عقدِ مسنون ۱۰؍رجب المرجب چہار شنبہ ۱۴۰۲ھ کو قاری امانت رسول کا موضع چیریا بازار ضلع بہرئچ شریف میں حسب الانتخاب وحسب الحکم مفتی اعظم عالی جناب محمد شفیع انصاری رضوی کی صاحبزادی کے ساتھ عقدِ مسنون ہوا۔ جانشین مفتی اعظم علامہ مفتی محمد اختر رضا ازہری قادری بریلوی دامت برکاتہم القدسیہ نے نکاح پڑھایا۔
دو صاحبزادیہ ہیں۔ کنیز رسول حمیرا بانو (۱۴۰۳) تاریخی نام غزالہ نشاط، کنیز حویرا بانو تاریخی نام غزالہ نوازش (۱۴۰۷ھ)
تصانیف:
حضرت قاری محمد امانت رسول بڑی خوبیوں کے مالک ہیں، تبلیغی دوروں کے ساتھ ساتھ فلمی خدمات بھی انجام دے رہےہیں، مندرجہ ذیل کتب آپ کی صلاحیتوں وخوبیوں کی حامل ہیں:
۱۔ اعلیٰ حضرت کی بارگاہ میں انصاریوں کا مقام ۲۔ تجلیات امام احمد رضا (۱۹۸۰ء) ۳۔ پندرھویں صدی کے مجدد ۴۔ بیاض قادری ونوری (قلمی) ۵۔ بہار بخشش (نعتیہ دیوان قلمی) نمونۂ کلام مولانا قاری محمد امانت رسول کو شعر گوئی سے بھی شغف ہے، ابتداءً مولانا قاری غلام محی الدین رضوی خطیب ہلدوانی سے اصلاح لیتے بعدہٗ مفتی اعظم قدس سرہٗ سے اصلاح لی۔ نمونے کے لیے چند شعر ملاحظہ ہوں:؎ حاضر وہی ہوتا ہے دربارِ رسالت میں ؔ بلواتے ہیں جس کو بھی سرکار مدینے میں کیا خوب وہ منظر ہے جالی سے ہر اک لمحہ چھن چھن کے برستے ہیں انوار مدینے میں ہے مفتئ اعظم کا یہ فیض امانت پر رمضان ملے سحروافطار مدینے میں
خلفاء
۱۔ مولانا الحاج محمد الیاس قادری رضوی ضیائی امیرِ جماعت دعوتِ اسلام پاکستان۔ ۲۔ مولانا صوفی عاشق علی رضوی انصاری صدر مدرس نوری رضوی دار العلوم گولا لکھیم پور ۳۔ مولانا صوفی احمد حسین نوری متہمم جامعہ رضویہ سراج العلوم لکھیم پور ۴۔ مولانا عبد المعید رضا نوری ٹانڈوی ۵۔ مولانا محمد ایوب رضا نوری موسیٰ پوری تلامذہ ۱۔ مولانا محمد عباس اشرفی خطیب مسجد قریشیان پیلی بھیت شریف ۲۔ شہزادۂ شیر بیشۂ اہلِ سنت مولانا محمد ادریس رضا حشمتی پیلی بھیتی ۳۔ مولانا عبد المعید رضا قریشی رجوی ٹانڈوی ۴۔ حافظ سید ابرار علی سجادہ نشین آستانۂ وزیریہ ڈھکی ۵۔ حافظ قاری شمشاد حسین رضوی دارالعلوم احمدیہ حنفیہ جامعہ مسجد پیلی بھیت ۶۔ حافظ محمد مقبول احمد نوری ۷۔ حافظ قاری مخدوم میاں رضوی [2]
[1] ۔ یہ نظم راقم کو حضرت مولانا مظہر حسن رضوی بدایونی نےعنایت فرمائی۔ راقم ان کا ممنون ہے۔ ۱۲رضوی غفرلہٗ [2] ۔ یہ کوائف حضرت مولانا قاری محمد امانت رسول نوری کے مکتوب گرامی سے ماخوذ ہیں،مکتوب بنام راقم محررہ ۳۰؍ربیع الاول شریف ۱۴۱۰ھ؍ ۱۹۸۹ء۔ اس کے علاوہ اور بھی معلومات فراہم کیں، جب صفر المظفر ۱۴۱۰ھ میں راقم آپ کے ولت کدے پہ حاضر ہوا تو قاری امانت رسولنوری نے قطب مدینہ مولانا ضیاء الدین احمد المدنی کی سندِ مبارکہ اور مفتی اعظم قدس سرہٗ کی عطا کردہ کلاہ، رومال اور دیگر قلمی تحریروں کی زیارت کرائی۔ راقم آپ کا بے حد ممنون ہے۔ ۱۲ رضوی غفرلہٗ
Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-alhaj-qari-muhammad-amanat-rasool-rizvi
Copyright © Zia-e-Taiba

❤1
حضرت سید احمد جیلانی علیہ الرحمہ
نام و نسب:
اسم گرامی: سید احمد جیلانی ـ لقب: امام الطریقت ۔ والد کا اسم گرامی: شیخِ طریقت میر سید حسن ۔
ولادت باسعادت:
آپ کی ولادت باسعادت بغداد شریف میں ہوئی ۔
تحصیلِ علم:
آپ کی تعلیم وتربیت حضرت اپنے والد گرامی حضرت میر سید حسن کی صحبت میں ہوئی، وہ عالم متبحر اور عارفِ کامل تھے، علم شریعت و طریقت، اور تزکیہ نفس و منازل سلوک ان کی سرپرستی میں طےکرکے انہیں سے خلافت بھی پائی ۔
سیرت و خصائص:
طریقت کے امام، محبوب سید الانام، قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین حضرت میر سید احمد جیلانی ۔
آپ سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ کے چوبیسویں (24) امام اور شیخ طریقت ہیں ۔ آپ درویش کامل و فیض رساں عالم ِ دین تھے۔ آپ مشاہیر اولیاء کاملین سے ہیں،آپ نے درجۂ عالی پایا۔ ریاضت ومجاہدہ کی تکمیل کے بعد مسند رشدوہدایت پر جلوہ گرہوکر ہزاروں گم کردہ راہ کو صراط مستقیم پر گامزن فرمایا۔ ہزاروں کو اسرار الہی سمجھایا اور بہت سےبزرگوں نے فیض باطنی حاصل کیا۔آپ جامع علوم صوری و معنوی تھے، تجریدو تفرید، ریاضت وعبادت اور عامل شریعت وطریقت میں مشہور زمانہ تھے۔
اولاد کرام:
آپ کے اولاد کرام کی تفصیلی فہرست دستیاب نہ ہوسکی صرف حضرت حافظ سیّد محمد ابراہیم کا نام دستیاب ہو سکا ۔
خلفاء:
آپ کے خلفاء کے حالات میں سے صرف ایک خلیفہ حضرت شیخ بہاء الدین شطاری کا ذکر مل سکا ہے ۔
تاریخ وصال:
آپ کاوصال 19 محرم المحرام 853ھ/مارچ 1449ءکو ہوا ۔ مزار شریف بغداد میں مرجعِ خلائق ہے ۔
ماخوز از:
تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ۔
شجرہ شریف میں اس طرح ذکر ہے:
طورِ عرفان علو و حمد و حسنیٰ و بہا
دے علیؔ موسیٰؔ حسنؔ احمدؔ بہاؔ کےواسطے
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-ahmad-jilani

scholars.pk
Hazrat Meer Syed Ahmad Jilani
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
حضرت سید احمد جیلانی علیہ الرحمہ نام و نسب: اسم گرامی: سید احمد جیلانی ـ لقب: امام الطریقت ۔ والد کا اسم گرامی: شیخِ طریقت میر سید حسن ۔ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت باسعادت بغداد شریف میں ہوئی ۔ تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم وتربیت حضرت اپنے والد گرامی حضرت میر…
حضرت سید احمد جیلانی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/55965
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شجرہ شریف میں اس طرح ذکر ہے:
طورِ عرفان علو و حمد و حسنٰی و بہا
دے علیؔ موسیٰؔ حسنؔ احمدؔ بہاؔ کےواسطے
#یوم_وصال_ماہ_محرم_الحرام
https://t.me/islaamic_Knowledge/55973
https://t.me/islaamic_Knowledge/55965
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شجرہ شریف میں اس طرح ذکر ہے:
طورِ عرفان علو و حمد و حسنٰی و بہا
دے علیؔ موسیٰؔ حسنؔ احمدؔ بہاؔ کےواسطے
#یوم_وصال_ماہ_محرم_الحرام
https://t.me/islaamic_Knowledge/55973
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-01-1445 ᴴ | 06-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-01-1445 ᴴ | 07-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-01-1445 ᴴ | 07-08-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-01-1445 ᴴ | 07-08-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1