🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضرت شیخ عدی بن مسافرشامی ہنکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

آپ قدمائے مشائخ سے تعلق رکھتے ہیں جناب غوث الاعظم محی الدین عبدالقادر جیلانی۔ حضرت شیخ حماد۔ شیخ دباس۔ شیخ عقیل منجی سے صحبت رکھتے تھے کرامات و خوارق میں مشہور تھے سیدنا غوث الاعظم﷫ پہلی بار سفرِ حج پر روانہ ہوئے تو آپ ہی رفیق سفر تھے ان دونوں بزرگوں نے حج کیا۔

سفینۃ الاولیاء کے مصّنف نے آپ کا سالِ وفات ۵۵۷ھ لکھا ہے تذکرۃ العاشفین میں ۵۵۷ھ لکھا ہے آپ کا مزار پر انوار جبل ہنکار میں واقع ہے۔

عدی ابن مسافر پیر شامی
نہ دل انور منیر آمد وصالش
۲۵۷ھ

کہ دانش بود اہل علم و ادراک
جو چشمش رفت مثل گنج در خاک

( خزینۃ الاصفیاء )

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-adi-bin-musafir-shami
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-01-1445 ᴴ | 08-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-01-1445 ᴴ | 09-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
21-01-1445 ᴴ | 09-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-01-1445 ᴴ | 09-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1