🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-02-1445 ᴴ | 21-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-02-1445 ᴴ | 21-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

مفتی غلام حسین نقشبندی کانپوری رحمۃ اللہ علیہ
نام و نسب:
اسمِ گرامی: مفتی غلام حسین نقشبندی عیسیٰ خیلوی ثم کانپوری ۔
سلسلۂ نسب اس طرح ہے:
مفتی غلام حسین بن شیخ محمد بن شیخ ابراہیم ۔ (علیہم الرحمہ) آپ تحصیل "عیسیٰ خیل" ضلع میانوالی پنجاب پاکستان میں پیدا ہوئے ۔
تحصیلِ علم:
ناظرہ قرآن مجید فن صرف و نحو اور ابتدائی علوم کو اپنے شہر میں مولانا شیخ و لایت سے پڑھ کر طلب ِعلم کے لئے "سہارنپور" کا پیدل سفر کیا۔ پھر وہاں سے کانپور تک ریل گاڑی میں سوار ہوئے، اور مولانا احمد حسن کانپوری رحمۃ اللہ علیہ سے درسی کتابیں پڑھ کر 1308ھ میں فراغت کی سند حاصل کی۔ اور ایک مدت تک ان کی خدمت کرتے رہے، پھر کانپور میں سکونت اختیار کر کے طویل مدت تک لوگوں کو مسجد سید محمد علی بن عبد العلی کانپوری میں پڑھاتے اور فائدے پہنچاتے رہے ۔
بیعت و خلافت:
آپ شیخ سراج الدین نقشبندی "موسیٰ زئی شریف "ضلع ڈیرہ اسمعیل خان) سے بیعت ہوئے، اور انہی کی خدمت میں رہ کر سلوک کی منازل طے کیں، پھر انہوں نے آپ کوسلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں خلافت عطاء فرمائی ۔
سیرت و خصائص:
قاریِ قرآن، مفتیِ زمان، صوفیِ باصفا، امام المعقولاتِ والمنقولات، ااستاذ العلماء شیخ الصوفیاء حضرت علامہ مولانا مفتی غلام حسین نقشبندی کانپوری رحمۃ اللہ علیہ ۔
آپ جید عالمِ دین تھے، اس کے ساتھ ساتھ سبعہ عشرہ کے زبردست قاری بھی تھے ۔ ساتوں قرأت سے قرآن مجید کی تلاوت کرتے تھے ۔ عالمِ با عمل متقی و پرہیزگار تھے ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے پیر و مرشد امام الاولیاء حضرت خواجہ سراج الدین نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ آپ کی اقتدا میں نماز ادا کرتے تھے ۔ تقریباً سات سال تک یہ شرف حاصل رہا ۔
بالآخر حضرت نے آپ کو خلافت و اجازت عطاء فرما کر "کانپور" جانے کا حکم فرمایا۔ آپ نے کانپور جاکر دینِ متین کی تبلیغ شروع فرمادی ۔کثیر مخلوقِ خدانے آپ سے علمی وروحانی استفادہ فرمایا۔
ہر وقت مخلوقِ خد اکاہجوم لگا رہتا تھا۔نماز کی امامت خود کرتے تھے۔ آواز میں عجب سوز تھا کہ غیرمسلم اور طوائف قرآن کی تلاوت سن کر تائب ہو جاتے تھے۔ فاسق و فاجر متقی و پرہیزگا بن جاتے تھے ۔ کانپور میں آپ نے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کو بڑا فروغ عطاء فرمایا ـ
آپ جامع العلوم تھے۔ فن نحو اور فقہ میں بڑی صلاحیت کے مالک تھے۔ آپ پورا وقت لوگوں کو پڑھانے اور مریدین کی تربیت میں لگاتے اس لئے آپ کو تالیف و تصنیف کی طرف فرصت ہی نہ ملی۔
شیوخ سے استفادہ:
پھر جب سید محمد علی صاحب جن کا ابھی تذکرہ ہوا وہ حرمین شریفین جانے لگے تو یہ بھی ان کے ساتھ حج و زیارت سے مشرف ہوئے۔ شیخ حاجی امداداللہ مہاجر مکی سے سبقا سبقا مثنوی شریف پڑھی۔ پھر "موسٰی زئی"جا کر شیخ سراج الدین بن عثمان نقشبندی سے فن طریقت حاصل کیا، اور ایک مدت تک آپ ہی کی صحبت میں پڑے رہے، یہاں تک کہ اس فن کے آپ مجاز ہوگئے۔ پھر آپ "کانپور" لوٹ آئے، اور وہاں آپ نے مسندسنبھالی جس سے اس شہر میں آپ کو بہت زیادہ مقبولیت ہوئی۔پھر آپ شیخ فضل الرحمٰن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کی برابر زیارت اور ان کے پاس رہ کر استفادہ فرماتے۔ اور فن حدیث میں آپ سے ہی سندلی۔
وصال:
4 صفر المظفر ۔ 1341ھ میں آپ کا انتقال ہوا ۔
ماخذ و مراجع:
نزہۃ الخواطر ۔ ج:8 ۔ فیوضاتِ سراجیہ ص: 333
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-allama-mufti-ghulam-hussain-naqshbandi

scholars.pk
Hazrat Allama Mufti Ghulam Hussain Naqshbandi
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

Hazrat Allama Mufti Ghulam Hussain Naqshbandi Essa Khelvi Sum Kanpuri
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-02-1445 ᴴ | 21-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-02-1445 ᴴ | 22-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1