*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 10🔸*
*♦️ دواعئ زنا کی مذمت میں آیات قرآنیہ و احادیث طیبہ:*
🔶 ﷲ عزوجل قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اور بدکاری کے پاس نہ جاؤ بیشک وہ بے حیائی ہے اور بہت ہی بری راہ.“*
(پارہ 15، سورة البنی اسرائیل، آیت:32)
🔷 ایک اور مقام پر ارشاد باری تعالٰی ہوتا ہے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اور وہ جو ﷲ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پوجتے اور اس جان کو جس کی ﷲ نے حرمت رکھی ناحق نہیں مارتے اور بدکاری نہیں کرتے اور جو یہ کام کرے وہ سزا پائے گا بڑھایا جائے گا اس پر عذاب قیامت کے دن اور ہمیشہ اس میں ذلت سے رہے گا.“*
(پارہ 18، سورة النور، آیت: 2)
🚫 غیرشادی شدہ افراد کیلئے زنا کی سزا کے بارے میں ﷲ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”جو عورت بدکار ہو اور جو مرد تو ان میں ہر ایک کو سو (100) کوڑے لگاؤ اور تمہیں ان پر ترس نہ آئے ﷲ کے دین میں اگر تم ایمان لاتے ہو ﷲ اور پچھلے دن پر اور چاہیئے کہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کا ایک گروہ حاضر ہو.“*
(پارہ 19، سورة الفرقان، آیت: 68، 69)
*♦️ یـــــــاد رہے!* جبکہ شادی شدہ افراد سے اس جرم قبیح کے تحقق کی صورت میں جبکہ ہر طرح سے یقین و ثبوت ہو اور ضروری شرائط پائی جائیں تو *اس کی سزا بطورِ حد رَجَــــــم (سنــــگســـــار کــــرنا) ہے* جس کی تفصیل کتب احادیث و فقہ میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے.
🔴 ابو داؤد کی حدیث مبارکہ میں ہے:
*”جب بندہ زنا کرتا ہے تو اس سے ایمان نکل جاتا ہے اور اس پر بادل کی طرح رہتا ہے پھر جب وہ اس حرکت کو چھوڑتا ہے تو ایمان لوٹ آتا ہے.“*
(ابو داؤد، کتاب السنة، باب الدلیل علی زیادة الایمان و نقصانه، 4/299، الحدیث:4690)
🔷 مسند امام احمد بن حنبل میں ہے:
*”تین قسم کے لوگ وہ ہیں جن سے قیامت کے دن ﷲ تعالٰی کلام نہیں فرمائے گا، نہ ان کی طرف نظر فرمائے گا اور نہ ان کو پاک کرے گا اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے.*
*بــــوڑھــــا زانـــی،*
*جھـــوٹــا بــادشـــاہ*
اور *عیــــال دار تـکبـــــر کـــرنے والا.“*
(مسند امام احمد، مسند ابی ھریرة رضی ﷲ عنه، 3/525، الحدیث: 10231)
🔶 امام محمد احمد ذہبی رحمتہ ﷲ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں:
*”زناکار لوگوں کو شرمگاہوں کے ساتھ جہنم میں لٹکایا جائے گا اور لوہے کے گرزوں کے ساتھ مارا جائے گا. جب وہ اس سزا سے بچنے کے لیے مدد طلب کرے گا تو فرشتے آواز دیں گے کہ یہ آواز اس وقت کہاں تھی جب تو ہنستا تھا، خوش ہوتا اور اکڑتا تھا. نہ ﷲ تعالٰی کو دیکھتا اور نہ اس کی حیا کرتا تھا.“*
(کتاب الکبائر، الکبیرة العاشرة، صفحہ 55، 56)
📌... *شراب و کباب، زنا و دواعئ زنا کی مذمت کا بیان پڑھ کر ذہن نشین کریں اور خود اس طرح کی برائیوں میں سے کسی برائی میں مبتلا ہیں تو فوراً توبہ کر لیجئے اور دوسروں کو بھی اس کی روشنی میں توبہ کی تلقین کرکے سنتوں کے مطابق زندگی گزارنے پر آمادہ کیجئے.*
*♦️ مادر پدر آزادی کی نحوست اور بگڑتی صورت حال:*
*‼️ پیارے اسلامی بھائیو!* اپنے پاکیزہ مذہب اسلام کی نکھری ستھری تعلیمات آپ نے ملاحظہ کیں کہ اسلام ایک مسلمان کو اور پورے مسلم معاشرے کو کس قدر پاک و صاف اور شرم و حیاء سے بھرپور دیکھنا چاہتا ہے اس کے برعکس مغربی معاشرے کا مادر پدر آزاد ذہنیت کی بناء پر جو ماحول ہو رہا ہے اور مادی ترقیوں اور آسائشوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ انسانیت سے حیوانیت کی سمت بڑھنے کا جو سفر جاری و ساری ہے اور اپنے نقطۂ عروج کو پہنچ چکا ہے، وہ بھی ملاحظہ ہو بد قسمتی سے گلوبلائزيشن کے اس دور میں ہماری نوجوان نسل بھی اپنی شرم و حیاء کا خود گلا گھونٹ رہی ہے، نہ کوئی سمجھنے کیلئے تیار ہوتا ہے نہ کوئی سمجھانے کیلئے اور رہی سہی کسر مغربی نظریات کی لوریوں میں پروان چڑھنے والے وہاں کے بے ہودہ کلچر کو میڈیا اور دوسرے ذرائع ابلاغ کے توسط سے مزید فروغ دے کر پوری کررہے ہیں، دین سے دوری کے باعث نظریاتی اور اخلاقی طور پر کمزور و نحیف مسلمانوں کی نگاہوں میں اسلامی تہذيب و تمدن، قرآنی نظریات اور نبوی تعلیمات کو فرسودہ قرار دے کر ان کے ذہنوں میں گمراہی کے بیج تسلسل کے ساتھ بو رہے ہیں، بے حیائی پر مشتمل دنوں اور تہواروں کا رواج بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی اور ان میں سے ایک مشہور دن جس میں نوجوان لڑکے لڑکیاں مست ہو کر کھلم کھلا احکام شریعت کی خلاف ورزیاں کرتے ہیں *”ویـلـنـٹـائـن ڈے“* ہے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 11 میں پڑھیں...*
*نوٹ:* یہ تحریر رسالہ *ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)*
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے لکھی گئی ہے.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/I707x5cdxe58XO5NMZPb0r
https://chat.whatsapp.com/FHp3QnXP295DteusHknCx7

WhatsApp.com
🇫ᴀɪᴢᴀɴ ᵉ 🇦ᴛᴛᴀʀ
WhatsApp Group Invite
👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 11🔸*
آخری قسط
*📌 مغربی آزادی جس کی تقلید میں عقل سے پیدل ہوکر بعض مسلمان بھاگ رہے ہیں* اس کا نقشہ اور بھیانک نتائج ذکر کر دینا ضروری ہے تاکہ حقیقت نگاہوں کے سامنے آئے اور اپنے کئے پر اور جن کے پیچھے لگ کر یہ حال ہورہا ہے اس پر افسوس و ندامت شاید کسی کے دل میں پیدا ہوجائے.
🔷 *علامہ بدرالقادری مصباحی مدظلہ العالی* جو طویل عرصے سے یورپ کے ایک ملک میں دین کی خدمت کیلئے مصروف کار ہیں اور وہاں کے حالات سے اچھی طرح واقف ہیں اپنی کتاب *”آداب زندگی“* میں لکھتے ہیں:
⁉ *آپ جانتے ہیں ترقی یافتہ دنیا کسے کہتے ہیں؟*
❌ *جہاں شراب پینا فیشن اور ام الخبائث کو بقائے صحت کی ضمانت سمجھا جائے.*
❌ *قمار بازی (جوا کھیلنا) اعلٰی سوسائٹی کا فرد ہونے کی سند ہو.*
❌ *ناچ، رقص، اچھل کود، دھماچوکڑی شوروشر میں ہر نوجوان لڑکا اور لڑکی از مذہب، دھرم اور رلیجن جہاں طاق نسیاں میں رکھی ہوئی فرسودہ کتاب سمجھی جائے.*
❌ *تعلیم کے نام پر جہاں اسکولوں اور کالجوں میں بے حیائی اور بدتمیزی کا کوئی عمل دیکھنے سے رہ نہ جائے.*
❌ *رات گئے دیر کو لوٹتے ہوئے ہر نوجوان لڑکا اس شب کی من پسند لڑکی کو بھی بغل کرکے لانے میں آزاد ہو.*
❌ *یا لڑکی کلب سے لوٹتے ہوئے ساتھ آئے اپنے نوجوان دوست کا چہک چہک کر گھر والوں سے تعارف کرانے میں کوئی باک نہ محسوس کرے.*
❌ *جہاں سن شعور کو پہنچنے سے پیشتر ہی لڑکے اور لڑکیاں جنسی اختلاط کے فطری اور غیر فطری طریقہ آزما چکیں.*
❌ *جہاں شادی بیاہ، خاندان، حمل اور ولادت کو فرسودہ طریقہ اور بلا وجہ کی زحمت سمجھا جائے.*
❌ *جہاں مرد ہر رات عورتیں بدلتے اور عورت ہر شب نیا بوائے فرینڈ منتخب کرنے ميں آزاد ہو.*
❌ *اسقاط حمل اور اولاد زنا کی پرورش کے جملہ انتظامات حکومت اپنا ذمہ سمجھے.*
❌ *جہاں مردوں کو مردوں کے ساتھ اور عورتوں کو عورتوں کے ساتھ ہم جنسی کی آزادی ہی نہیں بلکہ قانونی تحفظ بھی حاصل ہو.*
🚫 *جہاں انسانی اخلاق کا معیار اتنا گر جائے کہ بوڑھے بوڑھیاں اولاد سے زيادہ کتے بلیوں کو فرمانبردار سمجھنے لگیں.*
🚫 *جہاں ایسے واقعات عام ہوں کہ متعدد اولاد رکھنے کے باوجود ماں یا باپ تنہا ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر جائے، جب لاش سے تعفن اٹھے پڑوسیوں کے ذریعہ اولاد کو اس کی موت کا علم ہو.*
⬅ یہ ہے ترقی یافتہ دنیا کی آزادی اور ترقی کا مختصر خاکہ.
⭕ *غـــــور کیجئے!* اس قسم کے آزاد معاشرے اور اس میں جنم لینے والی برائیوں سے مسلم معاشرہ کیوں محروم ہے اس فکر میں مغربی مفکرین اور اسلام دشمن قوتیں ہر لمحہ مصروف رہتی ہیں اور *”ویـلـنـٹـائـن ڈے“* جیسے دنوں کے نام پر اپنی خرافات سے مسلم دنیا کو بھی روشناس کرانا چاہتی ہیں اور جانتی ہیں کہ موجودہ حالات میں اکثر مسلمان دین سے اور دینی تعلیمات سے دور ہیں اور نفس و شیطان کے مکروفریب میں بآسانی مبتلا ہوجاتے ہیں اس لئے ایک ایک دن کی حد تک ہی سہی جب ہماری طرح جدت و لذت کے نشہ میں مدہوش ہوکر بے حیائی و بے پردگی اور وہ بھی سرعام کریں گے ہو پھر اس لت سے پیچھا چھڑانا ان کیلئے مشکل ہوجائے گا اور آہستہ آہستہ یہ برائیاں ان کے معاشرے میں بھی جڑ پکڑ لیں گی اور دیمک کی طرح اسے چاٹتی رہیں گی چونکہ دینی و روحانی پاکیزگی سے روشناس کرانے والے علمائے حق جو ان کے معالج بھی ہیں اور رہبر بھی ان سے تو پہلے ہی قوم دور ہے اس لئے ان کا سمجھانے کا ان پر اثر تو کم ہی ہوتا ہے ان بے حیائیوں کے باعث ان سے مزید دور ہو کر ان کی برکات سے مزید محروم ہوجائے گی پھر اس لاعلاج مرض کا علاج ان کے بس میں نہ رہے گا، بدقسمتی سے کافی حد تک وہ اپنے اس ناپاک منصوبے میں کامیاب دکھائی دیتے ہیں.
📌 *شرم و حیاء کے پیکر، نبیوں کے سرور* صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھنے والے میرے پیارے اسلامی بھائیو! *یــاد رکھو! حقیقی ترقی ان یورپین خرافات میں نہیں بلکہ اسلامی برکات میں ہے.*
📌 *مغربی معاشرے کی مادر پدر آزادی کی یہ جھلکیاں* اس لئے نقل کی ہیں تاکہ جو لوگ یہ کہہ کر سمجھانے والوں سے جان چھڑا لیتے ہیں کہ *”تھوڑا بہت چلتا ہے، تہوار ہی تو ہے، ایک ہی دن کی تو بات ہے، ہم کونسے پاک و صاف ہیں“* اس طرح کے بیباکی اور نا انصافی کے ساتھ جملے ادا کرنے والوں کی آنکھیں کھلیں اور وہ سنجیدگی کے ساتھ سوچنے پر مجبور ہوجائیں کہ دین سے محبت اور اس کے احکام اور مصطفٰی کریم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے دیئے ہوئے نظام کے مطابق زندگی گزارنے سے محبت کرنے والا طبقہ ان کے بھلے کی بات کر رہا ہے اگر وہ آج ہنس ہنس کر گناہ کریں گے تو کل ان کی اولاد یا اولاد کی اولاد ان مصائب اور گناہوں کی نحوست کی بناء پر دنیا میں بھی آفات کا شکار ہوگی اور آخرت کی تباہی اس پر مزید ہوگی.
‼ *پیارے اسلامی بھائیو!* آپ سے اتنی گزارش آخر میں ضرور کروں گا کہ *غیر مسلم تو ہمارے نبی مکرم و محتشم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو توہین کے درپے ہوں اور آئے دن مسلمانوں کے دلوں کو توہین آمیز

خاکوں سے چھلنی کریں اور مسلمان جو یہ نعرہ لگاتے ہیں کہ سرکار کے نام پر جان بھی قربان ہے اور ہر بے ادب کی بے ادبی اور شرارت پر سراپا احتجاج ہوتے ہیں اور حقیقتاً اور ایماناً ہماری عقیدتوں اور محبتوں کا مرکز نبی کریم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہے ان کی مبارک پرنور ہستی سے مسلمانوں کو جذباتی وابستگی ہے اور ان سے وہ اپنے ماں باپ اولاد بلکہ اپنی جان سے بھی زیادہ محبت کرتے ہیں اور اس کا حکم حدیث شریف میں مسلمانوں کو دیا بھی گیا ہے تو جان سے بڑھ کر عزيز ہستی ﷲ عزوجل کے محبوب صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شان میں ادنٰی توہین برداشت نہ کرسکنا بلاشبہ ان کے ایمان کا تقاضا ہے مگر اس پہلو پر تو غور کیجئے کہ آج کے مسلمان بالخصوص ہمارے نوجوان انہیں غیر مسلموں کے ایجاد کردہ گناہوں سے بھرپور رسم و رواج اور دنوں، تہواروں کے ناپاک واروں کا شکار ہوجائیں جیسا کہ”ویـلـنـٹـائـن ڈے“ اور اس دن ہونے والے گناہوں کی مذمت پر قرآن و حدیث اور عقل صحیح کی روشنی میں اوپر کافی تفصیل بیان کی گئی کہ اس روز بدنگاہی، بے پردگی، ناجائز تحائف کا لین دین اور شراب و کباب، زنا و لواطت اور اس کے دواعی ہر قسم کی برائیاں عام ہوتی ہیں اور مسلمان بھی اس میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں.* اس لئے خدارا ہوش کریں کہ شیطان کے آلہ کاروں کے نقش قدم پر چلنا جہنم کی راہ ہے، *لہذا ﷲ تعالٰی سے ڈرتے ہوئے اس کے محبوب سے شرم کرتے ہوئے اس دن اور اس کے علاوہ زندگی بھر بے حیائی بے پردگی فسق و فجور سے توبہ کر لیجئے اور آئندہ شریعت کے احکامات کی پابندی ستھری اسلامی زندگی گزارنے کا پختہ عزم کر لیجئے.*
ﷲ کرے دل میں اتر جائے مری بات
وﷲ تعالٰی اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
*کــــتـــبـــــه:*
*ابو الحسن فضیل رضا القادری العطاری عفا عنه الباری*
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*نوٹ:* یہ تحریر رسالہ *ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)*
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے لکھی گئی ہے.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/FHp3QnXP295DteusHknCx7
ﷲ کرے دل میں اتر جائے مری بات
وﷲ تعالٰی اعلم و رسولہ اعلم عزوجل و صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
*کــــتـــبـــــه:*
*ابو الحسن فضیل رضا القادری العطاری عفا عنه الباری*
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*نوٹ:* یہ تحریر رسالہ *ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)*
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے لکھی گئی ہے.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/FHp3QnXP295DteusHknCx7
WhatsApp.com
Ğulshaň-E-Ąttąr...2⃣
WhatsApp Group Invite
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
عشرۀ مبشره / عشرۂ مبشرہ अ़शरए मुबश्शरह
۱ فیضان حضرت سیدنا صدیق اکبر ہِندی
1 फ़ैज़़ाने स़िद्दीक़े अकबर हिन्दी ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4103
۱ عاشق اکبر ہِندی ⬇️ 1आ़शिक़े अकबर
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3667
۱ عاشق اکبر گجراتی ⬇️ 1આ઼શિક઼ે અકબર
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3319
۱ صدیق اکبر کا عشق رسول ہِندی ⬇️
1 स़िद्दीक़े अकबर का इ़श्क़े रसूल ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4163
۲ فیضان عمر فاروق اعظم جِلد ۱ ہِندی ⬇️
2 फ़ैज़़ाने ह़ज़़रत उ़मर फ़ारूक़े अअ़्ज़म जि 1 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4109
۲ فیضان عمر فاروق اعظم جِلد ۲ ہِندی ⬇️
2 फ़ैज़़ाने ह़ज़़रत उ़मर फ़ारूक़े अअ़्ज़म जि 2 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4113
۲ کرامات حضرت عمر فاروق اعظم ہِندی ⬇️
2 करामाते ह़ज़़रते उ़मर फ़ारूक़े अअ़्ज़म ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3670
۲ کرامات حضرت عمر فاروق اعظم گجراتی ⬇️
2 કરામાતે હ઼જ઼઼રતે ઉ઼મર ફ઼ારૂક઼ે અઅ઼્જ઼મ ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3322
۲ کرامات حضرت عمر فاروق اعظم اِنگلش ⬇️
2 Karamate Hazrat Umar
Faruq Azam, Engliah 📖 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2692
۲ کرامات حضرت عمر فاروق اعظم رومَن ⬇️
2 Karaamaate Hazrate Umar
Faarooeq A'azam, Roman Urdu ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3134
۲ فاروق اعظم کا عشق رسول ہِندی ⬇️
2 फ़ारूक़े अअ़्ज़म का इ़श्क़े रसूल ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4166
۳ کرامات حضرت عثمان غنی ہِندی ⬇️
3 करामाते ह़ज़़रते उ़स्माने ग़नी ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3673
۳ کرامات حضرت عثمان غنی گُجراتی ⬇️
3 કરામાતે હ઼જ઼઼રતે ઉ઼સ્માને ગ઼ની ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3325
۳ کرامات حضرت عثمان غنی اِنگلش ⬇️
3 Karamate Hazrat Usman Ghani ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2695
۳ شان حضرت عثمان غنی ہِندی ⬇️
3 शाने ह़ज़़रते उ़समाने ग़नी हिन्दी ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4120
٤ فیضان مولیٰ علی مُشکل کُشا ہِندی ⬇️
4 फ़ैज़़ाने मौला अ़ली मुश्किल कुशा ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4123
٤ کرامات شیر خدا ہِندی ⬇️ 4करामाते शेरे ख़ुदा
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3677
٤ کرامات شیر خدا گُجراتی ⬇️ 4કરામાતે શેરે ખ઼ુદા
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/3328
٤ کرامات شیر خدا اِنگلش ⬇️
4 Karamate Shere Khuda English ↙️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2698
۵ عشرۀ مبشره کے پانچویں ۵ صحابی
حضرت طلحہ بن عبید الله ہِندی ⬇️
5 अ़शरए मुबश्शरह के पाँचवें 5 स़ह़ाबी
ह़ज़़रते त़ल्ह़ा बिन उ़बैदुल्लाह ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4175
٦ عشرۀ مبشره کے چهٹے ٦ صحابی
حضرت زبیر بن عوام ہِندی ⬇️
6 अ़शरए मुबश्शरह के छठे 6 स़ह़ाबी
ह़ज़़रते ज़ुबैर बिन अ़व्वाम ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4178
٧ عشرۀ مبشره کے ساتویں ۷ صحابی
حضرت عبد الرحمن بن عوف ہِندی ⬇️
7 अ़शरए मुबश्शरह के सातवें 7 स़ह़ाबी
ह़ज़़रते अ़ब्दुर्रह़मान बिन औ़फ़ ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4181
٨ عشرۀ مبشره کے آٹهویں ۸ صحابی
حضرت سعد بن ابی وقاص ہِندی ⬇️
8 अ़शरए मुबश्शरह के आठवीं 8 स़ह़ाबी
ह़ज़़रते सअ़्द बिन अबी वक़ास़ ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4186
٩ عشرۀ مبشره کے نویں ۹ صحابی
حضرت سعید بن زید ہِندی ⬇️
9 अ़शरए मुबश्शरह के नवें 9 स़ह़ाबी
ह़ज़़रते सई़द बिन ज़ैद ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4189
١٠ عشرۀ مبشره کے دسویں ۱۰ صحابی
حضرت ابو عبیده بن جراح ہِندی ⬇️
10 अ़शरए मुबश्शरह के दसवें 10 स़ह़ाबी
ह़ज़़रते अबू उ़बैदह बिन जर्राह़ ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/4192
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
عشرۀ مبشره / عشرۂ مبشرہ अ़शरए मुबश्शरह
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
فہرست سرچ آپشن ⬆️ Search Option

Telegram
फ़ैज़ाने मस्लके आ़ला ह़ज़रत 📚
फ़ैज़़ाने स़िद्दीक़े अकबर
ह़ज़़रत सय्यिदुना अबू बकर स़िद्दीक़ 📖 ⬆️
पेशकश : मजलिसे तराजिम द.इ
मकतबह : अल्-मदीनतुल इ़ल्मियह द.इ
فیضان صدیق اکبر
حضرت سیدنا ابو بکر صدیق ، ہِندی 📖 ⬆️
پیشکش : #مجلس_تراجم_د_ا_ہندی
مکتبه : #المدینة_العلمیه_د_ا_ہندی
चैनल लिंक…
ह़ज़़रत सय्यिदुना अबू बकर स़िद्दीक़ 📖 ⬆️
पेशकश : मजलिसे तराजिम द.इ
मकतबह : अल्-मदीनतुल इ़ल्मियह द.इ
فیضان صدیق اکبر
حضرت سیدنا ابو بکر صدیق ، ہِندی 📖 ⬆️
پیشکش : #مجلس_تراجم_د_ا_ہندی
مکتبه : #المدینة_العلمیه_د_ا_ہندی
चैनल लिंक…
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#NPR, #NRC, #CAA
پانچ انگلیوں کا خطرناک کھیل
نوٹ ۔ درج ذیل مضمون مشہور ایکٹیوسٹ یوگیندر یادو کے ایک ویڈیو کا خلاصہ ہے ۔
–– مبشّر کاوی
❶ پہلی انگلی ۔ یہ سفر شروع ہوتا ہے چھوٹی انگلی سے، اپریل کے مہینے میں سرکار کا کوئی نمائندہ آپ کے پاس آئے گا اور کہے گا ہمیں آپ کے گھر صرف گنتی کرنی ہے کہ کتنے لوگ رہتے ہیں ۔ وہ لوگ نام پوچھیں گے، کب پیدا ہوئے یہ پوچھیں گے اور یہ بھی پوچھیں گے کہ آپ کے والدین (چاہے زندہ ہوں یا نہ ہوں) کہاں پیدا ہوئے تھے؟ کب پیدا ہوئے تھے؟ آدھار کارڈ کا نمبر مانگیں گے، ڈرائیونگ لائسنس مانگیں گے ۔ اس وقت بھارت کے شہری ہونے کا کوئی ثبوت نہیں مانگیں گے، آپ کو بڑا آسان کام لگے گا لیکن یہ چھوٹی انگلی کا پہلا کھیل ہے ۔
❷ دوسری انگلی ۔ یہ D والی انگلی ہے ۔ جب ایک بار سرکاری نمائندہ آپ کے گھر سے NPR کے ذریعہ آپ کی ساری تفصیل لے جائے گا اس کے کچھ مہینوں بعد کسی سرکاری دفتر میں اس کی جانچ ہوگی اور کوئی سرکاری نمائندہ کچھ ناموں کے آگے D لکھ دے گا ۔ D کا مطلب ہے داؤد فل ۔ یعنی مشکوک آدمی، سرکاری نمائندے کو جس پر بھی شک ہوگا وہ اس کے نام کے آگے D لکھ دے گا، آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا نہ آپ کو کوئی پوچھنے آئے گا ۔
❸ تیسری انگلی ۔ یہ تیسری بڑی انگلی ہے یعنی NRC والی انگلی ۔ جن لوگوں کے نام کے آگے D لکھا ہوگا ان کے پاس ایک چٹھی آئے گی جس کے ذریعہ انہیں کہا جائے گا کہ اب آپ ثابت کیجیے کہ آپ بھارت کے شہری ہیں ۔ یہ کیسے ثابت کرنا ہے؟ سرکار نے آجتک ہمیں نہیں بتایا ہے، ہمارے پاس صرف ایک آسام کی مثال ہے، جہاں NRC ہو چکا ہے ۔ وہاں پر نہ آدھار کارڈ مانا گیا، نہ راشن کارڈ مانا گیا اور نہ ووٹر لسٹ میں نام مانا گیا ۔ کہا گیا کہ یہ سب نہیں چلے گا ۔ آپ ثبوت لائیے کہ آپ کہاں پیدا ہوئے تھے، آج سے ۳۰ سال پہلے ووٹر لسٹ میں آپ کا نام تھا کہ نہیں تھا؟ اپنی زمین جائداد کے کاغزات لائیے ۔ اس کے مطابق جو لوگ ثبوت نہیں دے پائیں گے ان کا معاملہ اب چوتھی انگلی پر پہونچ جائے گا ۔
❹ چوتھی انگلی ۔ یہ انگلی Foreigners Tribunal کی ہے ۔ یعنی جو لوگ ثبوت نہیں دے پائیں گے ان سے کہا جائے گا کہ تمہیں اب آخری موقع دیا جاتا ہے ۔ Foreigners Tribunal ایک غیر ملکی عدالت ہے ۔ اب اسمیں جا کر ثابت کیجیے کہ آپ بھارت کے شہری ہے ۔ جو لوگ اس میں اپنے آپ کو بھارت کا شہری ثابت نہیں کر پائیں گے انہیں ودیشی (گسپیٹھیا) قرار دیا جائے گا ۔ اب اگر آپ مسلمان ہے تو آپ کے پاس کوئی چانس ہی نہیں آپ گسپیٹھیے ہو گئے۔۔۔۔۔چاہے آپ کے باپ دادا ۵۰۰، ۔ ۱۰۰۰ سے یہاں رہتے آئے ہوں ۔۔۔۔ کیونکہ اب CAA کا کھیل شروع ہوگا ۔ اور اگر آپ مسلمان نہیں ہے تو آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ آپ بنگلہ دیش، پاکستان یا افغانستان سے آئے ہیں ، یہ کام بھی آسان نہیں ہے۔
❺ انگلیوں کا کھیل ختم ہوا اب انگوٹھے کا کھیل شروع ہوگا یہ انگوٹھا ہے Detention Center
یعنی جیل ۔ غیر ملکی کیلیے بنی ایک خاص جیل، بھارت سرکار اس کے اصول بنا چکی ہے، آسام میں بن چکا ہے، کرناٹک میں کام شروع ہو چکا ہے، باقی دس صوبوں میں بننے والے ہیں۔ جس آدمی کے باپ دادا پتہ نہیں کتنے سالوں سے یہاں رہتے آ رہے ہوں گے اسے اپنی ہی مٹی میں جیل میں ڈال دیا جائے گا ۔
یہ ہے کھیل جو شروع ہوگا چھوٹی انگلی (NPR) سے اور ختم ہوگا انگوٹھے (Detention Center) پر ۔
کیا آپ یہ چاہتے ہیں؟ اگر نہیں تو اسے روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ جیسے ہی پہلی انگلی (NPR) کو موڑنے کی کوشش کی جائے آپ پانچوں انگلیوں کو بند کر لیجیے اور مٹھی کَس لیجیے اور اپنا ہاتھ اٹھا لیجیے! یعنی جیسے ہی NPR والی پہلی انگلی اٹھے ہمیں اس کی مخالفت کرتے ہوئے اس کا بائیکاٹ کرنا ہوگا ۔
جب آپ کے گھر میں کوئی سرکاری نمائندہ NPR کیلیے آئے تو پیار سے بات کیجیے، اس سے بری بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے، پانی پلائیے، چائے پلائیے، نمکین کھلائیے نمکین کھلانا بہت ضروری ہے کیونکہ انہیں یاد دلانا ہے کہ آپ سنودھان کا نمک کھاتے ہیں، آپ اس ملک کے نمائندے ہیں کسی پارٹی کے نہیں ۔ غرض سب کچھ دیجیے، پیار سے دیجیے! لیکن کاغز ہرگز مت لکھوائیے! ۔ کیونکہ اگر ایک بار کاغز دے دیے تو معاملہ آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گا ۔ اگر وہ یہ کہیں کہ یہ تو قانون ہے آپ کو کرنا پڑے گا، تو انہیں پیار سے کہیے، ماسٹر جی! آپ کی بڑی عزت کرتے ہیں لیکن کیا کریں گاندھی جی کی عزت کچھ زیادہ کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر کوئی قانون غیر دستوری اور انصاف کے خلاف ہے تو اس کی مخالفت کرنا ہمارا حق ہی نہیں ہمارا فرض بھی ہے ۔ اسی راستے پر ہم چل رہے ہیں ۔

Forwarded from د.محمد ظھور الحنفی البریلوی

شیخ اسرار راشد حفظه الله
عیسائی کے چیلینج ہر زہر پیا
عیسائی کے چیلینج ہر زہر پیا
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل تحریک اصلاح عقائد
*لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں*
دہلی اور پورے ملک کے حالات پر ، بـے چین دل کی پکار ...
°°°°°°°°
حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں
رنجیدہ و بـے تاب نظر دیکھ رہا ہوں
گَھٹتی ہوئ پُر امن زمیںنوں سے ہوں بیچین
بڑھتی ہوئی آتش کے شرر دیکھ رہا ہوں
قوت جنھیں حاصل ہے وہ افراد ہیں خاموش
ملت کے زوالوں کا سفر دیکھ رہا ہوں
کس وا سطے ناکام ہوئے رہبر و قائد ؟
کردار کے سب زیر و زبر دیکھ رہا ہوں
ڈیڑھ اینٹ کے ایوانِ ارادت سے نکلیے
اُس پر بھی ہے طوفاں کی نظر، دیکھ رہا ہوں
جو پُشتِ انا پر کھڑے، پَر تول رہے ہیں
ٹوٹی ہوئی میں سب کی کمر دیکھ رہا ہوں
ملت کے ستاروں میں ہے جبتک یہ جدائی
تب تک میں اجالوں کا ضرر دیکھ رہا ہوں
جو آج کسی دوسرے مقتول پہ چُپ ہیں
کل انکے بھی کٹتے ہوئے سر دیکھ رہا ہوں
بھولے ہیں مسلمان، سبق بدر و احد کا
اِس واسطے یہ خوف یہ ڈر دیکھ رہا ہوں
شاید کہ جگا پاؤں میں اشعار سے اپنے
میں خفتہ شجاعت کے ہنر دیکھ رہا ہوں
مایوس فضا میں بھی جو آواز اٹھی ہے
کچھ کچھ ہی سہی اُس کا اثر دیکھ رہا ہوں
سب کام تو ناکامی کے ہیں پھر بھی فریدی
امید لیے راہِ سحر دیکھ رہا ہوں
°°°°°°°°
از فریدی صدیقی مصباحی
مسقط عمان
0096899633908
مزید تازہ کلاموں کے لیے ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں... https://fareedimisbahi.com/lut-ta-kaarvan-millat-ka-dard/

Fareedi Misbahi
خاموش خانقاہیں غافل رہبر لٹتا کارواں » Fareedi Misbahi
Taaza halat ke tanaazur men musalmaano ke dard ka trjumaan ye kalaam khaamosh khanqaahen ,ghaafil rahbr, lut ta kaarvan by salmaan fareedi misbaahi
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضور ﷺ کی بارگاہِ خدا میں مقبولیت
➻═══════════➻
🆔 @Kutube_Fataawaa
🆔 @islaamic_Knowledge
🆔 @Aalaa_Hazrat_Library
🆔 @Maslake_Aalaa_Hazrat
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
━═─────────═━
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati

تمام سُنِّیُوں کو جمعہ مُبارَک ہُو🌹
➻═══════════➻
🆔 @Kutube_Fataawaa
🆔 @islaamic_Knowledge
🆔 @Aalaa_Hazrat_Library
🆔 @Maslake_Aalaa_Hazrat
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
━═─────────═━
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati
➻═══════════➻
🆔 @Kutube_Fataawaa
🆔 @islaamic_Knowledge
🆔 @Aalaa_Hazrat_Library
🆔 @Maslake_Aalaa_Hazrat
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
━═─────────═━
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati