حضرت امُ المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
نام و نسب:
اسمِ گرامی: آپ کا نام بَرّہ تھا ۔ آپ ﷺ نے میمونہ رکھا۔
سلسلہ نسب اسطرح ہے:
میمونہ بنتِ حارث بن خزن بن بجیر بن ھرم بن رویبہ بن عبد اللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس بن عیلان بن مضر بن نزار ۔
والدہ:
والدہ کا نام ہند بنت عوف تھا۔ حضرت میمونہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی والدہ ""ہند بنت عوف"" کے بارے میں عام طور پر یہ کہا جاتا تھا کہ دامادوں کے اعتبار سے روئے زمین پر کوئی بڑھیا ان سے زیادہ خوش نصیب نہیں ہوئی کیونکہ ان کے دامادوں کی فہرست میں مندرجہ ذیل ہستیاں ہیں۔ (۱) رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم (۲) حضرت ابوبکر (۳) حضرت علی(۴)حضرت حمزہ(۵) حضرت عباس(۶)حضرت شداد بن الہاد ۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہم
یہ سب کے سب بزرگوار ""ہند بنت عوف"" رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کے داماد ہیں۔ ھند بنت عوف کی دوسری خوش قسمتی یہ ہے کہ ان کی دوبیٹیاں یکے بعد دیگرے حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے عقد میں رہیں۔ (1) (زرقانی جلد۳ ص۲۵۱ و مدارج جلد۲ ص۴۸۴)
شرفِ نکاح:
حضور ﷺ 7 ھ میں عمرۃ القضاء کے لئے مکہ مکرمہ تشریف لے گئے تو یہ بیوہ ہو چکی تھیں حضرت عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے ان کے بارے میں حضور ﷺ سے گفتگو کی اور آپ نے ان سے نکاح فرما لیا اور عمرۃ القضاء سے واپسی پر مقام ""سرف"" میں ان کو اپنی صحبت سے سرفراز فرمایا۔ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی طرف سے انہیں نکاح کا پیام ملا وہ اونٹ پر سوار تھیں، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہانے فرمایا: اونٹ اورجواس پرہے اللہ اوراس کے رسول ﷺ کے لئے ہے۔ (التفسیر القرطبی،الجزء الرابع عشر، الاحزاب:۵۰،ج۷،ص۱۵۴)
حضرت بی بی میمونہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے کل چھہتر حدیثیں مروی ہیں جن میں سے سات حدیثیں ایسی ہیں جو بخاری و مسلم دونوں کتابوں میں مذکور ہیں اور ایک حدیث صرف بخاری میں ہے اور ایک ایسی حدیث ہے جو صرف مسلم میں ہے اور باقی حدیثیں احادیث کی دوسری کتابوں میں مذکور ہیں۔یہ حضور ﷺ کی آخری زو جہ مبارکہ ہیں ان کے بعد حضورِ اقدس ﷺ نے کسی دوسری عورت سے نکاح نہیں فرمایا ان کے انتقال کے سال میں مؤرخین کا اختلاف ہے۔ مگر قول مشہور یہ ہے کہ انہوں نے 51 ھ میں بمقام ""سرف"" وفات پائی جہاں رسول اﷲ ﷺ نے ان سے زفاف فرمایا تھا۔ ابن سعد نے واقدی سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے 61ھ میں وفات پائی اور ابن اسحاق کا قول ہے کہ 63ھ ان کے انتقال کا سال ہے۔ واﷲ تعالیٰ اعلم۔
ان کی وفات کے وقت ان کے بھانجے حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہما موجود تھے اور انہوں ہی نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی نماز جنازہ پڑھائی اور ان کو قبر میں اتارا، محدث عطا ء کا بیان ہے کہ ہم لوگ حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہما کے ساتھ حضرت بی بی میمونہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کے جنازہ میں شریک تھے۔ جب جنازہ اٹھایا گیا تو حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہما نے بہ آواز بلند فرمایا کہ اے لوگو!یہ رسول اﷲﷺ کی بیوی ہیں۔ تم لوگ ان کے جنازہ کو بہت آہستہ آہستہ لے کر چلو اور ان کی مقدس لاش کو نہ جھنجھوڑو۔
عجیب اتفاق:
یہ عجیب اتفاق ہے کہ سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح، زفاف اور وصال ایک ہی مقام پر واقع ہوا جسے "سرف" کہتے ہیں اور یہ مکہ مکرمہ سے دس میل کے فاصلہ پر ہے۔مسجِدِ تنعیم کے بالکل قریب ہے۔
ماخذ و مراجع:
شریف التواریخ ـ جنتی زیور ۔ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ
Read more at:
https://scholars.pk/ur/scholar/wife-of-holy-prophet-muhammad-hazrat-maimoona
Copyright © Zia-e-Taiba

❤1👍1
ہادیٔ میسور، عمدۃ المحدثین، سید المحققین، حامی سنن، آئینہ ذات رضا، شمس العلماء، حضرت پیر سید مقبول احمد شاہ قادری سہروردی شامی کشمیری رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت ضلع بارہ مولہ، تحصیل سوپور، کشمیر میں 1312ھ میں ہوئی۔ آپ عظیم عاشق رسول، فاضل جامعہ ازھر، متبحر عالم دین، پابند شرع، مبلغ اسلام، بہترین مناظر، مدرس مدرسہ معینیہ عثمانیہ اجمیر شریف، اور صاحب کرامات ولی اللہ تھے۔ پوری عمر خدمت دین متین میں گزاری۔ 5 صفر المظفر 1390ھ مطابق 12 اپریل 1970ء بروز اتوار صبح 7 بجکر 20 منٹ پر وصال فرمایا۔ مزار مبارک ہانگل شریف، ضلع ہاویری، کرناٹک، ہندستان میں مرجع خاص و عام ہے۔ (سوانح مقبولی)
Spiritual Guide of Mysore, Leader of Hadith Experts and Researchers, Defender of Sunnah, Pir Sayyid Maqbool Ahmad Shah Qadiri Suhrawardi Shami Kashmiri (RadiyAllahu Anhu) was born in 1312 AH in Baramulla, Supur, Kashmir. He was an ardent devotee of the beloved Prophet ﷺ, skilled, pious, and practicing scholar; graduate of Jami'ah al-Azhar, staunch follower of Shariah, preacher of Islam, excellent debater, teacher at Madrissah Mueeniyah Usmaniyah Ajmer Sharif, and a man of saintly miracles. He spent all his life serving the religion of Islam. He passed away on Sunday, 5th Safar 1390 AH corresponding to 12th April 1970 CE at 07:20am. His blessed mausoleum in Hangal Sharif, Haveri, Karnataka, India, is visited frequently by the masses. [Sawaneh Maqbooli]
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid024TjdWhqA2qk3vzf7DEfLMKxdwFMNvduUhDhgL39w7AFmjQd7UEtvA8tjCbPo97WEl&id=100050689590519

❤1
خلیفہ خواجۂ نقشبند، مرشد خواجہ احرار، مفسر قرآن، حضرت علامہ خواجہ یعقوب بن عثمان چرخی نقشبندی رضی اللہ عنہ کی ولادت 762ھ میں چرخ نزد غزنی افغانستان میں ہوئی۔ آپ خلیفہ و مصاحب خواجہ بہاؤ الدین نقشبند، مرشد حضرت خواجہ عبید اللہ احرار، جید عالم دین، اور صاحب تصانیف ہیں۔ تفسیر چرخی اور شرح اسماء الحسنی آپ کی مطبوع کتب ہیں۔ 5 صفر 851ھ کو فرمایا۔ مزار مبارک موضع لنین کال خور، دو شنبہ، تاجکستان میں مرجع خلائق ہے۔ (تذکرہ مشائخ نقشبند، نفحات الانس)
Khalifah of Khwajah Naqshband, Murshid of Khwajah Ahrar, Exegetist of the Holy Quran, Allamah Khwajah Ya’qoob Charkhi Naqshbandi (RadiyAllahu Anhu) was born in the year 762 AH in Charkh near Ghazni, Afghanistan. He is the khalifah and companion of Khwajah Bahauddin Naqshband, Spiritual guide of Khwajah Ubaydullah Ahrar, acclaimed scholar, and an author. Tafsir Charkhi and Sharh Asma al-Husna are from his published works. He passed away on the 5th of Safar, 851 AH. His mausoleum is located in the area of Lenin Kaal Khaur, Dushanbah, Tajikistan. [Tazkirah Mashaikh Naqshband, Nafhat al-Uns]
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02M2g7Nk6zv8DqumwagmccujsvnBwRmEoR28xxAbRhfJ7Y8WukU2RptPDo3ZmKUcMKl&id=100050689590519

شہزادۂ استاذ زمن، خلیفہ اعلی حضرت، حکیم الاسلام، حضرت علامہ مفتی محمد حسنین رضا خان قادری رضوی رضی اللہ عنہ کی ولادت 1310ھ بریلی شریف میں ہوئی۔ آپ اعلی حضرت کے بھتیجے، داماد، شاگرد و خلیفہ، استاذ العلماء، جامع معقول و منقول، مصنف، مدرس، صاحب دیوان شاعر، بانی حسنی پریس و ماہنامہ الرضا و جماعت انصار الاسلام تھے۔ آپ کے تلامذہ میں مفتی اعجاز ولی خان، مفتی تقدس علی خان، علامہ حشمت علی خان، اور مفسر اعظم علامہ ابراہیم رضا خان (علیہم الرحمہ) سر فہرست ہیں۔ 5 صفر 1401ھ بروز اتوار اسم جلالت ’’اللہ‘‘ کا ورد کرتے وصال فرمایا اور درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف میں آرام فرما ہوئے۔ (تجلیات خلفائے اعلی حضرت)
Son of Ustaz-e-Zaman, Khalifah of AlaHazrat, Hakeem al-Islam, Allamah Mufti Muhammad Hasanain Raza Khan Qadiri Ridawi (RadiyAllahu Anhu) was born in 1310 AH in Bareilly Sharif. He was a nephew, son-in-law, disciple, and khalifah of AlaHazrat; teacher of scholars, expert in traditiona and rational sciences, author, educator, poet, and the founder of Hasani press, monthly Al-Rida, and Jama’at Ansar al-Islam. Mufti I’jaz Wali Khan, Mufti Taqaddus Ali Khan, Allamah Hashmat Ail Khan, and Mufassir-e-Azam Allamah Ibrahim Rida Khan are some of his well-known students. He passed away on Sunday, 5 Safar 1401 AH while reciting the Ism al-Jalalah ‘‘ALLAH’’, and was laid to rest in the mausoleum of AlaHazrat. [Tajalliyat-e Khulaf-e AlaHazrat]
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid025gwX6qvDKzj8fdY52dHM3cGpVTSV3UEd7e8xirkgGa7yDCvehNazhfaQU8CWpEuVl&id=100050689590519

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-02-1445 ᴴ | 22-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
05-02-1445 ᴴ | 23-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1