Forwarded from Muhammad IBRAHEEM
ہ علیہ وآلہ وسلم سے سر شار تھی۔۔دنیا بھر میں آپ نے اعلیٰ حضرت پر کام کرنے والوں سے رابطہ رکھا ۔ انہیں کتابیں بھیجوا ئیں۔ ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ابھی ابھی امریکہ سے فقیر کے ایک مہربان اور قدردان محبی سید محمد منور علی شاہ قادری رضوی غورغشتوی نے خبر دی ہے کہ تین دن پہلے حضرت صاحب زادہ علامہ مولانا سید وجاہت رسول قادری کی جانب سے ان کے دستخطوں کے ساتھ رضویات پر مبنی ضخیم کتابیں فردوس نظر ہوئی ہیں اور آج ان کی وفات نے غم ناک کردیا ہے۔ ابھی تھوڑا ہی عرصہ ہوا کہ ہمارے ایک دوست شرافت علی قادری نے پنجاب کے ایک دور افتادہ علاقے میں صد سالہ عرس رضوی کے موقع پر "امام احمد رضا کانفرنس"منعقد کی اور آپ کو دعوت دی تو آپ ان کی دل جوئی کی خاطر نہایت علالت اور ضعیف العمری کے باوجود وہاں رونق افروز ہو گئے اور اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے مقالہ بھی پڑھا۔۔۔۔۔٢٠١٥ء میں ادارہ تحقیقات امام احمد رضا کے زیر اہتمام اسلامک زید سنٹر ہال میں"امام احمد رضا کانفرنس"انعقاد پزیر ہوئی تو اس ناچیز کو بھی وہاں مقالہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی جب مقالہ اختتام پذیر ہوا تو تو فرط جذبات سے کھڑے ہو گئے اور مجھے گلے لگا لیا اور میری پیٹھ پر تھپکی ماری اور شاباش دی۔۔کانفرنس جب ختم ہوئی تواضع وغیرہ کے بعد جب سنٹر سے تھوڑا باہر نکلے تو نماز مغرب کا وقت تھا ،فیصلہ ہوا کہ نماز یہاں ہی پڑھ لی جائے۔۔چناچہ صفیں درست کی گئیں ہم سب نے عرض کیا کہ حضرت آپ امامت فرمائیں۔۔آپ نے فرمایا نہیں امامت صابر حسین شاہ بخاری کرائے گا ۔ فقیر نے پھر عرض کیا کہ حضرت آپ ہی امامت فرمائیں تو بہتر ہے۔آپ نے فرمایا: صابر حسین شاہ بخاری صاحب! میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ آج تم ہی امامت کراؤ۔۔۔اب حکم تھا،تعمیل ضروری تھی۔۔اللہ اللہ،اصاغر نوازی کی اس قسم کی مثالیں بہت کم ہی ملتی ہیں۔۔حضرت کوجید اکابرین اہل سنت سے اجازت و خلافت حاصل تھی لیکن آپ نے ہمیشہ عاجزی و انکساری سے کام لیا۔۔ اس احقر کو بھی آپ نے تمام سلاسل طریقت کی اجازت و خلافت سے نوازا ہے۔الحمد للہ۔۔۔ فقیر پر آپ کی نوازشات وعنایات کا شمار نہیں۔۔۔جب بھی کوئی مقالہ لکھا تو آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی۔کتاب"امام احمد رضا اور احترام سادات"لکھی تو آپ نے نہ صرف تعاون فرمایا بلکہ اس پر مفصل"تقدیم"بھی لکھی۔۔۔۔تقاریظ امام احمد رضا پر بھی آپ نے زور دار تقدیم لکھی۔۔۔۔خزینہ حدائق بخشش پر تقدیم عنایت فرمائی۔۔ ۔۔اسی طرح دیگر اہل قلم سے بھی آپ اسی طرح پیش آتے تھے۔ان کی حوصلہ افزائی فرماتے تھے ۔ہلہ شیری فرماتے تھے۔۔۔علالت اور ضعیف العمری کے باوجود آخر دم تک اس احقر کی خبر گیری فرماتے رہے۔اللہ اللہ ایسے لجپال بزرگ اب ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔۔۔۔۔آج ٣٠/جمادی الاولی ١٤٤١ھ/٢٦/جنوری ٢٠٢٠ء بروز اتوار دوپہر کو جب آپ کی وفات حسرت آیات کی خبر چلی تو فوراً دنیا بھر میں یہ خبر پھیل گئی۔۔۔ دنیا بھر کے سنجیدہ اہل قلم رنجیدہ ہو کر رہ گئے جہاں دیکھو صف ماتم بچھا ہوا ہے۔قرآن خوانی ہو رہی ہے۔نعت خوانی ہو رہی ہے۔۔آپ کی حیات وخدمات زبان زدِ خاص و عام ہیں۔۔یہی آپ کی مقبولیت کی دلیل ہے۔۔آپ خود فرماتے ہیں: تاباں کو کیسا خوف اور کیسا الم کہ جب:::مشکل کشا نبی ہو تو ڈرنا نہ چاہئیے۔۔۔۔۔۔۔ آہ صد آہ ۔آپ کی وفات حسرت آیات سے ہم غربائے اہل سنت کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ آپ کی باتیں اور یادیں بار بار یاد آتی رہیں گی۔۔۔لیکن اب صبر کے سوا کوئی چارہ بھی تو نہیں۔۔۔ضرورت ہے کہ آپ کے محبوب ادارہ تحقیقات امام احمد رضا کو اسی جذبہ وشوق کے ساتھ چلایا جائے جس طرح آپ چاہتے تھے۔۔۔آپ کے مضامین ومقالات کو از سرِ نو سامنے لایا جائے۔۔آپ کے مکاتیب اور آپ کے نام مشاہیر کے مکاتیب پر بھی کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ادارہ کا فرض ہے کہ آپ کی حیات وخدمات پر"معارف رضا"کی خصوصی اشاعت کا اہتمام کیا جائے اور آپ کے احوال و آثار پر ایک کتاب بھی سامنے لائی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ اپنے محبوب حضرت احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آپ کی بخشش فرما کر آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہم تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کے کام کو آگے بڑھانے کی توفیق رفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وذریتہ واولیا امتہ وعلما ملتہ اجمعین۔۔۔۔دعا گو ودعا جو: احقر سید صابر حسین شاہ بخاری قادری غفرلہ ادارہ فروغ افکار رضا۔و۔۔ختم نبوت اکیڈمی برھان شریف ضلع اٹک پنجاب پاکستان پوسٹ کوڈ نمبر 43710(٣٠/جمادی الاولی ١٤٤١ھ/٢٦/جنوری ٢٠٢٠ء بروز اتوار بوقت ١٢:٣٠رات)
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
إِنۡ شَاءَ اللّٰه ﷻ کرونا وائرس اور بہت ساری بیماریوں سے حفاظت رہے گی
صبح و شام تین تین مرتبہ یہ پڑھیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَــدَنِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ
لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنۡـتَ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ترجمہ :
اِلٰہِیۡ مُجھے
میرے بدن میں عافیت دے
اِلٰہِیۡ مُجھے
میرے کانوں میں عافیت دے
اِلٰہِیۡ مُجھے
میری آنکھوں میں عافیت دے
تیرے سوا کوئی معبود نہیں !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
[سنن ابی داود جـ⁴صـ⁴²⁴ ماخوذ]
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
صبح و شام تین تین مرتبہ یہ پڑھیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَــدَنِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ
لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنۡـتَ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ترجمہ :
اِلٰہِیۡ مُجھے
میرے بدن میں عافیت دے
اِلٰہِیۡ مُجھے
میرے کانوں میں عافیت دے
اِلٰہِیۡ مُجھے
میری آنکھوں میں عافیت دے
تیرے سوا کوئی معبود نہیں !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
[سنن ابی داود جـ⁴صـ⁴²⁴ ماخوذ]
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
إِنۡ شَاءَ اللّٰه ﷻ کرونا وائرس اور بہت ساری بیماریوں سے حفاظت رہے گی صبح و شام تین تین مرتبہ یہ پڑھیں ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَــدَنِیۡ اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ …
कोरोना वायरस और बहुत सारी बीमारियों से ह़िफ़ाज़त रहेगी إِنۡ شَاءَ اللّٰه ﷻ सब्हो शाम तीन-तीन मर्तबा येह पढ़ें
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَــدَنِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ
لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنۡـتَ
तर्जुमा :
इलाही मुझे मेरे बदन में आ़फ़ियत दे
इलाही मुझे मेरे कानों में आ़फ़ियत दे
इलाही मुझे मेरी आँखों में आ़फ़ियत दे
तेरे सिवा कोई मअ़्बूद नहीं
📖 सुनने अबी दाउद जिल्द⁴ पेज⁴²⁴
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَــدَنِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ
لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنۡـتَ
तर्जुमा :
इलाही मुझे मेरे बदन में आ़फ़ियत दे
इलाही मुझे मेरे कानों में आ़फ़ियत दे
इलाही मुझे मेरी आँखों में आ़फ़ियत दे
तेरे सिवा कोई मअ़्बूद नहीं
📖 सुनने अबी दाउद जिल्द⁴ पेज⁴²⁴
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَــدَنِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ
لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنۡـتَ
صبح و شام تینتین مرتبہ یہ پڑهیں
إِنۡشَاءَاللّٰه ﷻ کرونا وائرس اور بہت
ساری بیماریوں سے حفاظت رہےگی!
📖 سنن ابی داؤد جـ⁴صـ⁴²⁴ ماخوذ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ سَمۡعِیۡ
اَللّٰهُمَّ عَافِنِیۡ فِیۡ بَصَرِیۡ
لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنۡـتَ
صبح و شام تینتین مرتبہ یہ پڑهیں
إِنۡشَاءَاللّٰه ﷻ کرونا وائرس اور بہت
ساری بیماریوں سے حفاظت رہےگی!
📖 سنن ابی داؤد جـ⁴صـ⁴²⁴ ماخوذ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Abde Mustafa Organisation
مال اور وقت برباد، اسکول اور کالج آباد
آپ کو اچھا لگے یا نہ لگے لیکن مال اور وقت کی بربادی کا دوسرا نام اسکول اور کالج ہے۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم علم حاصل کرنے کے خلاف ہیں تو آپ کو ہماری باتیں سمجھ نہیں آئیں گی۔ آپ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ علم حاصل کرنے کے لیے ہم اسکول اور کالج کے محتاج ہیں تو بھی آپ کو ہماری باتیں سمجھ نہیں آئیں گی۔
ہم ایک ایسی حقیقت پر سے پردہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر کئی پردے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اب ایک عجیب ماحول بن چکا ہے کہ جس کام کو لوگ کثرت سے کرتے ہیں یا کرنے کو ضروری سمجھتے ہیں، ہمیں بھی وہی کرنا ہے اور وہی ضروری ہے۔
اسکول اور کالج میں بچوں کی آدھی زندگی بیت جاتی ہے لیکن حاصل کیا ہوتا ہے؟ یہ آپ خود دیکھیں تو معلوم ہو جائے گا۔
ہم نے کئی پڑھاکو دیکھے ہیں جنھوں نے اسکول اور کالج کے ہزاروں چکر لگائے ہیں لیکن انھوں نے علم حاصل نہیں کیا۔ یہ آپ سمجھتے ہیں کہ اسکول اور کالج ہی علم حاصل کرنے کا ذریعہ ہے لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
جب اسکول اور کالج کا نام و نشان نہیں تھا، اس وقت ایسے ایسے لوگ موجود تھے جن کے بارے میں پڑھ کر یہ کہنا بالکل صحیح ہوگا کہ سیکڑوں اسکول اور کالج کے مقابلے میں وہ اکیلے کافی تھے۔ در اصل وہ علم حاصل کرتے تھے اور ہم بس رسم (Formality) ادا کر رہے ہیں اور اسے ضروری بھی سمجھ رہے ہیں۔
علم حاصل کرنے کے لیے عمر کیا ہونی چاہیے؟ وقت کتنا لگنا چاہیے؟ مال کتنا خرچ ہونا چاہیے؟ اگر وقت اور پیسے زیادہ لگ رہے ہیں تو علم کون سا اور کتنا حاصل ہونا چاہیے؟ ان باتوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں تو لگائیں اور دیکھیں کہ آپ اسکول اور کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا اپنا اور اپنے بچوں کا وقت برباد کر رہے ہیں۔
عبد مصطفی

بچے پر ظلم
جس بچے نے صحیح سے بولنا بھی نہیں سیکھا، جس کا ذہن ابھی تیاری کے مرحلے میں ہے، جس کی سمجھ نے ابھی اڑنے کے لیے پنکھ ہی پھیلائے ہیں اسے اسکول جیسے قید خانے میں بھیجنا، اس پر ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟
درجن بھر کتابیں اور کاپیاں،
اوپر سے کئی موضوعات کو ایک ساتھ پڑھنا،
اوپر سے تمام اساتذہ کا خوف،
اوپر سے ماں باپ، بھائی بہن کے طعنے،
فیل ہونے کا ڈر،
مار کھانے کا ڈر...
اور بھی بہت سی باتیں ہیں جن کے بوجھ تلے دب کر بچے کی خواہشیں، اس کی قابلیت، اس کا ذہن اور بالآخر اس کی زندگی دم توڑ دیتی ہے۔
ہر گھنٹے ایک طالب علم (Student) خودکشی کرتا ہے، اس سے آپ اندازہ لگائیں کہ یہ کتنا بڑا المیہ ہے جس کی طرف ہم توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ خودکشی کرنے والوں میں اگلا نام آپ کے بچے کا ہو لہذا اس پر توجہ دیں۔
بچوں کو اسکول اور کالج سے دور رکھیں۔ بچوں کو قابل بنائیں، انھیں علم دیں لیکن اس رسمی پڑھائی سے دور رکھیں۔ چار لوگ ضرور چالیس قسم کی باتیں کہیں گے لیکن آپ کو ان کے حساب سے نہیں چلنا ہے بلکہ اپنی راہ خود بنانی ہے۔

तजदीदे ईमान व तजदीदे निकाह़ का
आसान त़रीक़ा | मुफ़्ती अकमल साह़ब
تجدید ایمان و تجدید نکاح کا آسان
طریقہ 🎙 مفتی اکمل صاحب قِـبلہ
Tajdeede iman & Tajdeede
Nikah Ka Aasan Tareeqa↴
Mufti Akmal Sahab Qiblah
➻═══════════➻
Yeh Video YouTube Par ↴
https://youtu.be/ViY6PS_vOLI
➻═══════════➻
Yeh Audio Telegram Par ↴
https://t.me/islaamic_Knowledge/10730
आसान त़रीक़ा | मुफ़्ती अकमल साह़ब
تجدید ایمان و تجدید نکاح کا آسان
طریقہ 🎙 مفتی اکمل صاحب قِـبلہ
Tajdeede iman & Tajdeede
Nikah Ka Aasan Tareeqa↴
Mufti Akmal Sahab Qiblah
➻═══════════➻
Yeh Video YouTube Par ↴
https://youtu.be/ViY6PS_vOLI
➻═══════════➻
Yeh Audio Telegram Par ↴
https://t.me/islaamic_Knowledge/10730
Tajdeed e Eman Or Tajdeed e Nikah Ka Tarika By Mufti Akmal Qtv
Mufti Akmal Qtv
🎬 Tajdeed e Eeman Aur
Tajdeed e Nikah Ka Tariqa
🆔 @islaamic_Knowledge
👤 Mufti Akmal Sahab
By Mufti Akmal Sahab Qtv
🕝 02:01 💾 1.86 MB
Tajdeed e Nikah Ka Tariqa
🆔 @islaamic_Knowledge
👤 Mufti Akmal Sahab
By Mufti Akmal Sahab Qtv
🕝 02:01 💾 1.86 MB
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وُہجَہَانبَهرکےدَاتامُجهےپهیردینگےخَالِی
میری توبہ اَےخُدَایَامیرےنَفسکیبَدِیہَے
@Aalaa_Hazrat_Library
میرے اعمال کا بَدلہ تُو جَہَنم ہِیتها
مَیںتُوجَاتامُجھےسَرکارنےجَانےنہدِیا
@Maslake_Aalaa_Hazrat
گناہُوں کی عادَت چُهڑا میرے مَولیٰ
مُجھے نیک اِنسَاں بَنا میرے مَولیٰ !
@islaamic_Knowledge
میری توبہ اَےخُدَایَامیرےنَفسکیبَدِیہَے
@Aalaa_Hazrat_Library
میرے اعمال کا بَدلہ تُو جَہَنم ہِیتها
مَیںتُوجَاتامُجھےسَرکارنےجَانےنہدِیا
@Maslake_Aalaa_Hazrat
گناہُوں کی عادَت چُهڑا میرے مَولیٰ
مُجھے نیک اِنسَاں بَنا میرے مَولیٰ !
@islaamic_Knowledge
آمِین == ثُمَّ آمِین == اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا ثُمَّ آمِین
بِــجَــاهِ الــنَّـبِـیِّ الاَمِــینِ الــکَـــــرِیم ﷺ
بِــجَــاهِ الــنَّـبِـیِّ الاَمِــینِ الــکَـــــرِیم ﷺ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
علمائے دیوبند کاانکشاف ۔۔۔۔ !!!
"ایک تبلیغی اجتماع سے جتناہمیں نقصان ہوا اتنا کافروں سے لڑتے ہوئے صدیوں میں نہیں ہوا"
(#نوٹ
یہ تحریر ایک دیوبندی پیج سے لی گئی ہے اس لیئے ہم پر کوئی دیوبندی تبراء نا کرے۔۔۔
اس تحریر کیساتھ اصل کتاب کا اسکین بھی لگایا گیا ہے تاکہ کسی کو کوئی شک و شبہ نا رہ جائے۔۔۔۔۔)
👇👇👇👇👇👇
ایک تبلیغی اجتماع سے جتناہمیں نقصان ہوا اتنا کافروں سے لڑتے ہوئے صدیوں میں نہیں ہوا
افغانستان کے مفتی عبد اللطیف صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے مجاہدین کا برطانیہ ،روس اور امریکہ سے لڑکراتنا نقصان نہیں ہوا۔ جتناکہ ہمارے ملک میں جگہ جگہ تبلیغی اجتماعات سے نقصان پیدا ہوا ہے کہ ان لوگوں نے مسلمانوں کے دل و دماغ سے جہاد کا نقشہ ہی بدل دیا ہے کہ اب یہ لوگ کافروں کی خدمت ہی کو بڑا جہادسمجھنے لگے ہیں ۔اور حملہ آور دشمنوں سے لڑنے کو براسمجھنے لگے ہیں ۔ یہ نقصان ہم صدیوں میں بھی پورانہیں کر سکتے ۔ اسی لئے تونیٹواتحادی امریکی دشمنان اسلام ان تبلیغیوں سے افغانستان میں جگہ جگہ تبلیغی اجتماع خود کراتے ہیں
اور امریکی ان کی سیکورٹی کی خدمت بھی کرتے ہیں۔اور ان کے بیانات بھی ایف ایم کے ذریعے پورے افغانستان میں نشر کرتے ہیں۔
نوٹ : یہ ہی وجہ ہے کہ امریکا میں ان کو گرجے گھر اوراسرائیل میں جگہ جگہ مراکزیہودی بنا بنا کر دیتے ہیں جہاد کے خلاف ایسی باتیں سیکھنے سکھانے اور پھر دنیا میں انکو پھیلانے کیلئے
کیا وجہ ہے کہ بنی ﷺ تبلیغ کریں تو کافر پتھروں سے ماریں اور آج کے کافر تبلیغیوں کو انٹر نیشنل ویزے دیتے ہیں ۔کیا دین اسلام پھیلانے کیلئے یا دین اسلام اور امت مسلمہ کو بچانے والے فریضہ جہاد کو مٹانے کیلئے ؟
اللہ کے رستے میںجہاد کے فائدے حضرت محمد ﷺ سے لیکر حضرت عیسیٰ ؑ کے آنے تک
مکہ فتح کرکے مظلوم مسلمانوں کو کافروں کے ظلم سے نجات دلائی امام المجاہدین محمد ﷺنے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
فتنہ ابوجہل کو نبی کریمﷺ نے واصل جہنم کرایا معاذ ؓاور معوذ ؓکے ہاتھوں اللہ کے رستے جہاد سے
فتنہ منکرین زکوۃ کو ختم کیا حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
حضرت عمرؓ نے روم اور فارس، قیصر وکسری کے باطل نظاموں کے فتنوں کو ختم کرکے اسلام کے جھنڈے لہرادئے اللہ کے رستے جہاد سے ۔حضرت علیؓنے فتنہ خوارج کو ختم کیا اللہ کے رستے جہاد سے ۔۔
محمد بن قاسم نے راجہ داہرکے فتنہ کو ختم کرکے سندھ فتح کیا اللہ کے رستے جہاد سے۔
فتنہء عیسائیت کی طاقت کو توڑ کر بیت المقدس کو فتح کیا صلاح الدین ایوبی نے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
لات منات بتوں کے فتنوں کو ختم کرکے ہندوستان کو فتح کیا محمود غزنوی نے اللہ کے رستے جہاد سے ۔
برطانیہ کے فتنہ کو ختم کیا اکابرین علماء دیوبند نے اللہ کے رستے جہاد سے۔
روس کے فتنہ کو ختم کیا فرزندان دیوبند نے اللہ کے رستے جہاد سے۔
آج امریکہ کی گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دے رہے ہیں مجاہدین اسلام اللہ کے رستے جہاد سے ۔
آنے والے سب سے بڑے فتنہ دجال کو واصل جہنم کریں گے حضرت عیسیٰ ؑاللہ کے رستے جہاد سے ۔
مگر آج امتِ مسلمہ کو غافل کیا تبلیغیوں نے قرآن وحدیث پر جھوٹ بول بول کر اللہ کے رستے جہاد سے ۔
جنہوں نے روکا دوسروں کو اللہ کے راستے سے ان کے اعمال تباہ ہوگئے ۔( سورۃ محمد 1)
اللہ کے راستے میں نکلنے کے احکامات اور فضائل جن پر عمل سے اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو غلبہ اورمسلمانوں کو عزت دی ۔جس سے آج دنیا بھر کے کافر اور انکے ایجنٹ مسلمانوں کو روکتے ہیں۔
اے نبی (ﷺ) آپ لڑیںاللہ کےراستے میں۔۔۔۔۔(نساء84)
بہت سے نبی لڑے ہیںاللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔۔(ال عمران146)
ایمان والے تو لڑتے ہیںاللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(نساء76 )
لڑو اللہ کے راستے میں ان سے جو لڑتے ہیںتم سے۔۔۔۔۔(البقرہ190 )
تمہیں کیا ہوا کہ نہیں لڑتے اللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔۔(نساء75 )
اللہ محبت کرتاہے ان سے جو لڑتے ہیں اللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(صف4 )
اللہ نے بلند کیا درجہ اور اجرِعظیم ان مجاہد ین کا جو لڑتے ہیںاللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(نساء95 )
جو لڑا اللہ کے رستے میں شہید ہوجائے یا غلبہ پائے ہم دینگے اس کو بڑا ثواب۔۔۔۔۔(نساء74 )
مت کہو مردہ ان کوجو قتل کئے جاتے ہیں اللہ کے راستے میں۔۔۔۔۔(نساء154 )
اور خرچ کرو اللہ کے راہ میںنہ ڈالو اپنی جان کو ہلاکت میں۔۔۔۔۔(البقرہ195 )
اللہ نے مسلمانوں کی جان اور مال کو خریدا ہے اس قیمت پر کہ ان کے لئے جنت ہے وہ لڑتے ہیںاللہ کے راستے
میں قتل کرتے ہیں اور قتل کئے جاتے ہیں اسپر وعدہ ہے ۔۔ (توبہ111 )
اس سے بڑاظالم کون ہوگا جو جھوٹ باندھے اللہ پر سن لو ظالموںپر اللہ کی لعنت ہے جو روکتے ہیں دوسروں کو اللہ کے راستے سے۔۔۔۔۔(ھود18/19)
ہنسی آتی ہے اللہ کے راستے میں قرآنی آیات کو چھپانے والوں کے دعو تی کام پر
جھوٹ بول کرروکتے ہیں اللہ کے راستے سے خود اور لعنت کرتے ہیں شیطان پر
کتاب : دفاع تبلیغ اسلام ۔صفحہ⁹⁸