Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
15-02-1445 ᴴ | 02-09-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #فیضان_اعلی_حضرت قسط 87 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
15-02-1445 ᴴ | 02-09-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_اعلی_حضرت قسط 88
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِس سلسلے کی پہلی قِسط ↶ ↯
https://t.me/islaamic_Knowledge/7170
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_اعلی_حضرت قسط 88
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِس سلسلے کی پہلی قِسط ↶ ↯
https://t.me/islaamic_Knowledge/7170
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
حضرت ابوالحسین بندار شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کی کنیت ابوالحسین تھی آپ شیخ شبلی اور عبداللہ خفیف رحمۃ اللہ علیہما کے خلفاء میں سے تھے، حضرت شیخ ابوجعفر حداد کے صحبت یافتہ تھے، اپنے وقت کے قطب زمانہ تھے، آپ نے ۳۵۳ھ میں وفات پائی، حضرت شیخ ابوذرعہ طبیری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو غسل دیا، شیخ ابو علی کاتب بھی اسی سال واصل بحق ہوئے تھے ، آپ کی تاریخ وفات یوں تحریر کی گئی ہے۔
بوالحسین آن صوفیِ اہل صفاء
سالِ ترحیلش بگو مہدی فرید
۳۵۳ھ
بود در چشم دو عالم نور عین
ہم بگو سرور کہ صوفی بوالحسین
۳۵۳ھ
( خزینۃ الاصفیاء )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-abul-hussain-bindaar-sherazi

scholars.pk
Hazrat Abul Hussain Bindaar Sherazi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤1👍1
حضرت سید علیم اللہ چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ قصبہ جالندھر کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے آپ کا شجرہ نسب زید بن حسن رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شاہ ابو المعالی قدس سرہ کے مرید تھے ظاہری علوم میں کمال حاصل کیا اور علماء وقت میں ممتاز ہوئے آپ کی تصانیف میں انہار الاسرار شرح بوستان سعدی نزہتہ السالکین شرح اخلاق ناصری۔ زبدۃ الروایات نثر الجواہر جو اندر مرجان کا فارسی ترجمہ ہے جس میں بلند پایا کتابیں یاد گار زمانہ ہیں بچپن میں ہی حضرت شاہ ابوالمعالی چشتی کی خدمت میں رہنے لگے تھے مگر بڑے ہوئے تو آپ کو سید میراں بھیکھہ رحمۃ اللہ علیہ سے خرقۂ خلافت ملا۔ آپ کی ساری عمر طلبا کی تعلیم اور خدامین کی تلقین میں گزری آپ کا شعری مذاق بڑا بلند تھا اور شعر خاص انداز میں کہتے تھے ہم آپ کی ایک غزل کا مطلع و مقطع دیتے ہیں۔
یار از خلوت گہہ قدسی عیاں تاختہ
تیغ استغنا بگردن ہائے اعتبار آختہ
از تلو نہائے تو شکر لباں گا علیم
ہمچو سیخ افسردہ گاہے چوں نمک بگداختہ
آپ کی کرامات اسرار تعلیم مولّفہ شیخ عبداللہ قدس سرہ میں کثرت سے بیان کی گئی ہیں مگر ہم یہاں آپ کے تصرفات کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں۔ آدینہ بیگ فوجدار دوآبہ جالندھر کے زمانہ میں ایک شخص صدیق بیگ کو قصبہ نور محل کا حاکم بنا دیا گیا اس نے نور محل پہنچتے ہی سب سے پہلا اقدام یہ کیا کہ ایک سید جو جالندھر کے سادات میں سے تھا کی تمام جائیداد ضبط کرلی اور ساتھ ہی تیس روپے جرمانہ بھی طلب کرلیا اس سیّد نے حضرت شاہ علیم اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوکر سفارش کی استدعا کی آپ نے حاکم نور محل کے نام ایک سفارشی رقعہ لکھا مگر حاکم نے قبول نہ کیا اور بڑی بے ہودہ باتیں کیں۔ دوسرے ہی دن آدینہ بیگ نے اس حاکم کو کسی پرانے جرم میں طلب کر کے قید کردیا اور تیس ہزار تاوان بھی مقرر کر دیا گیا۔
آپ بائیس جمادی الاوّل ۱۱۰۹ھ کو پیدا ہوئے اور سولہ (۱۶) صفر ۱۲۰۲ھ کو فوت ہوئے آپ کا مزار جالندھری شہر میں ہے آپ کے مزار پر آفتاب چشتیہ (۱۲۰۲ھ) سے تاریخ نکال کر پتھر پر لکھی ہوئی ہے۔
حضرت سید علیم اللہ پیر
صاحب صدق و صفا خیر الانام
فیض دیدار است تولیدش عیاں
سال ترحیلش بگو شیخ الکرام
۱۲۰۲ھ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-aleemullah-chishti

Hazrat Syed Aleemullah Chishti
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
❤1
حضرت مولانا سلطان الدین جے پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت مولانا سلیم الدین جے پوری قدس سرہٗ العزیز کے چھوٹے بھائی، ۲۳رجب ۱۲۶۸ھ بروز سہ شنبہ ولادت ہوئی،تعلیم کی ابتداء والد ماجد سے کی،قرآن پاک ختم کرکے فارسی شروع کی،اپنے ماموں مولانا رشید الدین فائز اور برادر بزرگ سے درسیات پڑھی،اور سند اجازت حاصل کی،ریاست جے پور کے مفتی تھے، قادر الکلام واعظ تھے، بکثرت آپ کے وعظ کی محفلیں منعقد ہوئیں ایک بار میر باع میں آپ کی تقریرکا انتظام ہوا،صاحب مجلس سید عبد الرحمٰن نےو اقعۂ معراج بیان کرنے کی گذارش کی،آپ نے سُبْحَانَ الَّذِیْ اَسْریٰ کی تفسیر بیان کرتے ہوئے جسمانی مراج کا اثبات فرمایا، ایک دوسرےعالم جو مدعو تھے،دوران تقریری میں آپ سے پوچھا کہ ‘‘اگر معراج جسمانی ہوئی تو قطع نظر معجزہ اور حکم الٰہی کے فضرتاً بربنائے عقل کرۂ نار سے صحیح وسالم گذرنائس طرح ممکن ہے؟ آپ نے فوراً جواب دیا، ‘‘بالکل! اسی طرح جیسے ایک پر کاہ بسرعت تمام آگ کی کپٹ سے صحیح وسالم گذرجاتا ہے،۔۔۔۔۔۔آپ پر گو شاعر بھی تھے،اور درجۂ استادی رکھتے تھے،مبین تخلص تھا، برادر بزرگ سے اصلاح حاصل کرتے تھے،حضرت شاہ حبیب الرحمٰن سرساو: شریف ضلع سہارن پور کے خلف اکبر و جانشین حضرت شاہ خلیل الرحمٰن کے مرید وخلیفہ اور صاحب مقامات تھے، ۱۶صفر المظفر ۱۳۳۶ھ مطابق ۵ دسمبر ۱۹۱۷ھ بروز چہار شنبہ مغرب کی اذان کے وقت فوت ہوئے۔
سید انور علی شاہ جے پوری نے ‘‘شُد مسلم رحنتِ سلطان دیں’’ اور احترام الدین شاعل عثمانی صاحب نے لَقَدْ فَازَ فَوْ زاً عَظِیْماً’’ تاریخ وفات کہی۔
( تذکرہ شعرائے جے پور )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-sultanuddin-jaipuri

Hazrat Molana Sultanuddin Jaipuri