🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-01-1445 ᴴ | 10-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عرس رضوی کے مبارک موقع پر
یکم محرم سے ۱۲ ربیع الاول تک
دینی کتابیں خصوصی رعایت کے ساتھ
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
مسلم اسکول، نصاب میں کچھ اسلامی کتابیں ، پڑھانے والے مسلمان، پڑھنے والے بچے اور بچیاں سب مسلمان، اس کے باوجود آج کل ان اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کو مسلم اساتذہ، مسلم ماں باپ کے سامنے ڈانس کرواتے ہیں، تینوں کی غیرت بیک وقت مر چکی ہے، معاشرہ اسے فیشن کے نام پر قبول کر چکا ہے، والدین اسے روشن خیالی سمجھ کر دیکھ رہے ہیں، افسوس تو اس وقت ہوتا ہے جب یہی ناچنے اور نچوانے اور تماشا دیکھنے والے دینی اداروں میں آ کر دینی تعلیم پر نکتہ چینی کرتے ہیں، اپنے اپنے علاقے میں مسلم نوجوان اس طوفان بدتمیزی کے خلاف قدم اٹھائیں، یہود و نصاریٰ کو عورتوں کی طرح کوسنے کے بجائے اپنے معاشرے میں تعلیم کے نام پر ہونے والی اس برائی کے خلاف اٹھیں
📝حسن نوری گونڈوی

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02j3KGG9S7PJR2vh1xXgkq9MZLYBYR9TDJXjSEdoEHBQn7qgAJ97x9HmWtoi4BQuTrl&id=100005157704773&mibextid=ZbWKwL
1