This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت میر سید حسن بغدادی علیہالرحمہ
نام و نسب:
اسم گرامی: حضرت میر سید حسن بغدادی ۔ لقب: شیخ الوقت ۔ والد کا اسم گرامی: عارفِ کامل حضرت میر سید موسیٰ ۔ خاندان سادات سے نسبی تعلق تھا ۔ علم و فضل تقویٰ و طہارت میں بے مثال تھے ۔
ولادت باسعادت:
آپ کی ولادت بغداد معلی میں ہوئی۔
تحصیلِ علم:
تمام علوم عقلیہ و نقلیہ کی تحصیل و تکمیل اپنے والد گرامی کے زیر سایہ ہوئی ۔ آپ اپنے وقت کےعالم متبحر اور عارف کامل تھے ۔
بیعت و خلافت:
والد گرامی سے تحصیل علم کے بعد سلوک کی منازل طے فرمائیں، اور پھر انہیں کے دستِ حق پرست پر سلسلہ عالیہ قادریہ میں بیعت ہوئے، اور خلافت سے مشرف ہوئے ۔
سیرت و خصائص:
سردار اولیاء، مشاہیر عصر، شیخ الوقت واقف رموز حقائق، دانندۂ اسرار دقائق، حضرت الشیخ میر سید حسن قادری بغدادی آپ سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ کے تئیسویں (23) امام وشیخ طریقت ہیں آپ عبادت و ریاضت میں جملہ معاصرین سے فائق تھے اور ذکر و فکر میں مشہور تھے ۔ علوحال ورموز احوال میں کمال رکھتے تھے ۔
خلفاء:
آپ کے خلفاء وغیرہ کی تفصیل دستیاب نہ ہو سکی صرف حضرت سید احمد الجیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے مشہور خلیفہ کے نام ملتے ہیں ۔
تاریخ وصال:
آپ کا وصال 26 صفرالمظفر 781ھ / جون 1379 کو بغداد شریف میں ہوا ۔
ماخذ و مراجع:
تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ
شجرہ شریف میں اس طرح ذکر ہے:
طورِ عرفان علو و حمد و حسنی بہا
دے علیؔ موسیٰؔ حسنؔ احمدؔ بہاؔ کےواسطے
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-mir-syed-hassan-baghdadi

scholars.pk
Hazrat Syed Hassan Baghdadi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-02-1445 ᴴ | 12-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-02-1445 ᴴ | 13-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-02-1445 ᴴ | 13-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-02-1445 ᴴ | 13-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2