🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
حضرت راجی حامد شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

بیعت:
آپ شیخ حسام الدین مانک پوری کے مرید تھے، صاحب نسبت و حال صاف باطن برزگ تھے ـ

سلطان شمس الدین التمش کے دور حکومت میں سادات کردیز میں سے دو بھائی دہلی تشریف لائے، ایک کا اسم گرامی سیّد شمس الدین تھا، انہوں نے میوات کے علاقہ میں سکونت اختیار کی، ان کی بقیہ اولاد بھی وہیں رہتی ہے ـ

اور دوسرے سید شہاب الدین تھے جن کی اولاد میں راجی حامد شاہ ہیں، ان کے آباء و اجداد اپنے علاقہ کے بڑے معزز و مکرم لوگوں میں سے تھے، وہاں کی زَبان میں آپ لوگوں کو راجی کہتے تھے ۔

آپ ابتدائی عمر میں سپاہیوں کے لباس میں رَہا کرتے تھے بِالآخر شیخ حسام الدین مانک پوری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان کی صحبت میں رہ کر بہت ریاضت کی جس کی وجہ سے آپ کا دل صاف و شفاف ہو گیا، باطن پاکیزہ و مطہر ہو گیا، اگرچہ آپ علوم ظاہری معمولی پڑھے ہوئے تھے مگر خدا داد علمی استعداد کی وجہ سے بڑے بڑے علماء آپ کے معتقد تھے ۔

اگر کسی کے دل میں خیال آتا کہ آپ کشف کے ذریعہ اس کے احوال ظاہر کر دیں تو آپ خود بخود ہی اس کے حالات بیان کرنا شروع فرما دیتے اور ان حالات کے ضمن میں اس کے مقصود کو بھی ظاہر کر دیتے، آپ کا مزار مانک پور میں ہے ۔

[ اخبار الاخیار ]

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-raaji-hamid-shah
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
17-02-1445 ᴴ | 04-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-02-1445 ᴴ | 05-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-02-1445 ᴴ | 05-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-02-1445 ᴴ | 05-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یوم اساتذہ Teachers Day
1