Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❶ ↴
اس بوٹ میں پی ڈی ایف فائل کی
لنک بھیج کر pdf بُک حاصل کریں!
@UploadBot
❷ ↴
بوٹ میں ڈاکومنٹ فائل ارسال کریں
اور پی ڈی ایف آپشن انتخاب کریں!!
@NewFileConverterBot
❸ ↴
اس بوٹ میں پلے اسٹور ایپ کی
لنک بھیج کر App حاصل کریں!!
@apkdl_Bot
❹ ↴
اس بوٹ میں یوٹیوب ویڈیو کی
لنک بھیج کر آڈِیو حاصل کریں!!!
@UtubeBot
@YTAudioBot
@VideoTubeBot
❺ ↴
اس بوٹ میں فیس بک ویڈیو کی
لنک بھیج کر ویڈیو حاصل کریں!!
@fbvideo_bot
@RedditDownloader_Bot
❻ ↴
اس بوٹ میں ٹویٹر ویڈیو کی
لنک بھیج کر ویڈیو حاصل کریں!!
@TwitterVid_Bot
❼ ↴
کسی بڑی ویڈیو میں سے پسندیدہ اور
مطلوبہ حصہ کو الگ کرنا یا کاٹنا ہو تو
@The_Trimmer_bot
بوٹ کا استعمال ⬇
بوٹ میں ویڈیو ارسال کیجیے - ابتدائی وقت دیجیے۔ وقت انگلش ہندسوں میں دیا جائے اور ترتیب یوں رہے گی
01:02:18
یہ↸ گویا ایک گھنٹہ دو منٹ اور اٹھارہ سکینڈ سے کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے اس کے بعد انتہائی وقت دیجیے، مثلاً
01:12:30
یہ↸ ایک گھنٹہ بارہ منٹ اور تیس
سیکنڈ تک کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے!
❽ ↴
اس بوٹ میں image / Photo
فوٹو بھیج کر ٹیکسٹ حاصل کریں
@imageToText_bot
❾ ↴
اس بوٹ میں وائس ریکارڈ / MP3
آڈیو بھیج کر ٹیکسٹ حاصل کریں!!
@voicybot
❿ ↴
گوگل ٹرانسلیٹ بوٹ
@Full_Translatebot
@BetterTranslateBot
@AFTranslatebot
⓫ ↴
جس طرح گوگل پر سرچ کرکے کوئی بھی اپنی پسند کی اِمیج فوٹو حاصل کرتے ہیں، اسی طرح یہ بوٹ بھی آپ کو سہولت فراہم کرتا ہے۔
@GOMRBOT
⓬ ↴
حدیث تلاش کرنے کے لیے بوٹ
@AldorarBot
@AlHadithBot
⓭ ↴
نیز قرآن کریم کی آیات تلاش
کرنے کے لیے بھی بوٹ موجود ہے
نوٹ عربی کیبورڈ سے لکھنا لازم ہے
@AlTafseerBot

https://t.me/Soft_And_Techs
ٹیلی گرام کا ایک مفید ترین بوٹ بنام: نیو فائل کنورٹر بوٹ کافی عرصے سے تعطل کا شکار ہے، جس کے باعث صارفینِ ٹیلی گرام اپنی ویڈیوز کو اوڈیوز میں تبدیل نہیں کرپارہے ہیں ۔ زیر نظر لنک⬇ ایک دوسرے بوٹ کا ہے جس میں ویڈیو کو اوڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، بس شرط یہ ہوگی کہ ویڈیو 20 ایم بی سے زیادہ نہ ہونی چاہیے ۔۔ بوٹ کا لنک ⬇
t.me/mediaiq_bot
ٹیلی گرام کا ایک مفید ترین بوٹ بنام: نیو فائل کنورٹر بوٹ کافی عرصے سے تعطل کا شکار ہے، جس کے باعث صارفینِ ٹیلی گرام اپنی ویڈیوز کو اوڈیوز میں تبدیل نہیں کرپارہے ہیں ۔ زیر نظر لنک⬇ ایک دوسرے بوٹ کا ہے جس میں ویڈیو کو اوڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، بس شرط یہ ہوگی کہ ویڈیو 20 ایم بی سے زیادہ نہ ہونی چاہیے ۔۔ بوٹ کا لنک ⬇
t.me/mediaiq_bot
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بولیں 🗣 اور تحریر حاصل کریں 🗒
🖌 ابو صارم ھندی
ایک ایسا بوٹ جس میں آپ اپنی یا کسی کی بھی آواز بھیجیں جسے سن کر یہ بوٹ تحریری شکل میں واپس کرتا ہے۔
بوٹ کی آئی ڈی ⬇️
@voicybot
طریقۂ استعمال:
اسٹارٹ بٹن دبا کر بوٹ کو شروع کریں۔
۔ /language کمانڈ بھیج کر وہ زبان منتخب کریں جس زبان میں آپ صوتی پیغام بوٹ کو بھیجیں گے اور جوابی شکل میں تحریر حاصل کرنا چاہیں گے۔
۔ /engine کمانڈ کے ذریعہ wit.ai کو منتخب کریں (یہ انجن پہلے سے طے شدہ ہے، اس لیے اس کمانڈ کو استعمال کرنے کی ضرورت اس وقت آئے گی جب آپ اس میں تبدیلی کرنا چاہیں گے۔)
یہ بوٹ کس کس قسم کی آڈیو فائل قبول کرتا ہے
صوت کو تحریر میں بدلنے کے لیے اس بوٹ میں آپ (.ogg, .flac, .wav, .mp3) اقسام کی صوتی فائل ارسال کریں۔
طویل دورانیہ کی صوتی فائل اس میں تبدیل نہیں ہو سکتی۔

Telegram
Softwrs & Techs
Only For Ahle Sunnat Wa Jamat.
Audios For Ahle Sunnat.
(Radee Wahabiyat)
https://t.me/Jamate_Ala_Hazrat
Any Help...!
@UsmanFarhatQadri
Audios For Ahle Sunnat.
(Radee Wahabiyat)
https://t.me/Jamate_Ala_Hazrat
Any Help...!
@UsmanFarhatQadri
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بڑی ویڈیو میں سے کوئی حصہ ٹیلی
گرام کی مدد سے الگ کیسے کریں ؟؟
🖋 راہی حجازی
کسی بڑی ویڈیو میں سے پسندیدہ اور مطلوبہ حصہ کو الگ کرنا یا کاٹنا ہو تو اس کیلیے پلے اسٹور سے باقاعدہ ایپلیکیشن انسٹال کی جاتی ہے اور پھر اسکی مدد سے یہ کام کیے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ٹیلی گرام استعمال فرماتے ہیں ـــــــــ اور آپ کو ضرور بالضرور ٹیلی گرام استعمال کرنا چاہیے ـــــــــ تو پھر پلے اسٹور سے اس کام کیلیے باقاعدہ ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کی چنداں حاجت نہیں، ٹیلی گرام پر رہتے ہوئے ٹیلی گرام کی مدد سے یہ کام کیا جا سکتا ہے اور کسی بھی ویڈیو میں سے مطلوبہ حصہ الگ کیا جا سکتا ہے......... جس بوٹ کی مدد سے یہ کام کیا جائے گا اس کا لنک ⬇ یہ ہے
@The_Trimmer_bot
بوٹ کا استعمال ⬇ نہایت آسان ہے
❶ بوٹ میں ویڈیو ارسال کیجیے
❷ ابتدائی وقت دیجیے۔۔۔۔ وقت انگلش ہندسوں میں دیا جائے اور ترتیب یوں رہے گی ⬇
01:02:18
یہ ⬆ گویا ایک گھنٹہ دو منٹ اور اٹھارہ سکینڈ سے کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے
❸ اس کے بعد انتہائی وقت دیجیے، مثلا ⬇
01:12:30
یہ ⬆ ایک گھنٹہ بارہ منٹ اور تیس سیکنڈ تک کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔۔
بس اس کے بعد پانچ دس سیکنڈ انتظار کیجیے اور مطلوبہ ویڈیو سامنے۔۔۔۔۔۔۔ رب کا شکر ادا کر بھایا، جس نے ٹیلی گرام بنایا 🤓 .......... اور اگر ویڈیو چھوٹی ہو جس میں گھنٹے کا کوئی مطلب نہ ہو تو پھر بائیں طرف کے دونوں ہندسے صفر صفر ہوجائیں گے، یوں ⬇
00:02:18

*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 1🔸*
*سوال:* کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ویلنٹائن ڈے (Valentines Day) جو اب رائج ہوتا جا رہا ہے مسلمانوں کو اسے منانا کیسا ہے؟ اس دن نامحرم لڑکے اور لڑکیاں آپس میں محبت کے تحائف (سرخ پھول، ویلنٹائن ڈے کارڈ وغیرہ) کا تبادلہ کرتے ہیں، محبت کے اقرار اور اس تعلق کو برقرار رکھنے کے وعدے کرتے اور قسمیں کھاتے ہیں تو کیا ایک مسلمان کو اس طرح کے تہوار منانا زیب دیتا ہے؟ کیا اسلام اسے ایسے تہواروں کو منانے کی اجازت دیتا ہے؟ اگر نہیں تو مسلمانوں کو معاشرہ میں رائج ایسے تہواروں میں کیا انداز اختیار کرنا چاہیئے؟
*بسم ﷲ الرحمن الرحیم*
*الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق والصواب*
🌴 انسان چونکہ قطرتاً جلد باز اور جدت پسند ہوتا ہے اگر اپنی عقل سے احکام شریعت کو سمجھ کر اس کے دائرہ میں زندگی بسر نہ کرے تو یہ دو عادتیں اسے قدم قدم پر برائی میں مبتلا کرتی رہتی ہیں اور اسے اپنے کئے کا احساس بھی نہیں ہوتا برائی کے بھنور میں ایسا پھنستا رہتا ہے کہ اس سے نکلنا اس کے لئے بے حد دشوار ہوجاتا ہے پھر ایک فطری عادت چونکہ مل جل کر زندگی بسر کرنے کی بھی اس میں موجود ہے اس لئے دوسروں کے ساتھ رہنا بھی اس کیلئے ضروری ہے اور دنیا میں چونکہ مسلمانوں کے علاوہ کافر بھی بستے ہیں اور بڑی تعداد میں بستے ہیں اور مسلمانوں میں بھی نیک بھی اور نافرمان بھی دونوں طرح کے ہوتے ہیں اس لئے معاشرتی زندگی میں اس کو بگاڑ کے اسباب زیادہ اور سدھار کے کم دستیاب ہوتے ہیں اور موجودہ گلوبلائزيشن کے اس دور میں جب میڈیا کی بڑی کمپنیوں کے مقاصد میں برائیاں، بدکرداریاں، بداخلاقیاں عام کرنا شامل ہے اور نفسیانی لذات و شہوات کو دکھا دکھا کر لوگوں کا سکون برباد کرنا اور ان کی طبیعتوں میں ہیجان برپا کئے رکھنا ان کے اہداف میں سے ہے اور اس پر بھرپور و منظم طریقہ سے برائی کی نشرواشاعت کا کام بہت تیزی سے ہورہا ہے جس سے کافروں کے طور طریقہ اور نافرمانوں کی نت نئی نافرمانیاں منٹوں، سیکنڈوں میں ساری دنیا میں پھیل جاتی ہیں اس لئے معاشرہ میں تباہ کن اثرات زیادہ ظاہر ہورہے ہیں اور یہ باتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں.
♦ پھر خرابیوں اور اخلاقی برائیوں میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں:
*1)…* جو مالی لحاظ سے آسودہ حال، تعیش پسند، کروفر، جاہ و حشمت کے ساتھ رہنے والے ہوں.
*2)…* جو عقل کے لحاظ سے کمزور اور غیر سمجھدار واقع ہوں.
♦ عقل کے لحاظ سے کمزور لوگ اس لئے اخلاقی برائیوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں کہ اپنے بھلے برے سے کماحقہ واقف نہیں ہوتے اس لئے ان سے عقل کے لحاظ سے فائق طبقہ جب زور شور سے اپنا پیغام ان میں نشر کرتا ہے تو اس سے متأثر ہوجاتے ہیں، چونکہ برائی کی دعوت دینے والے زیادہ ہوتے ہیں اس لئے برائی عوام میں بہت جلد وسیع پیمانے پر پھیلتی ہے اور بچانے والے اگرچہ انتہائی عقلمند دیندار ہوں چونکہ کم ہوتے ہیں اس لئے برائی سے بچنے والوں کی تعداد تھوڑی ہوتی ہے.
🔆 خلیفہ اعلٰی حضرت علامہ سید سلیمان اشرف رحمۃ ﷲ تعالٰی علیہ اپنی کتاب *”النور“* میں ایک مقام پر لکھتے ہیں:
*🖊 ”یہ واقعہ اور حقیقت ہے کہ عوام نہ اپنی رائے رکھتے ہيں نہ ان کی کوئی آواز ہے. ملک میں تعلیم یافتہ گروہ جب کسی خیال کی ترویج یا ہمہ گیری چاہتا ہے تو وہ اپنی تقریر و تحریر سے عوام میں اسی خیال کو پیدا کردیتا ہے وہ اپنے خیال کے صور کو اس بلند آہنگی سے پھونکتا ہے کہ عوام کے خیال اسی کے خیال کا عکس اور عوام کی آواز اسی کی صدائے بازگشت ہوتی ہے.“*
(النور، صفحہ 146)
♦••• جبکہ تعیش و جاہ پسند طبقہ حکمران ہو یا نہ ہو ان کے خرابیوں، بداخلاقیوں میں مبتلا ہونے کی بڑی وجہ دنیا طلبی اور نفسانی لذات و شہوات کی اسیری ہوتی ہے جو انہیں راہ حق سے دور کرتے کرتے بہت دور لے جاتی ہے.
📔••• قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اور ہم عذاب کرنے والے نہيں جب تک کہ رسول نہ بھیج لیں اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں اس کے خوشحالوں (امیروں) پر احکام بھیجتے ہیں پھر وہ اس میں بے حکمی کرتے ہیں تو اس پر بات پوری ہوجاتی ہے تو ہم اسے تباہ کردیتے ہیں.“*
(سورة البنی اسرائیل: 15، 16)
♦••• اس آیت مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ بگاڑ و فساد اور نافرمانیوں میں مبتلا ہونے کی ایک وجہ بے حد خوشحالی اور جاہ و حشمت کے ساتھ حکمرانی بھی ہوتی ہے ایسے لوگوں کے نافرمانیوں میں مبتلا ہوجانے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے اور عام مشاہدہ سے بھی اس کا بخوبی پتا چلتا ہے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ پڑھیں قسط نمبر 2 میں...*
*نوٹ:* رسالہ ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے اقتباس.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/I707x5cdxe58XO5NMZPb0r

WhatsApp.com
🇫ᴀɪᴢᴀɴ ᵉ 🇦ᴛᴛᴀʀ
WhatsApp Group Invite
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 2🔸*
🔆 اب ایک طرف تو فطری عادتوں کی یہ صورت حال ہے، دوسری طرف مسلمان چونکہ عام انسان نہیں ہوتا بلکہ بنسبت کافروں کے حقیقی سچی انسانیت کا تاج اس کے سر پر ہوتا ہے اس لئے ﷲ تعالٰی کے فضل و کرم سے دولت ایمان اسے نصیب ہوتی ہے اور مسلمان ہونے کے ناطے اس کا دین و ایمان اسے جدت پسندی کے ساتھ ضروری حد تک قدامت پسند، جلد بازی کی فطری عادت کے باوجود تحمل پسند اور عقل سے کام لیتے ہوئے حدود شریعت میں رہتے ہوئے زندگی گزارنے والا اور لوگوں سے مل جل کر رہنے کی ناگزیریت کے ساتھ برائیوں سے مجتنب رہنےاور متأثر نہ ہونے کا درس دیتا ہے.
♦ ضروری حد تک قدامت پسند اس طور پر ہوتا ہے کہ ﷲ تعالٰی کے بارے میں ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ *وہ قدیم ہے یعنی ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا* اور ہمارے *نبی مکرم، شاہ بنی آدم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو دنیا سے ظاہری پردہ فرمائے ہوئے بھی چودہ سو سال سے زيادہ ہو چکے ان پر رب کا کلام بھی اسی محبوب زمانے میں نازل ہوا تھا اور آپ نے اپنی اسی ظاہری حیات طیبہ میں اس کی تفہیم و تشریح اپنی احادیث کی صورت میں امت کو عطا فرمائی تھی* تو جب یہ سب کچھ بھی پرانا ہے تو مسلمان کا اس معنی میں قدامت پسند ہونا ضروری ہوا، ورنہ مسلمان کب رہے گا پھر قرآن و حدیث کی واضح نصوص اور ائمہ مجتہدین کے اجماع سے ثابت شدہ ضروری احکامات بغیر کسی حیل و حجت کے ماننا اور اس پر عمل پیرا رہنا یونہی ائمہ اربعہ میں سے جو کسی امام کا مقلد ہے اس کا اپنے امام کے قول کو حق تسلیم کرتے ہوئے اس کے مطابق عمل کرنا سچا مسلمان ہونے کیلئے ضروری ہے اور یہ سب باتیں آج کی نہیں صدیوں پہلے ثابت و مقرر ہوچکی ان میں سے کسی بات پر عمل میں کوتاہی اور رد و انکار کرنے سے نوبت فسق و فجور سے لیکر کفر و گمراہی تک پہنچتی ہے اس لئے جدید دنیا میں رہنے والا مسلمان بھی اپنے ایمان اور دینی ضروری احکام کے لحاظ سے قدامت پسند ہوتا ہے اور ایسا ہونا بھی چاہئے یہ اس کی مذہبی زندگی کیلئے روح کی حیثیت رکھتا ہے.
🔆 الغرض خدائے ذوالجلال اور اس کے بھیجے ہوئے نبی بے مثال صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جن کا اس نے کلمہ پڑھا ہے ان کے فرامین میں اسے دینی محتاط زندگی گزارنے کا طریقہ کار اور اس کی حدیں چونکہ بیان کردی گئی ہیں اسے شتر بے مہار کی طرح من مانیوں کیلئے آزاد نہیں چھوڑا گیا لہٰذا مسلمان اور کافر کے درمیان یہی بنیادی فرق ہوتا ہے کہ *مسلمان صاحب ایمان اور احکام شریعت کا پابند ہوتا ہے، کافر ان دونوں باتوں سے محروم اور مادر پدر آزاد رہتا ہے.*
♦ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلمانوں میں سے بہت سے کلمہ پڑھنے والے دین کے دائرہ میں رہنا قبول کرنے کے باوجود ماحول کے بگاڑ اور کافروں کی آزادیوں سے متأثر ہوکر بے عملی کا شکار ہوجاتے ہیں، تہواروں کے معاملے میں خوشی منانے اور اس کےاظہار کے طریقوں کو اختیار کرنے میں بھی ایسے ہی مسلمان غلطی کا شکار ہوکر شریعت کی حد پھلانگتے ہوئے گناہوں کا ارتکاب کر بیٹھتے ہيں، بنیادی وجہ وہی فطری کمزوریوں کو اسلامی رخ سے نہ سمجھنا اور ان کمزوریوں سے بچنے کیلئے اسلامی اخلاق و آداب عقائد و اعمال سے دوری اختیار کئے رہنا ہوتی ہے.
🌴 اس لئے جدت پسندی، جلدبازی، ناسمجھی، غیر ضروری میل جول اور بری صحبت کے اثرات سے وہ بچ نہیں پاتے یا اسی طرح خوش رہنا پسند کرتے ہیں اور بچنا نہیں چاہتے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 3 میں پڑھیں...*
*نوٹ:* یہ تحریر رسالہ *ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)*
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے لکھی گئی ہے.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/FHp3QnXP295DteusHknCx7

Ğulshaň-E-Ąttąr...2⃣
WhatsApp Group Invite
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 3🔸*
🔆 الغرض غیر مسلموں کی طرف سے جو بھی چیز آئے ان کی دنیاوی مادی ترقیاں دیکھ دیکھ کر ایسے مرعوب ہوجاتے ہیں کہ ان کی ہر چیز اچھی لگنے لگتی ہے، غیر مسلم ممالک کی اسٹیمپ دیکھ کر چيزیں خریدتے ہیں، انہیں کلچر کے ہوٹلوں میں کھانا کھانا، تقریبات میں جانا پسند کرتے ہیں، اپنے گھر اور پورا گھرانہ، اپنا مکمل لباس و کردار و گفتار تک سے وہ اپنے آپ کو اسی کلچر کا ایک فرد قرار دینے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کسی حد تک کامیاب ہوجائیں تو ان کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی، یہی وجہ ہے کہ *جب کوئی نئی چيز وہاں سے آتی ہے اگرچہ کیسی ہی ناپاک و ناجائز کیوں نہ ہو کلچر میں شامل ہونے کی وجہ سے اس سے دور ہوجانا ان کیلئے دشوار ہوتا ہے اور دور رہنے کا خیال بھی آئے تو فورا یہ اندیشہ ان کے دل و دماغ کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے کہ ہمارے اسٹیٹس کے لوگ پھر کیا کہیں گے؟* کیا تمہیں کلچر کے فیشن کے نئے تہواروں کا نہیں پتا چلتا؟ ساتھ ساتھ چلو ورنہ ہمارے ساتھ نہ چل سکو گے، پیچھے رہ جاؤگے. اس طرح کی باتیں سن کر ان کا ناسمجھ دل اور ضدی ہوجاتا ہے اور انہیں دین کے راستہ سے نافرمانی کی راہ کی طرف کھینچتا ہوا لے جاتا ہے.
♦ اسی بناء پر اسلام دشمن قوتیں، کفر و شرک میں مبتلا قومیں، مسلمانوں کی اکثریت کے مزاج و نفسیات کو بھانپ کر وقتاً فوقتاً تجربات کرتی رہتی ہیں کہ *انہیں پتا چلتا رہے کتنے فیصد مذہبی لحاظ سے پابند رہتے ہیں اور پابند رہنا پسند کرتے ہیں اور کتنے فیصد ایسے ہيں جنہوں نے اپنے ضمیر کا گلہ گھونٹ دیا اور ان کی ہر ایک بات پر ”لبیک“ کہنے کیلئے بے قرار بیٹھے ہیں، ذہنی اعتبار سے ان شکنجے میں مکمل طور پر جکڑے ہوئے ہيں.*
🔘 جب اپنے مطیع و فرمانبردار مسلمانوں کے ٹولے میں اضافہ دیکھتے ہیں تو انہیں میں سے اسلام دشمنی کیلئے میر جعفر و میر صادق جیسے افراد کو چن چن کر افتراق و انتشار اور شکوک و شبہات پیدا کرنے کیلئے اور مُسَلَّمَہ احکامات شرعیہ کو بے جا تاویلوں کے ذریعہ رد کرنے کا ہدف دے کر کام میں لگا دیا جاتا ہے.
🔴 یہ کچھ واقعی صورت حال عرض کی ہے ابھی حال ہی میں کچھ ایسا تازہ تازہ نہیں ہوا بلکہ سلطنت اسلامیہ کے زوال سے بلکہ اس سے بھی پہلے سے اس قسم کی سازشوں اور حماقتوں کا مِنْ حَیْثُ الْقوم مسلمان شکار رہے ہیں.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 4 میں پڑھیں...*

*🔸 قسط نمبر 4🔸*
🔆 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ ﷲ تعالٰی علیہ اپنی شہرہ آفاق تصنیف *”بہار شریعت“* میں ایک مقام پر مسلمانوں کی اسی ابتر حالت کی نشاندہی کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
*”مسلمانوں کی جو ابتر حالت ہے اس کا کہاں تک رونا رویا جائے یہ حالت نہ ہوتی تو یہ دن کیوں دیکھنے پڑتے اور جب ان کی قوت منفعلہ (اثر قبول کرنے کی قوت) اتنی قوی ہے اور قوت فاعلہ (دوسروں پر اثر انداز ہونے کی قوت) زائل ہوچکی تو اب کیا امید ہو سکتی ہے کہ یہ مسلمان کبھی ترقی کا زینہ طے کریں گے غلام بن کر اب بھی ہيں اور جب بھی رہیں گے.*
والعیاذ باللہ تعالٰی
(بہار شریعت، حصہ نہم، جزیہ کا بیان، 451/2)
🔴 چند ضروری باتیں تمہیداً بیان کرنے سے مقصود یہ ہے کہ *”ویلنٹائن ڈے“* جیسا بے ہودہ گناہوں سے بھرا دن، مادر پدر آزادی کے ساتھ رنگ رلیوں کے ساتھ منانا، جو نوجوان لڑکے لڑکیوں میں مقبول ہوتا جا رہا ہے اس کے پس پردہ بھی اسی قسم کے اسباب موجود ہیں جو پہلے ذکر کئے گئے یعنی فطری کمزوریاں، جدت پسندی، جلد بازی، نفسانی و شیطانی لذات کی اسیری، دین سے دوری، نہ خود پابند رہنا نہ اپنی اولاد کی تربیت کرکے اسلامی اخلاق و آداب کا انہيں پابند بنانا، نہ ملی قومی سطح پر مسلمانوں کے حکمرانوں کا معاشرے میں خلاف اسلام رسم و رواج و تہواروں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانا یہ وہ اسباب ہیں جن کی وجہ سے مسلمانوں میں اس بے ہودہ دن کا منایا جانا بھی شروع ہوچکا ہے بلکہ حکمران طبقہ اس طرح کے خلاف اسلام نظریات اور کھلم کھلا گناہوں کی روک تھام کے اقدامات کرنے کی بجائے اسے فروغ دینے اور اس قسم کے برائی پھیلانے والوں کو تحفظ اور کھل کر کام کرنے کا موقع دینے میں آگے آگے دکھائی دیتا ہے، ان میں سے ہر سبب اس قسم کی برائی کا خنجر مسلمانوں کے سینے میں پیوست کرنے میں اپنا زور لگا رہا ہے.
🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫
*ویلنٹــائــن ڈے کا پس منظر*
*اور اس دن کو منانے کا انداز:*
❣ آمد برسر مطلب کے تحت اب سوال چونکہ ویلنٹائن ڈے کے بارے میں ہے اس لئے خصوصاً سب سے پہلے ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس دن ہونے والی خرافات کو بیان کیا جاتا ہے تاکہ مسلمانوں پر واضح ہوکہ اس گناہوں سے بھرپور دن کی حقیقت کیا ہے، چنانچہ کہا جاتا ہے کہ ایک پادری جس کا نام *ویلنٹائن* تھا تیسری صدی عیسوی میں رومی بادشاہ *کلاڈيس ثانی* کے زیر حکومت رہتا تھا، کسی نافرمانی کی بناء پر بادشاہ نے پادری کو جیل میں ڈال دیا، پادری اور جیلر کی لڑکی کے مابین عشق ہوگیا، حتی کہ لڑکی نے اس عشق میں اپنا مذہب چھوڑ کر پادری کا مذہب نصرانیت قبول کر لیا، اب لڑکی روزانہ ایک سرخ گلاب لیکر پادری سے ملنے آتی تھی، بادشاہ کو جب ان باتوں کا علم ہوا تو اس نے پادری کر پھانسی دینے کا حکم صادر کر دیا، جب پادری کو اس بات کا علم ہوا کہ *بادشاہ نے اس کی پھانسی کا حکم دے دیا ہے* تو اس نے اپنے آخری لمحات اپنی معشوقہ کے ساتھ گزارنے کا ارادہ کیا اور اس کیلئے ایک کارڈ اس نے اپنی معشوقہ کے نام بھیجا جس پر یہ تحریر تھا *”مخلص ویلنٹائن کی طرف سے“* بالآخر 14 فروری کو اس پادری کو پھانسی دیدی گئی اس کے بعد سے ہر 14 فروری کو یہ محبت کا دن اس پادری کے نام *ویلنٹائن ڈے* کے طور پر منایا جاتا ہے.
💞 جبکہ اس تہوار کو منانے کا انداز یہ ہے ہوتا ہے کہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے بے پردگی و بے حیائی کے ساتھ میل میلاپ، تحفے تحائف کے لین دین سے لیکر فحاشی و عریانی کی ہر قسم کا مظاہرہ کھلے عام یا چوری چھپے جس کا جتنا بس چلتا ہے عام دیکھا سنا جا تا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فیملی پلاننگ کی ادویات عام دنوں کے مقابلے میں *ویلنٹائن ڈے میں کئی گنا زیادہ بکتی ہیں* اور خریدنے والوں میں اکثریت نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی ہوتی ہے، گفٹ شاپس اور پھولوں کی دکان پر رش میں اضافہ ہوجاتا ہے اور ان اشیاء کو خریدنے والے بھی نوجوان لڑکے لڑکیاں ہوتی ہیں.
🔴... مشرقی اقدار کے حامل ممالک میں کھلی چھوٹ نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان جوڑوں کو محفوظ مقام کی تلاش ہوتی ہے. اسی مقصد کے لیے اس دن ہوٹلز کی بکنگ عام دنوں کے مقابلے میں بڑھ جاتی ہے اور بکنگ کرانے والے رنگ رلیاں منانے والے نوجوان لڑکے لڑکیاں ہوتی ہیں. شراب کا بے تحاشہ کاروبار ہوتا ہے، ساحل سمندر پر بے پردگی اور بے حیائی کا ایک نیا سمندر دھائی دیتا ہے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 5 میں پڑھیں...*

*🔸 قسط نمبر 5🔸*
🔘 مغربی ممالک میں جہاں غیر مسلم مادر پدر آزادی کے ساتھ رہتے ہیں اور فحاشی و عریانی اور جنسی بے راہ روی کو وہاں ہر طرح کی قانونی چھوٹ حاصل ہے اس دن کی دھما چوکڑی سے بعض اوقات وہ بھی پریشان ہوجاتے ہيں اور اس کے خلاف بعض اوقات کہیں کہیں سے دبی دبی صدائے احتجاج بلند ہوتی رہتی ہے جیسا کہ انگلینڈ میں اس کی مخالفت میں احتجاج کیا گيا اور احتجاج کی بنیادی وجہ یہ بتائی گئی کہ *اس دن کی بدولت انگلینڈ کے ایک پرائمری اسکول میں 10 سال کی 39 بچیاں حاملہ ہوئیں.* غور کیجئے یہ تو پرائمری اسکول کی دس سالہ بچیوں کے ساتھ سفاکیت کی خبر ہے وہاں کے نوجوانوں لڑکے لڑکیوں کے ناجائز تعلقات اور اس کے نتیجے میں حمل ٹھہرنے اور اسقاط حمل کے واقعات کی تعداد پھر کتنی ہوگی اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے.
🚫 انتہائی دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اس دن کو کافروں کی طرح بے حیائی کے ساتھ منانے والے بہت سے مسلمان بھی ﷲ عزوجل اور اس کے رسول کریم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے عطا کئے ہوئے پاکیزہ احکامات کو پس پشت ڈالتے ہوئے کھلم کھلا گناہوں کا ارتکاب کرکے نہ صرف یہ کہ اپنے نامۂ اعمال کی سیاہی میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ مسلم معاشرے کی پاکیزگی کو بھی ان بے ہودگيوں سے ناپاک و آلودہ کرتے ہیں.
🚫 بدنگاہی، بے پردگی، فحاشی عریانی، اجنبی لڑکے لڑکیوں کا میل ملاپ، ہنسی مذاق، اس ناجائز تعلق کو مضبوط رکھنے کیلئے تحائف کا تبادلہ اور آگے زنا اور دواعئ زنا تک کی نوبتیں یہ سب وہ باتیں ہیں جو اس روزِ عصیاں زور و شور سے جاری رہتی ہیں یہ وہ باتیں ہیں جن کے ناجائز و حرام ہونے میں کسی مسلمان کو ذرہ بھر بھی شبہ نہیں ہوسکتا، قرآن کریم کی آیات بینات اور نبی کریم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے واضح ارشادات سے ان امور کی حرمت و مذمت ثابت ہے.
🔘 مگر چونکہ اس قسم کے سوال سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ مسلمانوں کو دینی نقطۂ نظر سے سمجھایا جائے اور اس دن کی خرافات کے ساتھ اس کو منانے کی شناعت و برائی سے انہیں آگاہ کرکے *ان کے دلوں میں خوف خدا اور شرم مصطفٰی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پیدا کی جائے تاکہ وہ ان ناپاکیوں سے تائب ہو کر اپنے افکار و کردار کی اصلاح میں مشغول ہوکر بروزِ قیامت سرخرو ہوں،* لہٰذا ترغیب و ترہیب کیلئے چند باتیں دین سے محبت کرنے والے اپنے اسلامی بھائیوں کی خدمت میں عرض کرتا ہوں، خود بھی پڑھیں اور اس اہم فتوے کو جو مضمون کی شکل میں ہے عام کریں تاکہ عامۃ المسلمین کے دین و دنیا کا بھلا ہو.
🔘 اب ذرا اپنی پاکیزہ شریعت کے احکامات ملاحظہ کیجئے:
کس طرح بدنگاہی بے حیائی، بے پردگی اور ہر قسم کی فحاشی و عریانی کی مذمت قرآن کریم کی آیات اور نبی کریم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات میں بیان ہوئی ہے توجہ کے ساتھ پڑھنا اور سمجھنا چونکہ مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے اس لئے اتنی ہمت ضرور کیجئے آیات و احادیث کو اپنے دل میں داخل ہونے کا موقع دیجئے ﷲ عزوجل نے چاہا تو توبہ کی توفیق کے ساتھ ساتھ پرہیز گاری کی دولت اور اتباعِ سنت کی توفیق بھی مل جائے گی....
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 6 میں پڑھیں...*

*🔸 قسط نمبر 6🔸*
*📔شرم و حیا کا درس اور بے حیائی کی مذمت آیات قرآنیہ سے📔*
1⃣ ﷲ تعالٰی فرماتا ہے:
💐 ترجمہ کنزالایمان:
*”مسلمان مردوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کے لیے بہت ستھرا ہے بیشک ﷲ کو ان کے کاموں کی خبر ہے اور مسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں.“*
(پارہ 18، سورة النور، آیت: 30، 31)
📔 سورہ نور کی اسی اکتسویں آیت میں یہ بھی ارشاد ہوا کہ:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اور زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں کہ جانا جائے ان کا چھپا ہوا سنگار.“*
(پارہ 18، سورة النور، آیت 31)
2⃣ سورة الاحزاب میں ارشاد ہوا:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اے نبی کی بیبیو! تم اور عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر ﷲ سے ڈرو تو بات میں ایسی نرمی نہ کرو کہ دل میں کا روگی کچھ لالچ کرے. ہاں اچھی بات کہو اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی. اور نماز قائم رکھو اور زکوٰة دو اور ﷲ اور اس کے رسول کا حکم مانو.“*
(پارہ 22، سورۃ الاحزاب، آیت: 32، 33)
3⃣ ﷲ تعالٰی کا یہ فرمان بھی ملاحظہ کیجئے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اے نبی اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ پر ڈالے رہیں یہ اس سے نزدیک تر ہے کہ ان کی پہچان ہو تو ستائی نہ جائیں. اور ﷲ بخشنے والا مہربان ہے.“*
(پارہ 22، سورة الاحزاب، آیت:59)
4⃣ اس فرمان کو بھی توجہ سے پڑھ لیجئے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اور کسی مسلمان مرد نہ مسلمان عورت کو پہنچتا ہے کہ جب ﷲ و رسول کچھ حکم فرما دیں تو انہیں اپنے معاملہ کا کچھ اختیار رہے اور جو حکم نہ مانے ﷲ اور اس کے رسول کا وہ بیشک صریح گمراہی بہکا.“*
(پارہ 22، سورة الاحزاب، آیت: 36)
🔴 مذکورہ آیات قرآنیہ میں ﷲ رب العزت نے مؤمنین مردوں اور عورتوں کو نگاہیں نیچی رکھنے، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے کا حکم دیا اور پردہ کی اہمیت کس قدر ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیجئے کہ عورتوں کو جاہلیت اولٰی کی بے پردگی سے منع کیا گیا یہاں تک کہ زیور کی آواز بھی غیر مرد نہ سنے، اس کا لحاظ رکھنے کا فرمایا گيا اور آخری آیت جو ذکر کی گئی اس میں ﷲ عزوجل اور اس کے رسول صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے فیصلہ کے بعد کسی مسلمان مرد و عورت کیلئے اختیار باقی نہیں رہ جاتا اس کا واضح اعلان فرما دیا گيا، تو کیا مسلمانوں کو ان احکامات کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہئے؟ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بہت سے مسلمان مرد و عورتیں ویلنٹائن ڈے میں ان احکامات کی اعلانیہ کھلم کھلا کافروں کی تقلید میں خلاف ورزیاں کرتے ہیں ﷲ تعالٰی عقل دے، سمجھ دے، احکام شریعت کی اتباع میں زندگی بسر کرنے کی توفیق دے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 7 میں پڑھیں...*