌹
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
العقیدہ مُسَلمَانُوں کو مِعراج النَّبِی
ﷺ خٗوب خٗوب مُبارک ہُو 🌹🌹
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻