حضرت سید ابراہیم بن محمد دمشقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
سید ابراہیم بن محمد بن محمد کمال الدین بن محمد بن حسین بن محمد بن حمزہ دمشقی:
نسب:
آپ کا نسب پیغمبر خدا کی طرف منتہیٰ ہوتا ہے اور اپنے اسلاف کی طرح ابن حمزہ کی کنیت سے معروف تھے ۔
اپنے زمانہ کےعلامہ، محدث، نحوی، اعلام محدثین اور علمائے جبذہ میں سے حرانی الاصل تھے ۔
ولادت:
دمشق میں سہ شنبہ کی رات کو مابین مغرب عشاء کے ۵ ماہ ذی القعدہ ۱۰۵۴ھ کو پیدا ہوئے اور اسی جگہ اپنے والد کی نگرانی میں پرورش پائی ۔
تعلیم:
علوم اپنے والد ماجد اور ایک جماعت علماء و فضلاء سے حاصل کیے اور عمر بھر تدریس اور تنشیرِ علوم میں مصروف رہے ۔
آپ نے اسی شیوخ سے اجازت لی، شیخ ابراہیم برماوی، عبداللہ بن سالم بصری، شیخ عبد اللہ لاہوری ثم المدنی خیر الدین رسلی اور عبد القادری بغدادی وغیرہ سے استفادہ کیا ۔
تصانیف:
آپ کی تصانیف میں ’’ اسباب الحدیث ‘‘ ’’ حاشیہ علی شرح الالفیہ لا بن المصنف ‘‘ مشہور ہیں ۔
وصال:
۱۱۱۹ھ میں حج کیا، واپسی پر بیمار ہوئے اور منزل ذات الحاج میں ۹ صفر ۱۱۲۰ھ کو وفات پائی اور وہیں دفن ہوئے ’’ معجم المؤلفین ، ٹونکی ‘‘ ، ابن عزم کی کتاب ’’ دستور الاعلام ‘‘ کا تکملہ لکھا ۔
( حدائق الحنفیہ )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-ibrahim-bin-muhammad-dimashqi

scholars.pk
Hazrat Syed Ibrahim Bin Muhammad Dimashqi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

This Web Page have good information about Islam and contains brief introduction of a great Islamic Celebrity / Personality (Religious Scholar).
❤1
بانی سلسلۂ ابو العلائیہ، قطب وقت، حضرت سیدنا شاہ امیر ابو العلاء نقشبندی چشتی رضی اللہ عنہ کی ولادت 990ھ میں نریلہ، مضافات دہلی، ہندستان میں ہوئی۔ آپ صاحب کرامت، جلیل القدر، مقامات عالیہ پر فائز اور عظیم اوصاف کے جامع تھے۔ سلسلۂ عالیہ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے شیخ طریقت حضرت میر سید محمد کالپوی رضی اللہ عنہ کو آپ سے بھی خلافت حاصل ہوئی۔ 9 صفر 1061ھ کو 71 سال کی عمر میں وصال فرمایا، آپ کا مزار مبارک آگرہ، اکبرآباد، اترپردیش، ہندستان میں مرجع خلائق ہے۔ (تذکرہ اولیائے پاک و ہند)
Founder of the Abul Al-Ulaiyah Sufi Order, Qutb of Era, Sayyiduna Shah Ameer Abu al-Ula Naqshbandi Chishti (RadiyAllahu Anhu) was born in 990 AH in Narela, Suburbs of Delhi, India. He was a man of marvels, exalted Sufi sage, extremely dignified, and possessor of great qualities. Mir Sayyid Muhammad Kalpwi (RadiyAllahu Anhu), the shaykh of Qadiriyah Barakatiyah Ridawiyah Sufi order, also received spiritual successorship from him. He passed away on the 9th of Safar 1061 AH at the age of 71. His blessed mausoleum in Agra, Akbarabad, U.P. India is frequently visited by devotees. [Tazkirah Mashaikh-e Paak wa Hind]
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=625077295858585&id=100050689590519

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-02-1445 ᴴ | 26-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-02-1445 ᴴ | 27-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-02-1445 ᴴ | 27-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-02-1445 ᴴ | 27-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہونگی ؟ حدیث پاک کی شرح