Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
*خون کی کمی کے اسباب*
خون کی کمی کے مختلف اسباب اور بعض کا مُمکنہ حل (Solution) درج ذیل ہے:
(1) ماں کے دودھ سے محرومی: بچّوں میں خون کی کمی کا ایک بڑا سبب ہے۔کوئی شرعی یا طبی رکاوٹ نہ ہو تو نومولود بچے کو ماں کا دودھ ہی استِعمال کروانا چاہئے۔
(2) آیو ڈین کی کمی: انڈے، مچھلی، ڈیری آئٹمز(دودھ،دہی وغیرہ)کا استعمال اس کےلئے فائدہ مند ہے۔
(3) وٹامن D کی کمی: وٹامن D سے ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں،اس کی کمی سے ہڈیوں میں بُھربُھرا پن آجاتا ہے اور ہلکی سی چوٹ سے بھی ہڈیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ قدرتی دھوپ کے ذریعے نیز انڈے ، مچھلی اور دودھ کے استِعمال سے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے۔
(4) آئرن کی کمی: آئرن کی دو اقسام ہیں :Haem جو گوشت سے حاصل ہوتا ہے اور Non Haem جو سبزیوں سے حاصل ہوتا ہے۔ جسمِ انسانی کو آئرن کی اِن دونوں قسموں کی ضرورت ہوتی ہے۔
(5) وٹامن 12B کی کمی: پھلوں، جوسز (Juices)،گوشت اور دودھ کا استعمال مفید ہے۔
(6) کیلشیم کی کمی: پالک،پھول گوبھی وغیرہ سبزیوں کا استعمال کیا جائے۔
(7) وٹامن A کی کمی: وٹامن A بِالخصوص آنکھوں کو تَقْوِیت پہنچاتا ہے جبکہ اس کی کمی آنکھوں کی مختلف بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔ مچھلی، شکر قندی اور ہری سبزیوں سے اسے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
(8) میگنیشیم کی کمی: اناج، بادام اور سبزیوں کا استِعمال اس کی کمی کو پورا کرنے میں مُفید ہے۔ خون کی کمی کے دیگر اسباب میں موروثی پیچیدگیاں، سگریٹ نوشی،مختلف بیماریاں مثلاً اَلْسر اورمخصوص ادویات کا استعمال وغیرہ شامل ہیں۔
*خون کی کمی کے گھریلو اور روحانی علاج*
خون کی کمی پوری کرنے میں مُعاون چنداشیاء: کالےانگور، چقندر،گاجر،سیب، خوبانی، انار، ٹماٹر، جامن، آڑو، چیری، پالک سرخ گوشت(Red Meat) اور مچھلی وغیرہ۔
*خون کی کمی کےلئے3گھریلو علاج:*
(1) میتھی میں وٹامنB، فولاد، فاسفورس اورکیلشیم کی موجودگی جسمانی کمزوری اور خون کی کمی دور کرتی ہے۔ میتھی دال کی طرح پکا کر یا کھچڑی بنا کر یا میتھی کاپوڈرچٹنی یاچھاچھ میں شامل کرکے بھی فائدہ حاصل کیا جاسکتاہے۔
*(میتھی کے 50 مدنی پھول،ص2)*
(2) کالی کشمش:10 گرام، خشک خوبانی: 1عدد، تازہ پودینہ: 10 پتّے، چھوٹی الائچی: 1عدد۔ طریقہ خوبانی اور کشمش کو رات میں ایک گلاس پانی میں بھگو دیجئے، صبح خوبانی کی گٹھلی نکال لیجئے اور اسی پانی میں کالی کشمش، پودینے کے پتے، اِلائچی اور خوبانی چاروں چیزوں کو پیس لیجئے، دوا تیار ہے۔ چاہیں تو اسے خوش ذائقہ بنانے کے لئے اس میں شہد یا براؤن شوگر بھی شامل فرمالیں۔ بڑوں کیلئے آدھا گلاس صُبح اور آدھا گلاس شام،بچّوں کو دن میں تین یا چار مرتبہ تھوڑا تھوڑا پلائیں۔ شفایابی تک استعمال جاری رکھیں۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ خون کی کمی کے ساتھ ساتھ جگر کے افعال کوبھی درست کرےگا۔
(3) ریوند چینی: 12گرام، ریوند خطائی: 12گرام، کُشتۂ فولاد:6 گرام۔ زیرہ سفید: 12گرام۔ تمام دوائیں اچھی طرح صاف کرکے پیس لیجئے۔ کھانے کے بعد صبح و شام انار کے جوس یا سادہ پانی سے آدھی آدھی چمچ کھائیں۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ جسم میں نیا خون پیدا کرے گا۔ چھوٹے بچّوں کو دوا کی مِقْدار آدھی یا عُمْر کے مطابق اس سے بھی کم دیجئے۔ حصولِ شفا تک استعمال جاری رکھیں۔
یاد رہے کوئی بھی علاج شروع کرنے سے پہلے اپنے طبیب سے مشورہ ضرور کریں
*خون کی کمی کا روحانی علاج :*
درودِ شفائے امراض: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَ دَوَآئِھَا وَ عَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَ شِفَآئِھَا وَ نُوْرِ الْاَبْصَارِ وَ ضِیَآئِھَا وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَ اَصْحَابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ
یہ درودِ پاک زعفران یا زردے کے رنگ سے باوضو مریض کو لکھ کر دیں کہ زبان سے چاٹے یا پانی میں گھول کر پلادیں۔ شفا حاصل ہونے تک یہ عمل برابر کرتے رہیں،بِاِذْنِ اللہ موت کے سوا ہر مرض کو مُفِید ہے۔
نوٹ : خون کی کمی اگر کسی بیماری کے سبب ہے تو اپنے ڈاکٹر سے ضرور رابطہ کریں دعا کے ساتھ دوابھی کرتے رہیں اللہ پاک شفاعطا فرمائے گا ۔
اے ہمارے پیارے اللہ پاک ! ہمیں خون کی کمی سمیت تمام امراض سے محفوظ فرما اور تیری عِبادت کیلئے صحت کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن ﷺ
منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت اسلامی
https://t.me/SirfUrduTahrir/2081

Telegram
✍ اُردُو ہندی تحریر 📄

(2) آیو…
خون کی کمی کے مختلف اسباب اور بعض کا مُمکنہ حل (Solution) درج ذیل ہے:
(1) ماں کے دودھ سے محرومی: بچّوں میں خون کی کمی کا ایک بڑا سبب ہے۔کوئی شرعی یا طبی رکاوٹ نہ ہو تو نومولود بچے کو ماں کا دودھ ہی استِعمال کروانا چاہئے۔
(2) آیو…
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
خبردار خبردار خبردار خبردار خبردار
.
آپ کے فنگر پرنٹ نہایت قیمتی ہیں ان کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی مجرمانہ کاروائی کی جاسکتی ہے
.
سڑکوں پر فری سِم بیچنے والوں سے ھوشیار
.
سڑکوں پر سِم کارڈ بیچنے والے فری سِم کا لالچ دے کر آپ کے انگوٹھے کے نشانات (فنگر پرنٹ) شناختی کارڈ نمبر و دیگر ڈیٹا لے لیتے ہیں بعد میں آپ کے اس ڈیٹا کو استعمال کرکے کوئی جرم کیا جاسکتا ہے لہذا اپنے فنگر پرنٹس کی حفاظت کریں اور سِم کارڈ خریدنے کیلئے بااعتماد کمپنی کے آدمی یا فرنچائز تشریف لے جائیں
.
خود بھی محتاطرہیں اور دوسروں کو بھی محتاط رہنے کی تلقین کریں،
.
پنجاب پولیس پاکستان
https://t.me/SirfUrduTahrir/2080

سڑکوں پر سِم کارڈ بیچنے والے فری سِم کا لالچ دے کر آپ کے انگوٹھے کے نشانات…
.
آپ کے فنگر پرنٹ نہایت قیمتی ہیں ان کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی مجرمانہ کاروائی کی جاسکتی ہے
.
سڑکوں پر فری سِم بیچنے والوں سے ھوشیار
.
سڑکوں پر سِم کارڈ بیچنے والے فری سِم کا لالچ دے کر آپ کے انگوٹھے کے نشانات…
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🔩 ٹیلیگرام کے کارآمد بوٹ Bots 🔌
📌فہرست بوٹ نمبر : 1
•┄┅═❁✿ حرفےچند ✿❁═┅┄•
*⚙Tools - Herramientas*
👇 *درج ذیل چند کارآمد "ٹیلیگرام ٹولز بوٹ" پیش خدمت ھیں.*👇
@aigis_bot 🔎
@anonymize_bot
@AnySaveBot
@attachbot
@atthemeglossarybot 🔎
@Axenia_Bot 🔎
@BarChartBot 🔎
@BingMusicBot
@bitbucket_bot
@BNoteBot 🔎
@bookmarchbot 🔎
@CalcuBot 🔎
@caption_ai_bot
@catchforme_bot 🇧🇷
@CharsBot 🔎
@chatbridgebot 🔎
@chat_screenshooter_bot
@chotamreaderbot 🇷🇺
@cloud_convert_bot 🇬🇧
@color_sample_bot
@ComenBot 🔎
@compilebot 🔎
@createAtthemeBot
@design_bot 🔹
@dictrobot 🔎
@directionsbot
@dooxbot 🔎
@DriveItBot
@DropmailBot
@DrWebBot
@EditHistory_bot
@erowid_bot
@etlgr_bot 🇬🇧
@EuromillionsBot 🔎
@evernoterobot 🔎
@ExactlyAppBot 🔎🇬🇧
@ExchangeRatesBot
@FBvidzBot
@FConvertBot
@Feedler_bot
@feed_reader_bot
@FileConverterBot
@filesbot
@filetobot 🔎
@ForwardsCoverBot
@FourKDownloadBot
@foursquare 🔎
@gdprbot 🔹
@GenPwdBot
@getscreenbot
@GitHubBot
@GithubNotificationsBot
@gitlab_bot
@GitToolsBot 🔎
@GmailBot 🔎🔹
@GoogleBookmarkBot
@GroupButlerEsp_bot 🔎🇪🇸
@HangsterBot 🔎
@HexToRgbBot 🔎
@home2bot 🔎
@htmlformbot
@HttpResponseBot
@i_am_friday_bot
@IFTTT 🔹
@imageToText_bot
@ImageUploadBot
@imgsco_bot
@InLaTeXbot 🔎
@inlinemapsbot 🔎
@instantsoundbot 🔎
@integram_bot
@IntergramBot
@ioubankerbot
@IpinfoioBot
@IsServerOnlineBOT
@izibot 🇷🇺
@job_bot
@JoboBot 🔎
@JournalistBot
@jsi_telebot
@JsonDumpBot 🔎
@justplants_bot
@kalkulbot 🔎
@KonvBot
@LatexBot 🔎
@LeonardBot
@LinkGeneratorBot
@LyricsGramBot 🔎
@MACLBot 🔎
@markdowndevbot
@MathCalcBot 🔎
@mediainfo_bot
@mediauploader_bot
@MemeAutobot 🔎
@MessagesPDFBot
@MetricsBot
@MiTrackingBot 🔎🇪🇸
@MPiarBot 🔎🇷🇺
@MTProxybot
@myinstantsbot 🔎
@MYposlajuBOT 🔎
@myproxybot
@NephoBot 🔎
@newfileconverterbot
@NewTodoListBot
@nnbbot 🔎
@notifica_bot
@NuclearTeamBot
@OneplusOneUtilityBot
@opus2audio_bot
@OSMbot 🔎
@PackagistBot 🔎
@passgenbot 🔎
@PCREBot
@pdf2bot
@placabot 🇧🇷
@Premium_TheFeedReaderBot
@previews 🔹
@programmablebot
@pstrbot
@PushitBot
@PushNoticeBot
@pypipbot
@qrcode101bot
@QRCodeRoBot
@QRcodesBot
@qrcrbot
@qrqrbot 🔎
@quartvotabot
@QueryMessageBot
@ReadmeBot
@RenameItBot
@returnjsonbot 🔎
@reverseSearchBot 🔎
@rextester_bot 🔎
@rfilesbot
@RgbToHexBot 🔎
@rgen_bot
@RLNBot 🇷🇺
@s2tbot
@safe_bot
@SecretgramBot 🔎
@sedbbot
@sendme_bot
@server_monitor_bot
@sharerbot
@shortenMyUrlBot
@Shortlink_Revealer_Bot
@ShortUrlBot
@shorturl_googl_bot
@shrnamebot
@sitehunterbot
@smallBug_bot 🔎
@SmartReaderBot
@smswaybot
@smtpbot
@socks5_bot
@SpamBot 🔹
@storebot 🔎
@svgo_bot
@tastekidbot 🔎
@telefeedbot
@telegraph 🔎🔹
@tenorbot 🔎
@TexifyBot
@textobot 🔎
@TheFeedReaderBot
@ThemePreviewBot
@ThemesPorterBot
@ThePollingBot 🔎
@the_timezone_bot
@tlgurbot
@topdf_bot 🔎
@tothemoonrobot 🔎
@TrabberBot
@TrafficRobot
@transcriber_bot
@transfershBot
@TriggerResponseBot
@tthemebot 🔎
@TTrackbot
@TTSBot
@ubervotebot 🔎
@uIDSbot 🔎
@UnicornBayBot 🔎
@UnitConversionBot 🔎
@upfileiobot
@UploaditBot
@UploadToImgurBot
@URL2IMGBot
@urlprobot
@VbotVbot
@VirusYabBot
@vote 🔎
@VS_Robot
@WebpageBot
@webqc_bot
@weightbot
@Whois_Bot
@wifimapbot
@wiki 🔎
@WikipediaSummaryBot
@wikipedia_voice_bot
@YandexWalletBot
@YogurlBot
@yourface_bot 🔎
@YourMDbot 🔎
@ZipperBot
@Harf_e_Chand

📌فہرست بوٹ نمبر : 2
•┄┅═❁✿ حرفےچند ✿❁═┅┄•
😂😔Humor — طنزومزاح🎭🎭
👇درج ذیل چند کارآمد "ٹیلیگرام
مزاحیہ بوٹ" پیش خدمت ھیں. 👇
@Airobot_v2_bot 🇮🇹
@bluetextbot 🔎
@chuckubot 🔎
@CiuchinoBot
@cuanta_razon_bot
@DabOnEmBot
@devrantbot 🔎
@dogefy_bot
@Donald_J_Trumpbot
@EmojiReactionsBot 🔎
@facevision_bot
@gastabot
@HB2UBot
@HideItBot
@HumorEsBot 🔎
@imgflipbot 🔎
@insulterbot
@meneame_bot
@nmjpegbot
@OreillyBot
@quadnite_bot
@SimSimi_Bot 🇬🇧
@soundmemesbot 🔎🇪🇸
@swell_bot
@vaya_GIF_bot
@visto_en_las_redes_bot
@YT_auronplay_bot
@YT_elrubius_bot
@Athkaliyaan
•┄┅═❁✿ حرفےچند ✿❁═┅┄•
📌فہرست بوٹ نمبر : 2
•┄┅═❁✿ حرفےچند ✿❁═┅┄•
😂😔Humor — طنزومزاح🎭🎭
👇درج ذیل چند کارآمد "ٹیلیگرام
مزاحیہ بوٹ" پیش خدمت ھیں. 👇
@Airobot_v2_bot 🇮🇹
@bluetextbot 🔎
@chuckubot 🔎
@CiuchinoBot
@cuanta_razon_bot
@DabOnEmBot
@devrantbot 🔎
@dogefy_bot
@Donald_J_Trumpbot
@EmojiReactionsBot 🔎
@facevision_bot
@gastabot
@HB2UBot
@HideItBot
@HumorEsBot 🔎
@imgflipbot 🔎
@insulterbot
@meneame_bot
@nmjpegbot
@OreillyBot
@quadnite_bot
@SimSimi_Bot 🇬🇧
@soundmemesbot 🔎🇪🇸
@swell_bot
@vaya_GIF_bot
@visto_en_las_redes_bot
@YT_auronplay_bot
@YT_elrubius_bot
@Athkaliyaan
•┄┅═❁✿ حرفےچند ✿❁═┅┄•
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❶ ↴
اس بوٹ میں پی ڈی ایف فائل کی
لنک بھیج کر pdf بُک حاصل کریں!
@UploadBot
❷ ↴
بوٹ میں ڈاکومنٹ فائل ارسال کریں
اور پی ڈی ایف آپشن انتخاب کریں!!
@NewFileConverterBot
❸ ↴
اس بوٹ میں پلے اسٹور ایپ کی
لنک بھیج کر App حاصل کریں!!
@apkdl_Bot
❹ ↴
اس بوٹ میں یوٹیوب ویڈیو کی
لنک بھیج کر آڈِیو حاصل کریں!!!
@UtubeBot
@YTAudioBot
@VideoTubeBot
❺ ↴
اس بوٹ میں فیس بک ویڈیو کی
لنک بھیج کر ویڈیو حاصل کریں!!
@fbvideo_bot
@RedditDownloader_Bot
❻ ↴
اس بوٹ میں ٹویٹر ویڈیو کی
لنک بھیج کر ویڈیو حاصل کریں!!
@TwitterVid_Bot
❼ ↴
کسی بڑی ویڈیو میں سے پسندیدہ اور
مطلوبہ حصہ کو الگ کرنا یا کاٹنا ہو تو
@The_Trimmer_bot
بوٹ کا استعمال ⬇
بوٹ میں ویڈیو ارسال کیجیے - ابتدائی وقت دیجیے۔ وقت انگلش ہندسوں میں دیا جائے اور ترتیب یوں رہے گی
01:02:18
یہ↸ گویا ایک گھنٹہ دو منٹ اور اٹھارہ سکینڈ سے کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے اس کے بعد انتہائی وقت دیجیے، مثلاً
01:12:30
یہ↸ ایک گھنٹہ بارہ منٹ اور تیس
سیکنڈ تک کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے!
❽ ↴
اس بوٹ میں image / Photo
فوٹو بھیج کر ٹیکسٹ حاصل کریں
@imageToText_bot
❾ ↴
اس بوٹ میں وائس ریکارڈ / MP3
آڈیو بھیج کر ٹیکسٹ حاصل کریں!!
@voicybot
❿ ↴
گوگل ٹرانسلیٹ بوٹ
@Full_Translatebot
@BetterTranslateBot
@AFTranslatebot
⓫ ↴
جس طرح گوگل پر سرچ کرکے کوئی بھی اپنی پسند کی اِمیج فوٹو حاصل کرتے ہیں، اسی طرح یہ بوٹ بھی آپ کو سہولت فراہم کرتا ہے۔
@GOMRBOT
⓬ ↴
حدیث تلاش کرنے کے لیے بوٹ
@AldorarBot
@AlHadithBot
⓭ ↴
نیز قرآن کریم کی آیات تلاش
کرنے کے لیے بھی بوٹ موجود ہے
نوٹ عربی کیبورڈ سے لکھنا لازم ہے
@AlTafseerBot

https://t.me/Soft_And_Techs
ٹیلی گرام کا ایک مفید ترین بوٹ بنام: نیو فائل کنورٹر بوٹ کافی عرصے سے تعطل کا شکار ہے، جس کے باعث صارفینِ ٹیلی گرام اپنی ویڈیوز کو اوڈیوز میں تبدیل نہیں کرپارہے ہیں ۔ زیر نظر لنک⬇ ایک دوسرے بوٹ کا ہے جس میں ویڈیو کو اوڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، بس شرط یہ ہوگی کہ ویڈیو 20 ایم بی سے زیادہ نہ ہونی چاہیے ۔۔ بوٹ کا لنک ⬇
t.me/mediaiq_bot
ٹیلی گرام کا ایک مفید ترین بوٹ بنام: نیو فائل کنورٹر بوٹ کافی عرصے سے تعطل کا شکار ہے، جس کے باعث صارفینِ ٹیلی گرام اپنی ویڈیوز کو اوڈیوز میں تبدیل نہیں کرپارہے ہیں ۔ زیر نظر لنک⬇ ایک دوسرے بوٹ کا ہے جس میں ویڈیو کو اوڈیو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، بس شرط یہ ہوگی کہ ویڈیو 20 ایم بی سے زیادہ نہ ہونی چاہیے ۔۔ بوٹ کا لنک ⬇
t.me/mediaiq_bot
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بولیں 🗣 اور تحریر حاصل کریں 🗒
🖌 ابو صارم ھندی
ایک ایسا بوٹ جس میں آپ اپنی یا کسی کی بھی آواز بھیجیں جسے سن کر یہ بوٹ تحریری شکل میں واپس کرتا ہے۔
بوٹ کی آئی ڈی ⬇️
@voicybot
طریقۂ استعمال:
اسٹارٹ بٹن دبا کر بوٹ کو شروع کریں۔
۔ /language کمانڈ بھیج کر وہ زبان منتخب کریں جس زبان میں آپ صوتی پیغام بوٹ کو بھیجیں گے اور جوابی شکل میں تحریر حاصل کرنا چاہیں گے۔
۔ /engine کمانڈ کے ذریعہ wit.ai کو منتخب کریں (یہ انجن پہلے سے طے شدہ ہے، اس لیے اس کمانڈ کو استعمال کرنے کی ضرورت اس وقت آئے گی جب آپ اس میں تبدیلی کرنا چاہیں گے۔)
یہ بوٹ کس کس قسم کی آڈیو فائل قبول کرتا ہے
صوت کو تحریر میں بدلنے کے لیے اس بوٹ میں آپ (.ogg, .flac, .wav, .mp3) اقسام کی صوتی فائل ارسال کریں۔
طویل دورانیہ کی صوتی فائل اس میں تبدیل نہیں ہو سکتی۔

Softwrs & Techs
Only For Ahle Sunnat Wa Jamat.
Audios For Ahle Sunnat.
(Radee Wahabiyat)
https://t.me/Jamate_Ala_Hazrat
Any Help...!
@UsmanFarhatQadri
Audios For Ahle Sunnat.
(Radee Wahabiyat)
https://t.me/Jamate_Ala_Hazrat
Any Help...!
@UsmanFarhatQadri
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بڑی ویڈیو میں سے کوئی حصہ ٹیلی
گرام کی مدد سے الگ کیسے کریں ؟؟
🖋 راہی حجازی
کسی بڑی ویڈیو میں سے پسندیدہ اور مطلوبہ حصہ کو الگ کرنا یا کاٹنا ہو تو اس کیلیے پلے اسٹور سے باقاعدہ ایپلیکیشن انسٹال کی جاتی ہے اور پھر اسکی مدد سے یہ کام کیے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ٹیلی گرام استعمال فرماتے ہیں ـــــــــ اور آپ کو ضرور بالضرور ٹیلی گرام استعمال کرنا چاہیے ـــــــــ تو پھر پلے اسٹور سے اس کام کیلیے باقاعدہ ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کی چنداں حاجت نہیں، ٹیلی گرام پر رہتے ہوئے ٹیلی گرام کی مدد سے یہ کام کیا جا سکتا ہے اور کسی بھی ویڈیو میں سے مطلوبہ حصہ الگ کیا جا سکتا ہے......... جس بوٹ کی مدد سے یہ کام کیا جائے گا اس کا لنک ⬇ یہ ہے
@The_Trimmer_bot
بوٹ کا استعمال ⬇ نہایت آسان ہے
❶ بوٹ میں ویڈیو ارسال کیجیے
❷ ابتدائی وقت دیجیے۔۔۔۔ وقت انگلش ہندسوں میں دیا جائے اور ترتیب یوں رہے گی ⬇
01:02:18
یہ ⬆ گویا ایک گھنٹہ دو منٹ اور اٹھارہ سکینڈ سے کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے
❸ اس کے بعد انتہائی وقت دیجیے، مثلا ⬇
01:12:30
یہ ⬆ ایک گھنٹہ بارہ منٹ اور تیس سیکنڈ تک کاٹنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔۔
بس اس کے بعد پانچ دس سیکنڈ انتظار کیجیے اور مطلوبہ ویڈیو سامنے۔۔۔۔۔۔۔ رب کا شکر ادا کر بھایا، جس نے ٹیلی گرام بنایا 🤓 .......... اور اگر ویڈیو چھوٹی ہو جس میں گھنٹے کا کوئی مطلب نہ ہو تو پھر بائیں طرف کے دونوں ہندسے صفر صفر ہوجائیں گے، یوں ⬇
00:02:18

*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 1🔸*
*سوال:* کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ویلنٹائن ڈے (Valentines Day) جو اب رائج ہوتا جا رہا ہے مسلمانوں کو اسے منانا کیسا ہے؟ اس دن نامحرم لڑکے اور لڑکیاں آپس میں محبت کے تحائف (سرخ پھول، ویلنٹائن ڈے کارڈ وغیرہ) کا تبادلہ کرتے ہیں، محبت کے اقرار اور اس تعلق کو برقرار رکھنے کے وعدے کرتے اور قسمیں کھاتے ہیں تو کیا ایک مسلمان کو اس طرح کے تہوار منانا زیب دیتا ہے؟ کیا اسلام اسے ایسے تہواروں کو منانے کی اجازت دیتا ہے؟ اگر نہیں تو مسلمانوں کو معاشرہ میں رائج ایسے تہواروں میں کیا انداز اختیار کرنا چاہیئے؟
*بسم ﷲ الرحمن الرحیم*
*الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایة الحق والصواب*
🌴 انسان چونکہ قطرتاً جلد باز اور جدت پسند ہوتا ہے اگر اپنی عقل سے احکام شریعت کو سمجھ کر اس کے دائرہ میں زندگی بسر نہ کرے تو یہ دو عادتیں اسے قدم قدم پر برائی میں مبتلا کرتی رہتی ہیں اور اسے اپنے کئے کا احساس بھی نہیں ہوتا برائی کے بھنور میں ایسا پھنستا رہتا ہے کہ اس سے نکلنا اس کے لئے بے حد دشوار ہوجاتا ہے پھر ایک فطری عادت چونکہ مل جل کر زندگی بسر کرنے کی بھی اس میں موجود ہے اس لئے دوسروں کے ساتھ رہنا بھی اس کیلئے ضروری ہے اور دنیا میں چونکہ مسلمانوں کے علاوہ کافر بھی بستے ہیں اور بڑی تعداد میں بستے ہیں اور مسلمانوں میں بھی نیک بھی اور نافرمان بھی دونوں طرح کے ہوتے ہیں اس لئے معاشرتی زندگی میں اس کو بگاڑ کے اسباب زیادہ اور سدھار کے کم دستیاب ہوتے ہیں اور موجودہ گلوبلائزيشن کے اس دور میں جب میڈیا کی بڑی کمپنیوں کے مقاصد میں برائیاں، بدکرداریاں، بداخلاقیاں عام کرنا شامل ہے اور نفسیانی لذات و شہوات کو دکھا دکھا کر لوگوں کا سکون برباد کرنا اور ان کی طبیعتوں میں ہیجان برپا کئے رکھنا ان کے اہداف میں سے ہے اور اس پر بھرپور و منظم طریقہ سے برائی کی نشرواشاعت کا کام بہت تیزی سے ہورہا ہے جس سے کافروں کے طور طریقہ اور نافرمانوں کی نت نئی نافرمانیاں منٹوں، سیکنڈوں میں ساری دنیا میں پھیل جاتی ہیں اس لئے معاشرہ میں تباہ کن اثرات زیادہ ظاہر ہورہے ہیں اور یہ باتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں.
♦ پھر خرابیوں اور اخلاقی برائیوں میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں:
*1)…* جو مالی لحاظ سے آسودہ حال، تعیش پسند، کروفر، جاہ و حشمت کے ساتھ رہنے والے ہوں.
*2)…* جو عقل کے لحاظ سے کمزور اور غیر سمجھدار واقع ہوں.
♦ عقل کے لحاظ سے کمزور لوگ اس لئے اخلاقی برائیوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں کہ اپنے بھلے برے سے کماحقہ واقف نہیں ہوتے اس لئے ان سے عقل کے لحاظ سے فائق طبقہ جب زور شور سے اپنا پیغام ان میں نشر کرتا ہے تو اس سے متأثر ہوجاتے ہیں، چونکہ برائی کی دعوت دینے والے زیادہ ہوتے ہیں اس لئے برائی عوام میں بہت جلد وسیع پیمانے پر پھیلتی ہے اور بچانے والے اگرچہ انتہائی عقلمند دیندار ہوں چونکہ کم ہوتے ہیں اس لئے برائی سے بچنے والوں کی تعداد تھوڑی ہوتی ہے.
🔆 خلیفہ اعلٰی حضرت علامہ سید سلیمان اشرف رحمۃ ﷲ تعالٰی علیہ اپنی کتاب *”النور“* میں ایک مقام پر لکھتے ہیں:
*🖊 ”یہ واقعہ اور حقیقت ہے کہ عوام نہ اپنی رائے رکھتے ہيں نہ ان کی کوئی آواز ہے. ملک میں تعلیم یافتہ گروہ جب کسی خیال کی ترویج یا ہمہ گیری چاہتا ہے تو وہ اپنی تقریر و تحریر سے عوام میں اسی خیال کو پیدا کردیتا ہے وہ اپنے خیال کے صور کو اس بلند آہنگی سے پھونکتا ہے کہ عوام کے خیال اسی کے خیال کا عکس اور عوام کی آواز اسی کی صدائے بازگشت ہوتی ہے.“*
(النور، صفحہ 146)
♦••• جبکہ تعیش و جاہ پسند طبقہ حکمران ہو یا نہ ہو ان کے خرابیوں، بداخلاقیوں میں مبتلا ہونے کی بڑی وجہ دنیا طلبی اور نفسانی لذات و شہوات کی اسیری ہوتی ہے جو انہیں راہ حق سے دور کرتے کرتے بہت دور لے جاتی ہے.
📔••• قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے:
ترجمہ کنزالایمان:
*”اور ہم عذاب کرنے والے نہيں جب تک کہ رسول نہ بھیج لیں اور جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں اس کے خوشحالوں (امیروں) پر احکام بھیجتے ہیں پھر وہ اس میں بے حکمی کرتے ہیں تو اس پر بات پوری ہوجاتی ہے تو ہم اسے تباہ کردیتے ہیں.“*
(سورة البنی اسرائیل: 15، 16)
♦••• اس آیت مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ بگاڑ و فساد اور نافرمانیوں میں مبتلا ہونے کی ایک وجہ بے حد خوشحالی اور جاہ و حشمت کے ساتھ حکمرانی بھی ہوتی ہے ایسے لوگوں کے نافرمانیوں میں مبتلا ہوجانے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے اور عام مشاہدہ سے بھی اس کا بخوبی پتا چلتا ہے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ پڑھیں قسط نمبر 2 میں...*
*نوٹ:* رسالہ ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے اقتباس.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/I707x5cdxe58XO5NMZPb0r

WhatsApp.com
🇫ᴀɪᴢᴀɴ ᵉ 🇦ᴛᴛᴀʀ
WhatsApp Group Invite
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*14 فروری حیاء ڈے*
*🔸 قسط نمبر 2🔸*
🔆 اب ایک طرف تو فطری عادتوں کی یہ صورت حال ہے، دوسری طرف مسلمان چونکہ عام انسان نہیں ہوتا بلکہ بنسبت کافروں کے حقیقی سچی انسانیت کا تاج اس کے سر پر ہوتا ہے اس لئے ﷲ تعالٰی کے فضل و کرم سے دولت ایمان اسے نصیب ہوتی ہے اور مسلمان ہونے کے ناطے اس کا دین و ایمان اسے جدت پسندی کے ساتھ ضروری حد تک قدامت پسند، جلد بازی کی فطری عادت کے باوجود تحمل پسند اور عقل سے کام لیتے ہوئے حدود شریعت میں رہتے ہوئے زندگی گزارنے والا اور لوگوں سے مل جل کر رہنے کی ناگزیریت کے ساتھ برائیوں سے مجتنب رہنےاور متأثر نہ ہونے کا درس دیتا ہے.
♦ ضروری حد تک قدامت پسند اس طور پر ہوتا ہے کہ ﷲ تعالٰی کے بارے میں ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ *وہ قدیم ہے یعنی ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا* اور ہمارے *نبی مکرم، شاہ بنی آدم صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو دنیا سے ظاہری پردہ فرمائے ہوئے بھی چودہ سو سال سے زيادہ ہو چکے ان پر رب کا کلام بھی اسی محبوب زمانے میں نازل ہوا تھا اور آپ نے اپنی اسی ظاہری حیات طیبہ میں اس کی تفہیم و تشریح اپنی احادیث کی صورت میں امت کو عطا فرمائی تھی* تو جب یہ سب کچھ بھی پرانا ہے تو مسلمان کا اس معنی میں قدامت پسند ہونا ضروری ہوا، ورنہ مسلمان کب رہے گا پھر قرآن و حدیث کی واضح نصوص اور ائمہ مجتہدین کے اجماع سے ثابت شدہ ضروری احکامات بغیر کسی حیل و حجت کے ماننا اور اس پر عمل پیرا رہنا یونہی ائمہ اربعہ میں سے جو کسی امام کا مقلد ہے اس کا اپنے امام کے قول کو حق تسلیم کرتے ہوئے اس کے مطابق عمل کرنا سچا مسلمان ہونے کیلئے ضروری ہے اور یہ سب باتیں آج کی نہیں صدیوں پہلے ثابت و مقرر ہوچکی ان میں سے کسی بات پر عمل میں کوتاہی اور رد و انکار کرنے سے نوبت فسق و فجور سے لیکر کفر و گمراہی تک پہنچتی ہے اس لئے جدید دنیا میں رہنے والا مسلمان بھی اپنے ایمان اور دینی ضروری احکام کے لحاظ سے قدامت پسند ہوتا ہے اور ایسا ہونا بھی چاہئے یہ اس کی مذہبی زندگی کیلئے روح کی حیثیت رکھتا ہے.
🔆 الغرض خدائے ذوالجلال اور اس کے بھیجے ہوئے نبی بے مثال صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جن کا اس نے کلمہ پڑھا ہے ان کے فرامین میں اسے دینی محتاط زندگی گزارنے کا طریقہ کار اور اس کی حدیں چونکہ بیان کردی گئی ہیں اسے شتر بے مہار کی طرح من مانیوں کیلئے آزاد نہیں چھوڑا گیا لہٰذا مسلمان اور کافر کے درمیان یہی بنیادی فرق ہوتا ہے کہ *مسلمان صاحب ایمان اور احکام شریعت کا پابند ہوتا ہے، کافر ان دونوں باتوں سے محروم اور مادر پدر آزاد رہتا ہے.*
♦ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ مسلمانوں میں سے بہت سے کلمہ پڑھنے والے دین کے دائرہ میں رہنا قبول کرنے کے باوجود ماحول کے بگاڑ اور کافروں کی آزادیوں سے متأثر ہوکر بے عملی کا شکار ہوجاتے ہیں، تہواروں کے معاملے میں خوشی منانے اور اس کےاظہار کے طریقوں کو اختیار کرنے میں بھی ایسے ہی مسلمان غلطی کا شکار ہوکر شریعت کی حد پھلانگتے ہوئے گناہوں کا ارتکاب کر بیٹھتے ہيں، بنیادی وجہ وہی فطری کمزوریوں کو اسلامی رخ سے نہ سمجھنا اور ان کمزوریوں سے بچنے کیلئے اسلامی اخلاق و آداب عقائد و اعمال سے دوری اختیار کئے رہنا ہوتی ہے.
🌴 اس لئے جدت پسندی، جلدبازی، ناسمجھی، غیر ضروری میل جول اور بری صحبت کے اثرات سے وہ بچ نہیں پاتے یا اسی طرح خوش رہنا پسند کرتے ہیں اور بچنا نہیں چاہتے.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*جاری ہے... بقیہ قسط نمبر 3 میں پڑھیں...*
*نوٹ:* یہ تحریر رسالہ *ویلنٹائن ڈے (قرآن و حدیث کی روشنی میں)*
از قلم: مفتی فضیل رضا قادری عطاری مدظلہ العالی (مجلس افتاء دعوت اسلامی) سے لکھی گئی ہے.
*●_┈•••✦● مـــــدینـــــه ●✦•••┈_●*
*_👇Join & Share👇_*
*_Ğulshaň-E-Ąttąr_*
https://chat.whatsapp.com/FHp3QnXP295DteusHknCx7

Ğulshaň-E-Ąttąr...2⃣
WhatsApp Group Invite