Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
حضرت مولانا سید امجد علی اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
۲۵ واسطوں سے سلسلۂ نسب حضرت امام جعفر صادق سے جا ملتا ہے، والد بزرگوار کا نام سید احمد جعفری، اکبر آباد کے نامور عالم وبزرگ گذرے ہیں، حضرت شاہ ضیاء الدین بلخی آپ کے پیر بیعت تھے، حضرت مخدوم سید عبد اللہ بغدادی کے اکبر آباد، آگرہ میں وارد ہونے پر اُن سے کسبِ فیض کیا، خاص خلفا میں ممتاز ہوئے، ۲ ربیع الاوّل ۱۳۳۰ھ کو وصال ہوا، مدفن شاہ عادل صاحب آگرے میں ہے، لوحِ مزار پر یہ تاریخ لکھی ہوئی ہے:
عارف کامل، ولی، ابن ولی وقطب دیں
عالم علم نبی وکاشف راز علی
چونکہ بہ جنت رسید، جملہ ملائک بہ گفت
واقفِ راہ خدا، سید امجد علی
۳۰ ھ ۱۳
( سوانح غوث اعظم، از میکش اکبر آبادی)
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-syed-amjad-ali-akbarabadi

scholars.pk
Hazrat Molana Syed Amjad Ali Akbarabadi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
حضرت مولانا سید امجد علی اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۲۵ واسطوں سے سلسلۂ نسب حضرت امام جعفر صادق سے جا ملتا ہے، والد بزرگوار کا نام سید احمد جعفری، اکبر آباد کے نامور عالم وبزرگ گذرے ہیں، حضرت شاہ ضیاء الدین بلخی آپ کے پیر بیعت تھے، حضرت مخدوم سید عبد…
سید امجد علی اکبر آبادی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/59393
https://t.me/islaamic_Knowledge/59393
❤1
حضرت علامہ سلیم عباس
نقشبندی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
Hazrat Allama Saleem Abbas Naqshbandi Shaheed
حضرت علامہ سلیم عباس نقشبندی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر قاتلانہ حملہ ۱۷ رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ بمطابق۶ اگست ۲۰۱۲ء کو ہوا۔ جبکہ آپ کی شہادت ۲۷ رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ بمطابق۱۶، اگست ۲۰۱۲ء کو واقع ہوئی ـ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-allama-saleem-abbas-naqshbandi-shaheed
https://t.me/islaamic_Knowledge/59396

❤2
حضرت جناب قبلہ سید بابا لعل شاہ
قلندر (مری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ولادت: 20 ذو القعدہ 1321ھ
وصال: 2 ربیع الاول 1387 ھ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-baba-lal-shah-qalandar
https://t.me/islaamic_Knowledge/59398
قلندر (مری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
ولادت: 20 ذو القعدہ 1321ھ
وصال: 2 ربیع الاول 1387 ھ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-baba-lal-shah-qalandar
https://t.me/islaamic_Knowledge/59398
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
01-03-1445 ᴴ | 18-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-03-1445 ᴴ | 19-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-03-1445 ᴴ | 19-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-03-1445 ᴴ | 19-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2