🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
29-02-1445 ᴴ | 16-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
29-02-1445 ᴴ | 16-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
29-02-1445 ᴴ | 16-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
29-02-1445 ᴴ | 16-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
امجدی اقوال زریں

🕯 انٹرنیٹ کی ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے لیکن جو کندھوں پہ بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا، ایسے اعمال نہ کریں جن کا حساب دینا مشکل ہو جائے۔

🕯 اَمانَت صِرف چِیزُوں کی ہی نہیں ہوتی، اَمانَت راز کی بھی ہوتی ہے، اگر کوئی اپنے جَذبات، اِحساسات بیان کرے تَو اُس میں کبھی بھی خِیانَت نہ کریں۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/9322

🕯 حالات کیسے بھی ہوں شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے۔
🕯 اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں، تیراک نہیں۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/9330

🕯 لوگ آپ کی تعریف اس وجہ سے کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے گناہوں کو چھپا رکھا ہے۔ آپ پر احسان ان لوگوں کا نہیں ہے جو آپ کی تعریف کرتے ہیں بلکہ اس رب کا ہے جو آپ کے اعمال کا پردہ فاش نہیں کرتا ہے۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/9339

🕯 اللہ سے غافل ہو کر کسی بھی چیز کے پیچھے بھاگیں گے تو بری طرح منھ کے بل ہی گریں گے، پناہ مانگیں اس دنیا کی ہر اس چیز سے جو آپ کو اللہ سے دور کر دے اور اپنی زندگی کا مقصد فقط اللہ کی خوشنودی بنا لیں پھر آپ کبھی ذلیل و رسوا اور پريشان نہیں ہوں گے۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/9347

ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں، یاد رہے کہ ہر وقت دستیاب رہنا، پیچھے پڑے رہنا اور ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں اور پھر بھیک میں خیرات ملتی ہے، مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت نہیں ۔

https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/9356
2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👌2