Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2

خواہش نہیں حقائق اہم ہیں۔
از قلم : مفتی علی اصغر 30 صفر الظفر 1445ھجری بمطابق 16 ستمبر 2023
اس کا اندازہ آج پھر ہوا۔ چاند کی سائنسی پوزیشن بہت اچھی تھی لیکن دو دن قبل اچانک بادلوں کی آمد نے نقشہ تبدیل کر دیا ہم سب یہ سوچ کر آئے تھے کہ آج جلدی فیصلہ ہو جائے گا اور ماہ میلاد کی خوشخبری کا سلسلہ ہوگا لیکن یہ خواہش تھی
حقائق یہ ہوئے کہ چاند نظر نہیں آسکا
رویت ہلال کی تمام صوبائی زونل کمیٹیوں کو چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی
محکمہ موسمیات کے 100 سے زائد اسٹیشن سےعدم رویت کی خبرآئی، دعوت اسلامی کے شعبہ رویت ھلال ریسرچ سینٹر کی طرف سے سینکڑوں شہروں سے چاند نظر نہ آنے کی اطلاع موصول ہوئی لہٰذا چاہت و خواہش جو کہ سائنسی پوزیشن کی بنیاد پر تھی، مطلع صاف نہ ہونے کی وجہ سے دھری کی دھری رہ گئی
ہوتا وہی ہے جو رب تعالی کی مرضی ہوتی ہے۔ اس بار تیسرا مہینہ 30 کا ہوگا اس میں کوئی تعجب نہیں ایسا ہونا ممکن ہے۔
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
ماہ میلاد النبی کی پیشگی مبارک باد، اللہ پاک اس مہینے کی برکات تمام مسلمانوں کو عطا فرمائے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0s3UpyZA8jDCs35vpJ25eqfPcZBKwnGY5iom3FeXCGkP5kgWk5bbWhUWT9tkgEjzbl&id=100064918620807&mibextid=Nif5oz

👍2