🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عرس رضوی کے مبارک موقع پر
یکم محرم سے ۱۲ ربیع الاول تک
دینی کتابیں خصوصی رعایت کے ساتھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عرس رضوی کے مبارک موقع پر
یکم محرم سے ۱۲ ربیع الاول تک
دینی کتابیں خصوصی رعایت کے ساتھ
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2
مسلم اسکول، نصاب میں کچھ اسلامی کتابیں ، پڑھانے والے مسلمان، پڑھنے والے بچے اور بچیاں سب مسلمان، اس کے باوجود آج کل ان اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کو مسلم اساتذہ، مسلم ماں باپ کے سامنے ڈانس کرواتے ہیں، تینوں کی غیرت بیک وقت مر چکی ہے، معاشرہ اسے فیشن کے نام پر قبول کر چکا ہے، والدین اسے روشن خیالی سمجھ کر دیکھ رہے ہیں، افسوس تو اس وقت ہوتا ہے جب یہی ناچنے اور نچوانے اور تماشا دیکھنے والے دینی اداروں میں آ کر دینی تعلیم پر نکتہ چینی کرتے ہیں، اپنے اپنے علاقے میں مسلم نوجوان اس طوفان بدتمیزی کے خلاف قدم اٹھائیں، یہود و نصاریٰ کو عورتوں کی طرح کوسنے کے بجائے اپنے معاشرے میں تعلیم کے نام پر ہونے والی اس برائی کے خلاف اٹھیں
📝حسن نوری گونڈوی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02j3KGG9S7PJR2vh1xXgkq9MZLYBYR9TDJXjSEdoEHBQn7qgAJ97x9HmWtoi4BQuTrl&id=100005157704773&mibextid=ZbWKwL

❤1
#مسلم_اسکول_اور_لڑکیاں
قسط دوم------)
مسلمان دولت مند اسکول بنا رہے ہیں یہ اچھی پیش رفت ہے لیکن اس اسکولی تعلیم کے نام پر مسلم بچے اور بچیوں کو نچوایا جا رہا ہے، والدین کو اس کا علم ہے معاشرہ اسے لذت و حسرت بھری نگاہوں سے جوان لڑکیوں کا ڈانس دیکھنے جمع ہوتا ہے، غیر مسلم اگر کسی لڑکی کا نقاب کھینچ لے تو غم و غصے کا اظہار کرنے والی قوم خود اپنی بیٹیوں کے ساتھ کیا کر رہی ہے؟ غیروں کے ساتھ مسلم لڑکیاں پکڑی جائیں تو محلے کے تمام مسلمان شدید غصے کا اظہار کرتے ہیں لیکن یہ تعلیم کے نام پر جو ڈانس کروایا جا رہا ہے اس پر معاشرہ اپنی چپی کب توڑے گا؟ مسلم لڑکیوں کے ساتھ اپنوں کا یہ گھناؤنا کھیل کب تک چلے گا؟ آخر ان بچیوں والدین کس خواب غفلت میں ہیں؟
پندرہ اگست اور چھبیس جنوری کو خاص طور سے غیر تو غیر اب اپنے مسلم اسکول جہاں بچیوں کو ہم محفوظ سمجھتے ہیں تعلیم کے نام پر غیر کا کلچر غیروں کی طرز زندگی، ناچ گانے عام ہوتے جا رہے ہیں
نہ سنبھلو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندی مسلمانو
تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں
📝حسن نوری گونڈوی
FaceBook Link Click

मुस्लिम स्कूल और लड़कियाँ किस्त 2
मुस्लिम दौलतमंद स्कूल बना रहे हैं, यह अच्छी पेशरफ्त है लेकिन इस स्कूली तालीम के नाम पर मुस्लिम बच्चे और बच्चियों को नचवाया जा रहा है, वालिदैन को इस का इल्म है माशरा इसे लज्जत और हसरत भरी निगाहों से जवान लड़कियों का डांस देखने जमा होता है, ग़ैर मुस्लिम अगर किसी लड़की का निकाब खींच ले तो ग़म और ग़ुस्से का इज़्हार करने वाली क़ौम ख़ुद अपनी बेटियों के साथ क्या कर रही है?
ग़ैरों के साथ मुस्लिम लड़कियाँ पकड़ी जाएं तो महल्ले के तमाम मुस्लिमान शदीद ग़ुस्से का इज़्हार करते हैं लेकिन यह तालीम के नाम पर जो डांस करवाया जा रहा है, उस पर माशरा अपनी छुपी कब तोड़ेगा?
मुस्लिम लड़कियों के साथ अपनों का यह घिनौना खेल कब तक चलेगा? आखिर इन बच्चियों के वालिदैन किस ख़्वाब ग़फ़लत में हैं?
पंद्रह अगस्त और छब्बीस जनवरी को ख़ास तौर पर ग़ैर तो ग़ैर अब अपने मुस्लिम स्कूल जहाँ बचियों को हम महफ़ूज़ समझते हैं तालीम के नाम पर ग़ैर का कल्चर ग़ैरों की तर्ज़-ए-ज़िंदगी, नाच गाने आम होते जा रहे हैं।
न समभालोगे तो मिट जाओगे ऐ हिंदी मुसलमानो
तुम्हारी दास्ताँ तक न होगी दास्तानों में
📝 हसन नूरी गोंडवी
FaceBook

عصری تعلیم کے نام پر جو ننگا ناچ ہو رہا ہے اگر اس کا ایک فیصد بھی دینی اداروں میں ہوتا تو یہی ناچنے اور نچوانے والے اور تماشائی آسمان سر پر اٹھا لیتے، اور دین اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑتے،
آپ کو لگتا ہے کہ یہود و نصاریٰ نے ہی سب کچھ کیا ہے جناب ان کے ایجنٹ پہلے فکری آزادی، دین اسلام سے نفرت، آوارگی کو ترقی، شادی بیاہ کو بندھن اور "ریلیشن شب" کو بہتر بتاتے ہیں آہستہ آہستہ بچپن سے ہی ذہن اسلامی اقدار سے نفرت کرنے لگتا ہے پھر وہ ارتداد کا شکار ہوتی ہیں
📝حسن نوری گونڈوی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid026HCwmTk4pyUMFwi88MaeyQP1sXnyYq2N395Xy3fvfpjGawadjs7aARrLAya2boYJl&id=100005157704773&mibextid=Nif5oz
آپ کو لگتا ہے کہ یہود و نصاریٰ نے ہی سب کچھ کیا ہے جناب ان کے ایجنٹ پہلے فکری آزادی، دین اسلام سے نفرت، آوارگی کو ترقی، شادی بیاہ کو بندھن اور "ریلیشن شب" کو بہتر بتاتے ہیں آہستہ آہستہ بچپن سے ہی ذہن اسلامی اقدار سے نفرت کرنے لگتا ہے پھر وہ ارتداد کا شکار ہوتی ہیں
📝حسن نوری گونڈوی
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid026HCwmTk4pyUMFwi88MaeyQP1sXnyYq2N395Xy3fvfpjGawadjs7aARrLAya2boYJl&id=100005157704773&mibextid=Nif5oz
❤2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
23-01-1445 ᴴ | 11-08-2023 ᴱ