Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
شاہ است حسین ..... کیا یہ رُباعی حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز رَضِیَ الـلّٰـهُ عَنه کی ہے ؟ शाह अस्त ह़ुसैन ..... क्या यह ↑ रुबाई़ ह़ज़़रत ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـعَـالیٰ عَـنـه की है ? ➻═══════════➻ TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge…
شاہ است حسین .....
کیا یہ رُباعی حضرت سیدنا خواجہ
غریب نواز رَضِیَ الـلّٰـهُ عَنه کی ہے ؟
शाह अस्त ह़ुसैन .....
क्या यह ↑ रुबाई़ ह़ज़़रत ख़्वाजा ग़रीब
नवाज़ رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـعَـالیٰ عَـنـه की है ?
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
کیا یہ رُباعی حضرت سیدنا خواجہ
غریب نواز رَضِیَ الـلّٰـهُ عَنه کی ہے ؟
शाह अस्त ह़ुसैन .....
क्या यह ↑ रुबाई़ ह़ज़़रत ख़्वाजा ग़रीब
नवाज़ رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـعَـالیٰ عَـنـه की है ?
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
خواجہ غریب نواز کی کرامت
انا سَاگر کا پانی خُشک ہُونا❗️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
انا سَاگر کا پانی خُشک ہُونا❗️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
فرمان خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ
نیکُوں کی صحبت نیک کام سے بہتر اور بُرے لوگوں کی صحبت برائی کرنے سے بدتر ہے اخبار الاخیار صفحہ²³
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نیکُوں کی صحبت نیک کام سے بہتر اور بُرے لوگوں کی صحبت برائی کرنے سے بدتر ہے اخبار الاخیار صفحہ²³
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
फ़रमाने ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ :
नेकों की सोह़बत नेक काम से बेहतर
और बुरे लोगों की सोह़बत बुराई करने से बदतर है { अख़बारुल अख़यार पेज ²³ }
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
नेकों की सोह़बत नेक काम से बेहतर
और बुरे लोगों की सोह़बत बुराई करने से बदतर है { अख़बारुल अख़यार पेज ²³ }
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
سلطان الہند حضرت سیدنا خواجہ غریب نواز سید معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا نام مبارک حسن ہے اور آپ حَسَنِی حُسَینِی سیّد ہیں ـ فیضان خواجہ غریب نواز صفحہ³
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
सुल्त़ानुल् हिन्द ह़ज़़रत सय्यिदुना ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ सय्यिद मुई़नुद्दीन चिश्ती अजमेरी का नामे मुबारक ह़सन है और आप ह़सनी ह़ुसैनी सय्यिद हैं,
फ़ैज़़ाने ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ पेज³
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
फ़ैज़़ाने ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ पेज³
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
ایک بار حج کے موقع پر حضرت سیدنا خواجہ عثمان ہاروَنی رحمۂ اللہ تعالیٰ علیہ نے
میزابِ رحمت کے نیچے خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ہاتھ پکڑ کر بارگاہِ اِلٰہِی میں دُعا کی
اے مولیٰ : میرے معین الدین حسن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
غیب سے آواز آئی معین الدین ہمارا دوست ہے ہم نے اسے قبول کیا ہے
اقتباس الانوار صفحہ³⁴⁹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
میزابِ رحمت کے نیچے خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا ہاتھ پکڑ کر بارگاہِ اِلٰہِی میں دُعا کی
اے مولیٰ : میرے معین الدین حسن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
غیب سے آواز آئی معین الدین ہمارا دوست ہے ہم نے اسے قبول کیا ہے
اقتباس الانوار صفحہ³⁴⁹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اَجمیر کا عاشِق ہُوں خادِم ہُوں بَریلی کا
یہ دَر بھی ہَمَارا ہے ، وُہ دَر بھی ہَمَارا ہے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
میری طرفسے آپ سبکو عُرسِ KGN
عُرسِ خواجہ غریب نواز خُـوب مُبارَڪ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
یہ دَر بھی ہَمَارا ہے ، وُہ دَر بھی ہَمَارا ہے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
میری طرفسے آپ سبکو عُرسِ KGN
عُرسِ خواجہ غریب نواز خُـوب مُبارَڪ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 via @toolkitbot
نعرۂ چِشتی / یا خواجہ غریب نواز ➻═══════════➻ نبی سے جُو ہُو بیگانہ اُسے دِل سے جُدا کر دیں پِدر مَادر برادر مال و جاں اُن پَر فِدا کـر دیں ➻═══════════➻ خواجَۂ ہِند وُہ دربار ہَـے اعلیٰ تیرا کبهی محروم نہیں مانگنے والا تیرا ➻═══════════➻ ہِند کے بادشاہ…
نعرۂ چِشتی : یا خواجہ غریب نواز
➻═══════════➻
نبی سے جُو ہُو بیگانہ
اُسے دِل سے جُدا کر دیں
پِدر مَادر برادر مال
و جاں اُن پَر فِدا کـر دیں
➻═══════════➻
خواجَۂ ہِند وُہ دربار ہَـے اعلیٰ تیرا
کبهی محروم نہیں مانگنے والا تیرا
➻═══════════➻
ہِند کے بادشاہ دین کے وہ معین
خواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سَلام
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
➻═══════════➻
نبی سے جُو ہُو بیگانہ
اُسے دِل سے جُدا کر دیں
پِدر مَادر برادر مال
و جاں اُن پَر فِدا کـر دیں
➻═══════════➻
خواجَۂ ہِند وُہ دربار ہَـے اعلیٰ تیرا
کبهی محروم نہیں مانگنے والا تیرا
➻═══════════➻
ہِند کے بادشاہ دین کے وہ معین
خواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سَلام
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کیا حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ
اور سرکار غریب نواز رضی اللہ عنہ
دونوں بزرگوں کی ملاقات ہُوئی ہے؟
➻════════════➻
چند غیر معتبر کتابوں میں اس طرح کے واقعات درج ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضور غوث اعظم اور سرکار غریب نواز اجمیری علیہم الرحمہ کی ملاقات ہوئی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دونوں بزرگوں کی ملاقات ثابت نہیں - اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے حضور شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :
اس پر سارے مؤرخین کا اتفاق ہے کہ سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وِصال 561ھ میں ہوا ہے، اس پر بھی قریب قریب اتفاق ہے کہ حضرت غریب نواز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت 537ھ میں ہوئی اور اس پر بھی اتفاق ہے کہ حضرت غریب نواز نے 15 سال کی عمر سے علمِ ظاہری کے حصول کے لیے سفر کیا - ایک مدت تک آپ سمرقند و بخارا میں عِلم حاصل کرتے رہے- علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد مرشد کی تلاش میں نکلے پھر بیس سال تک مرشد کی خدمت میں حاضر رہے- بیس سال کے بعد خلافت سے سرفراز فرمائے گئے پھر مدینۂ منورہ میں حاضر ہوئے اور سرکارِ اعظم ﷺ نے ہندوستان کی وِلایت عطا فرمائی-
اب حساب لگائیں کہ 15 سال کی عمر تک حضرت غریب نواز اپنے وطن میں رہے اور بیس سال تک علمِ ظاہر طلب فرماتے رہے تو یہ (15+20) 35 سال ہو گئے- 537ھ میں ولادت ہوئی، 35 سال تک علم ظاہر کی طلب میں رہے (537+35) یعنی 572ھ مِیں آپ نے عراق کا رخ کیا جب کہ سرکار غوث اعظم کا وِصال 561ھ میں ہو چکا تھا یعنی حضرت خواجہ اجمیری نے جب عراق کا رخ کیا اس سے 11 سال پہلے حضور غوث پاک کا وصال ہو چکا تھا پھر ملاقات کیسے ہوئی ؟
(ملخصاً و ملتقطاً : فتاویٰ شارح بخاری، ج2، ص128 تا 131، ط دائرۃ البرکات گھوسی، س1433ھ)
مذکورہ تفصیل سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ سرکار غوث اعظم اور سرکار غریب نواز اجمیری علیھم الرحمہ کی ملاقات ثابت نہیں -
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@AbdeMustafa عبد مصطفی ✍
Channel @AbdeMustafaOfficial
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge

फ़ैज़़ाने ख़्वाजा ग़रीब नवाज़↓
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4309
Hin ख़ौफ़नाक जादूगर और
ह़िकायाते ख़्वाजा ग़रीब नवाज़
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4306
Eng Khauf Nak Jadu Gar Aur
Hikayate Khwaja Gharib Nawaz
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2971
ખ઼ૌફ઼નાક જાદૂગર ઔર ખ઼્વાજા
ગ઼રીબ નવાજ઼ કી દીગર હ઼િકાયાત
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3347
करामाते ख़्वाजा ग़रीब नवाज़↓
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4303
सुन्नी कोइज़ मेरे ख़्वाजा हिन्द के राजा
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6383
दिल्ली के बाईस ख़्वाजा ↴
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7308
ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ जीवन शिक्षण
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7894
सुल्त़ानुल हिंद ग़रीब नवाज़ ह़ज़़रत
ख़्वाजा मुई़नुद्दीन चिश्ती عَلَیۡہِالرَّحۡمَہۡ
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5554
अनीसुल अरवाह़ गुजराती ↯
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5255
दलीलुल आ़रिफ़ीन गुजराती
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5260
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Lɪʙʀᴀʀʏ
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ख़्वाजा ग़रीब नवाज़ ख़्वाजह ख़्वाजः
ख़्वाजा मुई़नुद्दीन चिश्ती अजमेर शरीफ़
خواجہ غریب نواز اجمیر شریف الہِند
خواجہ معین الدین چشتی عَلَیۡہِالرَّحۡمَہۡ
Khwaja Ghareeb Nawaz Ajmer
Khwaja MuEenuddin Chishti
➻════════════➻
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें !!