Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-02-1445 ᴴ | 28-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #فیضان_اعلی_حضرت قسط 81
10-02-1445 ᴴ | 28-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_اعلی_حضرت قسط 82
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِس سلسلے کی پہلی قِسط یہاں ہے↯
https://t.me/islaamic_Knowledge/7170
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_اعلی_حضرت قسط 82
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِس سلسلے کی پہلی قِسط یہاں ہے↯
https://t.me/islaamic_Knowledge/7170
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
شیخ ابو عبد اللہ احمد بن یحییٰ بغدادی رحمۃ اللہ علیہ
آپ مشائخ صوفیاء کے امام اور سردار ہیں ۔ بغداد سے شام منتقل ہو گئے تھے اور پھر وہیں رہائش پذیر ہو گئے ۔
حافظ ابو نعیم فرماتے ہیں! ابو عبد اللہ احمد بن یحیٰی بغدادی رملہ میں رہائش رکھتے تھے حضرت ذوالنون اور ابو تراب علیہما الرحمہ کے مصاحبین میں سے تھے اور آپ کے والد شیخ یحییٰ رحمہ اللہ علیہ آئمہ کبار میں سے تھے۔ اور آپ بہت ہی لطیف نکات بیان کرتے تھے ۔
عبد العزیز بن علی الوراق فرماتے ہیں! میں نے سنا علی بن عبد اللہ بن حسن ھمدانی سےوہ فرماتے ہیں میں نے محمد بن داؤد سے سناآپ فرماتے تھے ! میری آنکھوں نے آپ جیسا عراق ،حجاز ، کوہستان اور شام میں نہیں دیکھا ۔
محمد بن حسین نیشاپوری نے فرمایا!دنیا میں صوفیا کے صرف تین آئمہ ہوئے ہیں ۔
۱۔ابو عثمان رحمۃ اللہ علیہ نیشاپور میں ۔
۲ ۔ اور جنید رحمۃ اللہ علیہ بغداد میں ۔
۳ ۔ اور ابوعبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ شام میں ۔
اقوال:
(۱) جس شخص کی نظر میں تعریف اور برائی (یعنی وہ کسی کے تعریف کرنے سے خوش نہ ہوتا ہو اور برائی کرنے سے ناراض نہ ہوتا ہو) برابر ہو وہ زاہد ہے ۔ اور جو شخص اول وقت میں فرائض ادا کرے اور پابندی کرے تو وہ شخص عابد ہے ۔ اور جو شخص اپنے تمام افعال میں فاعلِ حقیقی صرف اللہ تعالیٰ کو جانے وہ موحّد ہے ۔
(۲) تیرا (ہر وقت) روزی کے چکرمیں پڑے رہنا تجھے حق (اللہ تعالیٰ) سے دور اورخَلق (مخلوق) کا محتاج کر دےگا ۔
(۳) محمد بن حصن بن علی یقطینی کا قول ہے: میرے سامنے ابو عبد اللہ سے سوال کیا گیا کہ کچھ لوگ توکل اختیار کر کے بلازادِ راہ صحراء کی طرف نکل جاتے ہیں لیکن ان کا انجام موت ہوتا ہے۔ انہوں نے فرمایا یہ اہل حق کا فعل ہے ۔
(۴) محمد بن حسن بن موسیٰ، ابو حسین فارسی۔ کے سلسلۂ سند سے احمد بن علی کا قول مروی ہے:میرے سامنے ابو عبد اللہ جلاء سے حق کے بارے یں سوال کیا گیا؟فرمایا جب حق ایک ہے ایک ہی ذات سے اسے طلب کرنا ضروری ہے۔نیز فرمایا:مریدین کے ارادوں کا رخ بارے میں سوال کیا گیا ؟فرمایا جب حق ایک ہے تو ایک ہی ذات سے اسے طلب کرنا ضروری ہے ۔ نیز فرمایا :فرمایا :مریدین کے ارادوں کا رخ طلب طریق کی طرف ہوگیا جسکی وجہ سے انہوں نے اپنے نفسوں کو طلب میں فناء کردیا۔ اور عارفین نے اپنے ارادوں کا رخ اللہ کی طرف کیا جسکی وجہ سے وہ ہمہ تن اللہ کی طرف متوجہ ہوگئے۔
(۵) محمد بن حسین محمد بن عبد اللہ رازی ۔ ابو عمر دمشقی کے سلسلۂ سند سے ابو عبد اللہ جلاء کا قول مروی ہے:خواہش کے ذریعہ منصب حاصل کرنے والے انسان سے منصب سلب کر لیا جاتا ہے۔
(۶) ابو عبد اللہ جلا سے سوال کیا گیا محبین کی راتیں کیسے گزرتی ہیں؟
انہوں نے جواب میں درج ذیل شعر کہا :محبت الہٰی سے صاحب قلب انسان کو کیا معلوم کہ محبین کے قلوب شب کو محبت الٰہی کی وجہ سے کیسے جوش مارتے ہیں۔
(۷) محمد بن حسین، محمد بن عبد العزیز طبری ، ابو عمر و دمشقی کے سلسلۂ سند سے ابن جلاء کا قول مروی ہے:ایک بار میں نے اپنے والدین سے اللہ کے نام پر مجھے ہبہ کرنے کی درخواست کی انہوں نے اسی وقت مجھے اللہ کے نام پر ہبہ کردیا ، اس کے بعد میں ایک طویل زمانہ تک ان سے غائب رہاپھر ایک بارش والی شب میں نے ان کے دروازہ پر دستک دی۔ انہوں نے پوچھا کون؟میں نےکہا میں تمہارا لڑکا ہوں۔ انہوں نے جواب دیا ہم نے اپنا بچہ اللہ کے نام پر ہبہ کردیا ، اور ہم عرب لوگ ہبہ کےنے کے بعد اس سے رجوع نہیں کرتے چنانچہ انہوں نے میرے لئے دروازہ نہیں کھولا۔
(۹) ابو عمر دمشقی فرماتے ہیں! میں نے حضرت ابو عبد اللہ کو وعظ فرماتے ہوۓ سنا آپ نے فرمایا!
اپنے بھائی کا حق مت ضائع کر اور اس سے محبت ومودّدت سے پیش آ، بیشک اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان پر (دوسرے مسلمان کے) حقوق فرض کیے ہیں ۔ اُن حقوق کو نہیں ضائع کرتا مگر وہ شخص جو اللہ تعالی ٰکے حقوق کی رعایت نہیں کرتا ۔
وصال:
اور جب آپکا انتقال ہوا تو (عوام) نے آپ کی طرف دیکھا تو آپ مسکرا رہے تھے ابو عبد اللہ الطبیب نے کہا کہ بیشک آپ زندہ ہیں پھر آپ کے جسم کو (check) کیا توکہا کہ آپکا انتقال ہو چکا ہے ۔ پھر جب آپ کے چہرے سے کپڑا ہٹایا تو کہا: میں نہیں جانتا کہ آپ زندہ ہیں یا انتقال فرما چکے ہیں ۔
قَالَ أَبُو يَعْقُوب الأدرعي:
توفِي أَبُو عَبْد اللَّهِ بْن الجلاء يوم السبت لاثنتي عشرة خلت من رجب سنة ست وثلاث مائة .
وصال:
بروز ہفتہ۔ ۱۲ رجب المرجب ۔ ۳۰۶ ۔ ہجری میں انتقال ہوا ۔ (تاریخِ بغداد) ـ
نوٹ:
بہت سے تقویمی کیلنڈرز، کتب، اور ویب سایٔٹس میں آپ کا وصال ۱۱ صفر المظفر لکھا ہوا ہے ۔ ہماری تحقیق کے مطابق آپ کا وصال ۱۲، رجب المرجب ہے ۔ (اللہ و رسولہ اعلم بالصّواب) ـ
مأخذ و مراجع:
طبقات الصوفیہ ۔ حلیۃالاولیاء ۔ تاریخ بغداد ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-abu-abdullah-ahmad-bin-yahya-baghdadi

scholars.pk
Hazrat Abu Abdullah Ahmad Bin Yahya Baghdadi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

حضرت قاسم انوار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
وطن:
آپ آذر بایٔجان کے رہنے والے تھے ۔
مولَد تبریز تھا ابتدائی عمر میں شیخ صدر الدین اُرد بیلی قدس سرہٗ سے بیعت ہوئے پھر شیخ اوحدالدین کرمانی کے خلیفہ شیخ صدر الدین یمینی کے مرید ہوئے ۔
حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبند سے فیض حاصل کیا ۔ آپ کا دیوان حقائق و معرفت کے اشعار سے مالا مال ہے آپ نے ۸۳۷ھ میں وصال پایا مزار پُر انوار خر خر جام میں ہے ۔
جناب شیخ قاسم نیرّ نور
خرد از بہر سال انتقالش
چو شد در خلد آں مرحوم مغفور
بگفتا شاہ سیّد قاسمِ نور
( خزینۃ الاصفیاء )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-qasim-anwar

Hazrat Qasim Anwar