حضرت مولانا شاہ ابو الحسن پھلواری علیہ الرحمہ
نام:
ابو الحسن نام، فرد تخلص، حضرت شاہ نعمت اللہ پھلواری قدس سرہٗ کے صاحبزادے، مشہور عالم، صوفی، شاعر، دسویں رجب ۱۱۹۱ھ کو پیدا ہوئے ـ
تعلیم:
حضرت مولانا احمدی پھلواروی سے درسیات پڑھیں اور ۱۲۱۱ھ میں فارغ ہوئے ـ
بیعت و خلافت:
بیعت و اجازت و خلافت سب کچھ والد ماجد سے تھی ـ
آپ علیہ الرحمہ نہایت مرتاض، باخدا، صاحب اوقات بزرگ تھے، اعلیٰ درجہ کا شعر کہتے تھے، راسخ عظیم آبادی نے آپ سے مشورۂ سخن کیا ـ
وہابیوں سے نفرت:
آپ کو مولوی اسمٰعیل دہلوی اور ان کے متّبعین سے شدیدی نفرت تھی ـ
بدمذہبوں سے مناظرہ:
سخاوت مرزا صاحب نے ‘‘بصائر’’ سرماہی کراچی شمارۂ اکتوبر ۱۹۶۲ھ صفحہ ۱۸۸ پر لکھا ہے کہ سید احمد رائے بریلوی، مولوی اسمٰعیل، مولوی عبد الحئی سے شاہ ابو الحسن فرد کا ۱۲۳۹ھ میں پھلواری میں مناظرہ ہوا ـ
حضرت شاہ ابو الحسن قدس سرہٗ کا یہ حال تھا، مگر آپ کے صاحبزادے حضرت شاہ علی حبیب نصر کے بعد خانقاہ مجیبیہ کے جانشینوں نے آپ کے مسلک حق پختہ اعتقادی سے انحراف و گریز کیا، اور اس انحراف و گریز کا نقطۂ عروج مولوی محی الدین پھلواروی کا دور سجادگی تھا، رسالہ ‘‘تقبیلُ الاظفار در اذان، اور دیوان فرد مطبوعہ ہے ـ
وصال:
۲۴ محرم ۱۳۶۵ھ میں انتقال ہوا ـ
( آثارات پھلواری )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-molana-shah-abul-hassan-phulwari

scholars.pk
Hazrat Molana Shah Abul Hassan Phulwari
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
23-01-1445 ᴴ | 11-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-01-1445 ᴴ | 12-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-01-1445 ᴴ | 12-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حـضـرت سـیـدنا شیخ مخدوم اشرف
جہانگیر سمنانی رضی الله تعالیٰ عنه
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02y1SHLmhPsXbUNi5oDSHhw5i3yPDhhJ3BDruDdDGFtStqLbzngfgUVQVPHYMQQfa2l&id=100004579304922&mibextid=Nif5oz
مجموعہ مناقب: 41 منقبتوں کا ایلبم