🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضرت امیر معاویہ
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَعَالیٰ عَـنۡـہۡ
مومنوں کے ماموں ہیں!!

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی کریم ﷺ کی زوجۂ محترمہ سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان کے بھائی ہیں لہذا مومنوں کی ماں کے بھائی مومنوں کے ماموں ہوئے اور کئی معتبر علماے کرام نے یہ بات صرف لکھی ہی نہیں ہے بلکہ اس پر اعتراض کرنے والوں کو منھ توڑ جواب بھی دیا ہے-

(1) السنۃ، ج2، ص434، ر659
(2) ایضاً، ر658
(3) ایضاً، ص433، ر657
(4) اسکات الکلاب العاویۃ بفضائک خال المؤمنین معاویہ، ص75
(5) معاویہ بن ابی سفیان شخصیتہ وعصرہ الدولۃ السفیانۃ، ص214
(6) الشریعہ، ج5، ص2448، ر1930
(7) تفسیر ابن عباس، تحت تفسیر سورہ ممتحنہ، آیت نمبر7
(8) الثقات للعجلی، ص127، 128، ر218
(9) البدء والتاریخ، ج5، ص13
(10) ایضاً، ص149
(11) الشریعہ، جلل5، ص2431، 2448، ر1930
(12) الاعتقاد، اعتقاد فی الصحابۃ، ص43
(13) الحجۃ فی بیان المحجۃ وشرح عقیدۃ اہل السنۃ، ج1، ص248
(14) الاباطیل والمناکیر والصحاح والمشاھیر، ص116، ر191
(15) کتاب الاربعین فی ارشاد السائرین الی منازل المتقین او الاربعین الطائیۃ، ص174
(16) تاریخ دمشق، ج59، ص55، ر7510
(17) مثنوی مولوی معنوی، دفتر دوم، بیدار کردن ابلیس معاویہ راکہ بر خیز کہ وقت نماز بیگاہ شد، صفحہ نمبر63
(18) مرقاۃ المفاتیح، ج4، ص1557
(19) مرآۃ المناجیح، ج3، ص320
(20) امیر معاویہ کے حالات، پہلا باب، ص40
(21) لعمۃ الاعتقاد، ص40
(22) مختصر تاریخ دمشق لابن عساکر، ج2، ص284
(23) البدایہ والنھایہ، ج4، ص163
(24)ایضاً، ج8، ص125
(25) اتعاظ الحنفاء باخبار الائمۃ الخ، ج1، ص131
(26) الصواعق المحرقہ، ص355
(27) مرقاۃ للقاری، ج8، ص3258، ر5203
(28) غذاء الالباب، ج2، ص457
(29) تحقیق الحق از پیر مہر علی، ص159
(30) فیضان سنت، ص937، 938

(ماخوذ از من ھو معاویہ مصنفہ علامہ لقمان شاہد صاحب قبلہ)

@AbdeMustafa | عبد مصطفیٰ
🆔 @AbdeMustafaOfficial
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
صحاح ستہ اور حضرت امیر معاویہ
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ

صحابئ رسول، کاتب وحی، حضرت سیدنا و مولانا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احکام شریعت کے سلسلے میں اصحاب ستہ نے درج ذیل احادیث روایت کی ہیں :

(1) عورتوں کے بالوں میں جوڑا بنانے کی حرمت کی حدیث (بخاری و مسلم)

(2) میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق کے ہمراہ غالب رہے گا (بخاری و مسلم)

(3) نماز عصر کے بعد نفل پڑھنے سے منع کی حدیث (بخاری، مسلم، ابو داؤد، نسائی)

(4) مانگنے میں اصرار اور جھگڑنا منع ہے (مسلم)

(5) یہ بات ہمیشہ قریش میں رہے گی (بخاری)

(6) شراب نوشی کرنے والے کو کوڑے مارنا اور چوتھی بار پینے پر قتل کر دینا (ابو داؤد و. ترمذی)

(7) ریشم، سونا اور درندوں کی کھال پہننا منع ہے (ابو داؤد)

(8) امت محمدیہ کا فرقوں میں تقسیم ہونا (ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)

(9) امام سے پہلے رکوع و سجود کرنے کی ممانعت (ابو داؤد و ابن ماجہ)

(10) شغار کی شادی کرنا منع ہے (ابو داؤد)

(11) انھوں نے رسول اللہ کی طرح وضو کیا (ابو داؤد)

(12) نوحہ گری اور واویلا منع ہے (ابن ماجہ)

(13) لوگوں کے قیام پر راضی ہونا منع ہے (ابو داؤد و ترمذی)

(14) مدح سرائی میں مبالغہ کرنا منع ہے (ابن ماجہ)

(15) ہر نشہ آور چیز کی حرمت (ابن ماجہ و ابو داؤد)

(16) نماز میں سہو و نسیان والے کا حکم (نسائی)

(17) حج و عمرہ میں قران کرنا منع ہے (ابو داؤد)

(18) حج و عمرہ کے بعد بال کاٹنا (بخاری و مسلم)

(19) جماع کے وقت پہنے ہوئے کپڑے میں نماز پڑھنا اگر اس میں ناپاکی کا اثر نہ ہو (ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)

(20) دس محرم کا روزہ فرض نہیں ہے (بخاری، مسلم، نسائی)

(21) ہجرت ختم نہیں ہوگی (ابو داؤد)

(22) سونا پہننا منع ہے مگر ٹکڑے ٹکڑے کیا ہوا (ابو داؤد و نسائی)

(23) مبہم کلام سے لوگوں میں مغالطہ پیدا کرنے سے منع کیا گیا ہے (ابو داؤد)

(24) جمعہ اور نفلی نماز کے درمیان کلام یا مسجد سے خروج کر کے فرق کرنا (مسلم و ابو داؤد)

(25) اللہ تعالی ہر گناہ معاف فرما دے گا مگر قتل مومن اور شرک باللہ نہیں (نسائی و ابو داؤد)

(26) سفارش کرو اجر و ثواب پاؤ گے (ابو داؤد و نسائی)

(27) لوگوں کو عورات (ہر چھپانے والی چیز) کا تتبع کرنا مکروہ کام ہے (ابو داؤد و ترمذی)

(28) اللہ تعالی جس بندے سے بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے (بخاری و مسلم)

(29) لیلۃ القدر رمضان المبارک کی ستائیسویں رات ہے (ابو داؤد)

(30) اذان دینے والے کی عظمت و فضیلت پر حدیث (مسلم و ابن ماجہ)

(31) اذان کا جواب دینا (بخاری و نسائی)

(32) ذکر کے حلقات کی فضیلت (مسلم و ترمذی)

(33) حضرت طلحہ کی فضیلت (ترمذی و ابن ماجہ)

(34) حضور اکرم ﷺ کی تاریخ وصال کہ آپ اس وقت 63 برس کے تھے (مسلم و ترمذی)

(35) فرض نماز کے بعد کی دعا (بخاری و مسلم)

(36) خیر انسان کی فطری عادت ہے (ابن ماجہ)

(37) دنیا میں امتحان اور پریشانی کے سوا کچھ نہیں بچا (ابن ماجہ)

(38) اعمال کی مثال اس برتن کی ہے جس کا نچلا حصہ صاف ستھرا ہوگا تو اوپر والا حصہ بھی (ابن ماجہ)

(39) "ان الذين یکنزون الذھب والفضۃ" یہ آیت کن لوگوں کے حق میں نازل ہوئی (بخاری)

(فتاوی منصوریہ، ج2، ص227)

@AbdeMustafa | عبد مصطفیٰ
🆔 @AbdeMustafaOfficial
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کتب شان حضرت امیر معاویہ¹
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
اِن 📚 کو ڈاؤنلوڈ کرکے مطالعہ کریں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اَلۡحَمۡدُ لِلهِ ﷻ ہم سُنِّی صحیح العقیدہ مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کی حضرت سیدنا امیر معاویہ رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ صحابئ رسول کاتبِ وحی اور اس امت کے ماموں جان ہیں -

مگر چند وو لوگ جو رافضی شیعہ کی گندگی چاٹنے والے اہلسنت کا لبادہ پہن کر حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللهُ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کی شان میں گستاخیاں کر رہے - ہیں وہ اعتراضات جو شیعہ رافضی کرتے ہیں، وہی اعتراضات یہ لوگ بھی کرنا شروع کِر دِیے ہیں - یاد رکھیں ایسے لوگوں کا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ لوگ شیعہ رافضی ہیں - جو عوام اہلسنت کو جھوٹے حوالے دِکھا کر شیعہ بنانا چاہتے ہیں -

اکابر علمائے اہلسنت نے حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللهُ تَعَالیٰ عَنۡہۡ کی شان فضائل و مناقب میں کئی کتابیں لِکھ چکے ہیں اور شیعہ رافضیوں کے منھ توڑ جوابات بھی دے چکے ہیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ تطہیر الجنان | علامہ ابن حجر
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=c705b3ee-05e6-4d96-8839-67405f10d4c5

❷ سیدنا امیر معاویہ
سید عرفان شاہ مشاہدی
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=803cb93e-a69c-48f3-80a4-5dd1274f6f7d

❸ خلیفۂ راشد حضرت امیر معاویہ
سید ہاشمی میاں کچھوچھوی
https://archive.org/details/HazratAmeerMoaviyyahKhalifaRashidSyedMuhammadHashmiMian

❹ حضرت امیر معاویہ
مفتی احمد یار خان نعیمی
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=cdad09c0-a1b6-4f93-828b-81c75ef639b7

❺ حضرت امیر معاویہ
پیر محمد مقبول احمد سرور
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=c71c984f-5fff-4db2-9171-602373849137

❻ فضائل امیر معاویہ
اور مخالفین کا محاسبہ
محمد صدیق ضیاء نقشبندی
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=874e4d4a-9690-4a9b-a36c-70ea62aa3b93

❼ مناقب سیدنا امیر معاویہ
علامہ شفقت احمد نقشبندی
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=e3c6d952-99cb-41fa-810e-1110ee3e45a2

❽ معترضین اور حضرت امیر معاویہ
امام عبدالعزیز پرہروی قدس سرہ
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=c21bbb71-1fa8-4f49-8b55-8ac6c414aea1

❾ دفاع سیدنا امیر معاویہ
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=089f1607-4d4a-44cd-b6f0-286464dbe637

❿ تصحیح العقیدہ امیر معاویہ
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=8e34365b-aea4-481f-ac9b-a748d83ec5f1

⓫ حضرت امیر معاویہ
پر اعتراضات کے جوابات
علامہ فیض احمد اویسی
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=681&book=hazrat-ameer-muawiya-par-aitrazat-ke-jawabaat

صافیہ لما وقع بین علی و معاویہ
پیر سائیں علامہ غلام رسول
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=1383&book=safiya-lima-waq

⓭ حضرت امیر معاویہ پر
کئے گئے اعتراضات کے جوابات
حافظ اظہر عباس شمس
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2546&book=hazrat-ameer-e-muawiya-radi-allah-anho-par-kiye-gaye-sawalat-ke-jawabaat

⓮ من ہو معاویہ | من ھو معاویۃ
من هو معاویه | قاری محمد لقمان
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2547&book=mann-huwa-muawiya

⓯ تصیحح العقیدہ امیر معاویہ
http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=8e34365b-aea4-481f-ac9b-a748d83ec5f1

⓰ شان امیر معاویہ
و ممانعت تصویر جاندار
ابو محمد دیدار علی شاہ
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2564&book=shan-e-ameer-muawiya-o-mamaniat-tasweer-jandaar

⓱ اختلاف علی و معاویہ
مولانا عبدالقادر بدایونی
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2652&book=ikhtilaf-e-hazrat-ali-o-ameer-muawiya-radi-allah-anhum

⓲ مناقب حضرت امیر معاویہ
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2587&book=manaqib-e-hazrat-syeduna-ameer-muawiya-radi-allah-anho
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
1
کتب شان حضرت امیر معاویہ²
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
اِن 📚 کو ڈاؤنلوڈ کرکے مطالعہ کریں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓳ شان امیر معاویہ رَضِیَ اللہُ عَنۡہۡ
احادیث و آثار کی روشنی میں!
علامہ غلام مرتضیٰ ساقی مجددی
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2583&book=shan-e-ameer-muawiya-radi-allah-anho-ahadees-o-aasaar-ki-roshni-mein

⓴ النار الحامیہ لمن ذم المعاویہ
حضرت مولانا نبی بخش حلوائی
http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=3161&book=alnaar-al-haamia-liman-zim-al-muaviah

㉑ مناقب امیر معاویہ
انجمن احباب اہلسنت
https://archive.org/details/ManaqibEAmeerEMoaviyyah.pdf

㉒ سیرت سیدنا امیر معاویہ
حضور فقیہ ملت عَلَیۡہِ‌الرَّحۡمَہۡ
مفتی جلال الدین احمد امجدی
https://archive.org/details/SeeratSyedunaAmeerEMoaviyyahByMuftiJalalUddinAmjadi

دشمنان امیر معاویہ
کا علمی محاسبہ
علامہ محمد علی نقشبندی

Jild Number 1
https://archive.org/details/DushmananEAmeerEMoaviyyahKaIlmiMuhasibaByAllamaMuhammadAli

Jild Number 2
https://archive.org/details/GhustakhaneAmeerMuaviaKaMuhasb

㉔ تعارف امیر معاویہ
علامہ محمد علی نقشبندی
https://www.ataunnabi.com/2018/10/taruf-sayyiduna-ameer-e-muavia.html?m=1

㉕ فیضان امیر معاویہ دَ اِ
https://archive.org/details/FaizanEHazratAmeerMoaviya
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
تصنیفاتِ امام احمد رضا خان
رَضِیَ اللهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہۡ
شانِ امیر معاویہ رَضِیَ اللهُ عَنۡہۡ

❶ البشری العاجلہ من تحف اجلہ
❷ ورسالہ الاحادیث الراویہ
لمدح الامیر المعاویہ
❸ ورسالہ عرش الاعزاز والاکرام
لاول ملوک الاسلام
❹ ذب الاھواء الواہیہ
فی باب الامیرمعاویہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شان امیر معاویہ میں مزید کتابیں
https://www.ataunnabi.com/search?q=%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%DB%8C%DB%81&m=1

شان امیر معاویہ میں مزید کتابیں
http://ataunnabi.blogspot.com/search?q=Ameer+e+Muavia&m=1
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Muhammad IBRAHEEM
مقام گنج شکر رحمہ الله تعالی
مولف: واحد بخش سیال چشتی صابری
(جناب دیوبندی ہیں اور سنیوں جیسا نام
رکھ کر سنیوں کے ایمان کو لوٹا کرتے تھے)
اقتباس الانوار مترجم
مترجم: واحد بخش سیال صابری
مقابیس المجالس ومحقق ومترجم
مترجم: واحد بخش سیال صابری
تذکرہ غوثیہ
مولف: گل حسن قادری
کتاب میں چند واقعات بیہودہ اور
کفریہ ہیں.
خاک کربلا
مولف: افتخار الحسن
دس بیبیوں کی کہانی
مولف: نا معلوم
یہ کہانی من گھڑت ہے.
شہید ابن شہید
مولف: صائم چشتی
قصص الانبیاء
مولف: غلام نبی
کتاب موضوع واقعات سے بھری ہے.
نقش سلیمانی (مجربات سلیمانی)
مولف: نا معلوم
نور نامہ ہندی
مولف: نا معلوم
زبدۃالتحقیق
مولف: پیر عبدالقادر راولپنڈی (یو کے)
رافضیت پھیلانے میں کردار نبھا رہے ہیں.
ماہنامہ الاحسان
ابو سعید صفوی بانی جامعہ عارفیہ،
سراواں، ہند (صلح کلی)
تصوف کے نام پر سنیوں کو صلح کلیت
کی طرف کھینچے کا ٹھیکا شیطان نے اس
مولوی کو دیا ہے.
شمع شبستان رضا
مولف: صوفی اقبال احمد صاحب
اس کتاب میں اکابرین اہل سنت کی
طرف چند باتیں غلط منسوب ہیں.
🌷 ان مصنفین کی تمام کتب ڈلیٹ کر دیں:
کرم شاہ ازہری
طاہر القادری ومعتقدین
نصیر الدین نصیر گولڑوی
خلیل احمد خان بجنوری بدایونی
ابو الحسن زید فاروقی
خواجہ حسن نظامی دہلوی
غلام رسول جماعتی
محمد خان قادری لاہوری
نجیب الرحمن سروری
خوشتر نورانی ایڈیٹر جام نور
افتخار الحسن زیدی
ریاض شاہ راولپنڈی
مولوی حنیف قریشی
ڈاکٹر نور احمد شاہتاز
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Muhammad IBRAHEEM
محرم میں شادی اور شریعت و طبیعت

شباب ملی کے سربراہ

~ حنیف قریشی جو کہ اہلسنت میں متنازع شخصیت ہیں~ وہ کئی بار امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں غلط بیان دے چکے ہیں*۔

*اور اس بار اک نیا شوشہ چھوڑا اک دور میں وہ امیر اہلسنت سے ملاقات کر کے عوام الناس کو فخر سے بتاتے تھے کہ وہ محبِ اہلبیت ہیں* *عاشقِ رسول ہیں لیکن اب انہی عاشقِ رسول دورِ رواں کے ولی اللہ بانیِ دعوت اسلامی مولانا الیاس عطار قادری صاحب پر طعن و تشنیع کرنے لگے حالانکہ امیرِ اہلسنت نے عین شریعت کے مطابق مسئلہ بیان کیا کہ محرم میں شادی کرنا جائز ہے !!!*

*لیکن موصوف کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی اور شریعت کو اپنی طبیعت کے مطابق چلانا چاہتے ہیں!!!* اس متنازع بیان کے بعد شیرِ اہلسنت محبِ صحابہ و اہلبیت و اولیاء مولانا غفران محمود سیالوی صاحب نے دلائل کے ساتھ رد کیا اور اس مسئلہ کو خوب واضح کیا کہ ایسے لوگوں کو نانی یاد کرا دی اور امیرِ اہلسنت کا دفاع کیا اور شریعت کی پاسداری کی !!!
*مزید اس مسئلہ کی مکمل وضاحت اس ویڈیو میں دیکھیں اور شیئر کر کے شرعی مسئلہ کو عام کرنے میں اپنا نیک کردار ادا کریں*
*Video Link For Download*

💚👇💚👇💚👇

*https://youtu.be/Jk8XnFmiVro*

*اگر پھر بھی کسی کی ناقص عقل میں بات نہیں آتی تو اس بات پر غور کر لے کہ ہم شریعت کے پابند ہیں طبیعت کے نہیں*
*لہذا اپنے آپ کو شریعت کا پابند بنائیے نہ کہ طبیعت کا*


#POST #MUHARAM

@faizanealahazrat_bot

https://t.me/joinchat/A6Bw8z0ho5vtQfAwN0PpRg
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Muhammad IBRAHEEM
قبلہ ریاض شاہ صاحب کا ہذیان!

اس وڈیو کلپ میں شاہ صاحب نے تین پوائنٹ ذکر کیے ، جن پر ہم غیر مرتب مختصر تبصرہ کریں گے ۔

*شاہ صاحب کے نزدیک نام وہی رکھنا چاہیے جو سنت سے ثابت ہو ۔مطلب : جو سرکار ﷺ نے رکھا ہو یا اس کی ترغیب دی ہو ۔
امیر اہل سنت کے دو بیٹے ہیں جن کے نام آپ نے محمد رکھے ہیں تاکہ محمد نام کی فضیلت حاصل ہو جائے ۔(ہاں پکارنے اور فرق کے لیے بلال رضا اور عبید رضا رکھا)
شاہ جی کے بھی دو بیٹے ہیں ایک کا نام فیصل ریاض ہے اور دوسرے کا نعمان ریاض ۔
کہاں گئی آپ کی سنت؟؟ بھاگ گئی ، رخصت ہوگئی!!

شاہ جی! دو کے تو حسن و حسین رکھ نہیں سکے ، لاکھ کے کیا رکھیں گے!

شاہ جی! آپ نے فرمایا:
میں ابو بکر، عمر ، علی ، طاہر ، عبدالرحمن نام رکھوں گا ۔
کیا یہ سب نام رکھنا سرکار کی سنت ہے ؟
کیا یہ سب نام سرکار نے رکھے ؟

آپ بولیں گے نہیں ، بلکہ سرکارﷺ نے ان ناموں کو برقرار رکھا ۔
آپ کی عادت تھی جو اچھے نام ہوتے انھیں برقرار رکھتے اور برے نام بدل دیتے ۔
تو ہمیں بھی کہنے دیجیے کہ معاویہ نام بھی سرکارﷺ نے برقرار رکھا کیوں کہ یہ اچھا تھا ۔
جس کو میرے آقاﷺ برقرار رکھیں کسی دوسرے کی کیا اوقات اس کو بدل دے!

شاہ جی کہتے ہیں:
مولویوں کی باتوں میں نا آیا کرو۔شاہ جی آپ مولوی ہیں تو ٹھیک ہے ہم آپ کی باتوں میں نہیں آتے اگر مولوی نہیں تو کیا ذاکر ہیں ؟؟

شاہ جی! نام صرف معاویہ نہیں بلکہ ابو الحسین معاویہ رضا ہے ۔
اس میں پانچ نسبتیں ہیں مولا علی ، حسین ، معاویہ ، احمد رضا رضی اللہ عنہم و رحمۃ اللہ علیہ ۔
آپ کو کنیت ابوالحسین سے خوشی نہیں ہوئی ، معاویہ سے درد ضرور اٹھا ، آخر کیوں ؟

شاہ جی کے ایک سامع نے کہا:
ابو الحسین معاویہ رضا پوری تاریخ میں نہیں ملتا نام ۔
ایک پیارے نے جواب دیا :
ریاض حسین شاہ بھی سنیوں کی تاریخ میں نہیں ملتا ، البتہ شیعیوں کی تاریخ میں ملتا ہے۔

( ریاض شاہ نجفی ، ذاکر ریاض شاہ موچھ والا وغیرہ ۔)

شاہ جی کہتے ہیں: مولا علی کے دشمن کا نام !
جماعت اہل سنت سے مستعفی ہونے کی یہی وجہ معلوم ہوتی ہے کہ اندر کی رافضیت سٹ مارتی تھی اور سنیت کا لیبل اگلنے نہیں دیتا تھا۔ استعفا دے دیا تاکہ یار لوگوں سے مل کر کھل کر صحابہ پر تبرا کرسکیں ۔
اہل سنت و جماعت کا تو یہی عقیدہ ہے کہ صحابہ کے اختلافات ذاتی نہیں تھےاور نہ ہی وہ ایک دوسرے کے دشمن تھے ۔ہاں شیعیوں کا ضرور ہے !

شاہ جی ہذیان کا اعلاج کروائیے ۔مرض بڑھتا جا رہا ہے !

العارض :
فرحان رفیق قادری عفی عنہ

وڈیو اس لنک میں ملاحظہ کیجیے 👇
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=513265426155881&id=100024172836033
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Muhammad IBRAHEEM
سوچا آپ کی معلومات میں اضافہ کر دوں
ریاض شاہ تفضیلی
عبدالقادر تفضیلی (پنڈی والا)
حنیف قریشی تفضیلی
یہ تینوں محمود شاہ ہزاروی رافضی کے شاگرد ہیں
محمود شاہ ہزاروی وہی شیعہ رافضی هے جس کا بیٹا مانچسٹر میں شیعہ موقف کی نمائیندگی کرتے ہوئے گنج عرفان سید عرفان شاہ مشہدی دامت برکاتہم العالیہ کے مدمقابل آیا تها اور شکست کها کر لوٹا تها
دشمن صحابہ محمود شاہ ہزاروی کا شروع سے وطیرہ رہا هے کہ یہ صحابہ کرام علیہم الرضوان خصوصا هادی مہدی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف رسالے اور پمفلٹ شائع کرتا آیا هے.
فاتح رافضیت مولانا محمد علی نقشبندی لاہوری رحمہ الله نے کتاب لا جواب "دشمنان امیر معاویہ کا علمی محاسبہ" اس محمود شاہ ہزاروی کے رد میں لکهی تهی اور اس میں صحابہ کے چهپے دشمنوں مودودی اور طاہر القادری کو بهی ننگا کیا تها.
آخر میں پهر بتا دوں وہ اوپر والے تین نام اسی رافضی کے شاگرد ہیں اور ظاہر هے انہوں نے اسی رافضی کی بولی بولنی هے تمام اہلسنت خواص و عوام ان تینوں یعنی ریاض شاہ، عبد القادر شاہ اور حنیف قریشی تفضیلی ان سے اپنا دامن اور عقیدہ بچا کے رکهیں. شکریہ

العارض: ابو نعیم محمد عظیم
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَکَاتُہُ 🌹
.
ایک طرف اعدائے دین ایک طرف حاسدین
بندہ ہے تنہا شہاﷺ تم پہ کروڑوں درود
.
دنیا بھر میں مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی و دعوتِ اسلامی سے بُغض و اعتراضات کرنے والوں کو منہ توڑ جواب اس کارِ خیر میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیجئے اور جتنا ہوسکے ان لنکس کو سوشل میڈیا پر وائرل کیجئے یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
.
مولانا الیاس قادری کے پوتے کا نام معاویہ رکھنے پر اعتراض کرنے والوں کو منہ توڑ جواب،
https://youtu.be/A3gy4tmetzw
.
مفتی حنیف قریشی کو پیغام
شمشیرِ اعلی حضرت کون؟
https://youtu.be/ciIkAIzFm7I
.
حاجی عبدالحبیب عطاری پر اعتراض
کیا دعوتِ اسلامی سیاست میں آگئی؟
https://youtu.be/QAwGE5yfP_0
.
حضرت امیرِ معاویہ رضی الله تعالی عنہ
اعلی حضرت رحمۃ الله تعالی علیہ اور
مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ
https://youtu.be/crr8D69gvdg
.
اعلی حضرت رحمۃ الله تعالی علیہ
کی عدالت اور دشمنِ دعوتِ اسلامی
https://youtu.be/s1ULUpbjVBI
.
چینل کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے اس پر میل کرسکتے ہیں
puresunni72@gmail.com
.
Subscribe Our YouTube Channel
https://www.youtube.com/channel/UC535DMyFdKEY1_Gqume545Q
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
حنیف قریشی کے محبین سے #معصومانہ_سوال

بڑے دنوں سے دل میں یہ بات دبائے رکھی تھی آج کے حالات کو دیکھ اسکا اعلانیہ اظہار کررہا ہوں
واہ کینٹ میں جناب مولانا حنیف قریشی صاحب نے کچھ سالوں قبل ایک تقریر کی تھی جس میں ”نو ڈیمانڈ معاویہ“ کے الفاظ ادا کئے تھے اور علمائے اہلسنت نے اس پر شدید رد کیا تھا۔ قریشی صاحب نے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کچھ لوگ خوارج و نواصب ایسے پیدا ہوئے ہیں جوکہ حضرت مولائے کائنات علی المرتضی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا تقابل کرتے ہیں تو اس لئے میں نے بمقابلہ علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کہ نو ڈیمانڈ معاویہ کہا
قطع نظر اسکے کہ یہ الفاظ قریشی صاحب کے مخصوص انداز میں درست ہیں یا نہیں؟ میرا معصومانہ سوال یہ ہے کہ اگر یہاں تقابل کی وجہ سے ایسا کہا گیا تو پھر پچھلے رمضان المبارک میں شیعہ مجوسی ذاکر نے بول ٹی وی پر حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کو تمام انبیاء سے افضل مانا اور تمام شیعوں کا یہی عقیدہ ہے کہ بارہ کے بارہ امام تمام انبیاء ماسوائے رسول اللّٰہ ﷺ کے افضل ہیں
اب سوال یہ ہے کہ یہاں حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا تقابل حضرات انبیاء علیھم السلام سے کیا گیا اور انبیائے کرام سے حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کو افضل مانا گیا

کیا اب قریشی صاحب جوشِ خطابت میں اس تقابل کا رد کرتے ہوئے ”نو ڈیمانڈ علی“ کہینگے؟ اگر کہہ سکتے ہیں تو اتنا وقت گزر جانے کے بعد بھی کیوں نہیں کہا؟ چلیں آپ محبین کہلوا لیں اور ساتھ اس کفریہ عقیدہ کا رد بھی کروا لیں کیونکہ اسکا رد قریشی صاحب نے کیا بھی نہیں
اور اگر نہیں کہہ سکتے تو پھر نو ڈیمانڈ معاویہ اپنے خطابت کے جوشیلے انداز میں کہنے کا جواز کہاں سے ملا؟
قریشی صاحب سے اچھا گمان ہے اور امید ہے کہ اس بات ہر وہ ضرور توجہ فرمائینگے

#نظامیات

https://t.me/SirfUrduTahrir/2011
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کو بُرا بھلا کہتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اُن کے اس مرض میں اضافہ ہی فرماتا ہے"

(شرح اصول اعتقاد اھل السنة و الجماعة ، 2/389)

صدقت یا امام ۔۔۔۔۔واقعی فی زمانہ بھی یہی دیکھا جارہا ہے کہ صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر دبے الفاظوں تنقید کرنے والے آہستہ آہستہ لعن طعن پر اتر آتے ہیں ، اسی طرح پنڈی کے بعض مولوی و پیر صاحبان بھی ہیں ، جن کا یہ مرض کبھی ختم نہیں ہوسکتا وہ کبھی خود حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف بولتے اور لکھتے ہیں ، تو کبھی ایسے تبرائیوں کی خوب پشت پناہیاں کرتے ہیں ، اور ان میں کچھ تو ایسے بھی ہیں جو توبہ و رجوع کرکے بھی توہین و تنقیص کے الفاظ بولتے رہتے ہیں ، جیسا کہ حنیف قریشی کا معاملہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے چلتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔کبھی "نو ڈیمانڈ معاویہ" تو کبھی اس نام سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے معنی "بھونکنے والا" کرنا(معاذاللہ)

قریشی صاحب! جس طرح جلسوں اور کتابوں میں امام شافعی کا محبت اہل بیت پر رفض والا شعر جھوم جھوم کر سناتے اور لکھتے ہو اسی طرح امام شافعی کا مذکورہ قول بھی لوگوں کو بتایا کریں تاکہ لوگ صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے باز رہ سکیں۔۔۔ بلکہ عوام سے زیادہ آپ لوگوں کو خود اس پہ غور فرمانے کی ضرورت ہے ، کہ رفض کو خوش کرنے کے چکر میں خود رافضیت کا لیبل لگوا لیا ، اگر رفض و خروج دونوں کا رد کیا ہوتا تو شاید نوبت یہاں تک نہ پہنچتی_____ فتدبر!

4/12/2019ء
.
https://t.me/SirfUrduTahrir/2018
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM