🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-01-1445 ᴴ | 12-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-01-1445 ᴴ | 12-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

حـضـرت سـیـدنا شیخ مخدوم اشرف
جہانگیر سمنانی رضی الله تعالیٰ عنه
https://www.facebook.com/groups/456490489254996/permalink/680229540214422/?mibextid=Nif5oz
مجموعہ مناقب: 41 منقبتوں کا ایلبم

#مسلم_اسکول_اور_لڑکیاں قسط دوم------) مسلمان دولت مند اسکول بنا رہے ہیں یہ اچھی پیش رفت ہے لیکن اس اسکولی تعلیم کے نام پر مسلم بچے اور بچیوں کو نچوایا جا رہا ہے، والدین کو اس کا علم ہے معاشرہ اسے لذت و حسرت بھری نگاہوں سے جوان لڑکیوں کا ڈانس دیکھنے جمع ہوتا…
*اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ*
قسط سوم..
ایک طرف اغیار اسلام اور اہل اسلام کو مٹا دینا چاہتے ہیں، مدارس و مساجد و مقابر ان کی نگاہوں میں کھٹک رہی ہیں، مسلم مردوں کو ذبح کر رہے ہیں تو عورتوں سے ہمدردی کا اظہار، باقاعدہ منظم سازش کے تحت مسلم بچیوں کو اسلام مخالف بنایا جا رہا ہے، ان کے ذہنوں میں اسلام دشمنی کا زہر گھولا جا رہا ہے آزادی کے نام پر ان کی آبرو ریزی کی جا رہی ہے، وہیں دوسری طرف اپنوں سے حفاظت کی کچھ امید جگی تھی لیکن چند سالوں میں کچھ مسلم اسکولوں کا حال طلبا و طالبات نے خود بیان کیا جسے سن کر رونگٹے کھڑے ہوگیے، اسکول مسلمانوں کا، پڑھانے والے مسلمان پڑھنے والے بچے اور بچیاں مسلم لیکن ایسے اسکولوں میں اسلام کہیں نظر نہیں آتا، لڑکیوں کو اسٹیج سجا کر نچوایا جاتا ہے، نوجوان لڑکے ڈانس دیکھنے کے لیے امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح جمع ہوتے ہیں والدین کرسی لگا کر اپنی جوان بیٹی کا ڈانس دیکھ کر بجائے شرمندہ ہونے کے تالیاں بجا رہے ہیں،
آخر مسلم معاشرے میں، مسلم اسکول میں اگر مسلم بچے محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہوں گے؟
جس کسی اسکول میں ایسا گھناؤنا کام ہو محلے کے غیرت مند افراد اس کے خلاف قدم اٹھائیں،
یہ تعلیم کس کام کی جس میں عیاشی و فحاشی ہو؟ جس میں دین و شریعت کو پاش پاش کیا جاے
تعجب تو یہ ہے کہ
ناچنے والیان مسلمان
نچوانے والے مسلمان
تماشائی بھی مسلمان
ایک دو زخم نہیں سارا بدن ہے چھلنی
درد بیچارہ پریشاں ہے کہاں سے اٹھے
📝حسن نوری گونڈوی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0syJPorgRuwZA97GmfxU8csiQFGiGPRSZZbDHQQDJF7VqybCsR6nTYZEWHetJTahsl&id=100005157704773&mibextid=ZbWKwL

👍2