آپ کی شہادت:
امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ دعا مانگا کرتے تھے .... اللھم ارزقنی شھادۃفی سبیلک واجعل موتی ببلدِ رسولک ﷺ ۔ (مؤطا امام مالک ،حدیث ،۹۳۴) ـ یعنی اے اللہ مجھے شہادت کی موت نصیب فرما اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر فرما ۔
اللہ تعالیٰ نے مدینے میں ہی شہادت عطا کر کے نبی ﷺ کے قدموں میں جگہ بھی عطا فرما دی ۔ آپ ان تین زخموں سے واصلِ بحق ہوئے جو ایک بد نہاد ابو لولؤ فیروز مجوسی نے دھوکے سے لگائے تھے۔
تاریخِ شہادت:
آپ کی تاریخِ شہادت کے بارے میں مختلف اقوال ہیں:
امام جلال الدین سیوطی فرماتے ہیں:
ابو عبیدہ بن جراح کا بیان ہے کہ حضرت عمر بدھ کے دن 26 ذی الحجہ 23 ہجری کو شہید ہوئے اور ہفتہ کے دن محرم کی چاند رات کو دفن کئے گئے ۔ (تاریخ الخلفاء صفحہ 310 ) ـ
اور ان کی وفات کے بعد حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیعت 29 ذی الحجہ سنہ 23 ہجری کو ہوئی، اور محرم الحرام 24ھ کی یکم کو آپکی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔ اسی طرح 28 ، 29 ذو الحجہ اور 1 محرم کی روایات بھی ملتی ہیں ۔
ماخذ و مراجع:
شریف التواریخ ۔ خزینۃ الاصفیاء ـ
الفاروق ۔ ابن کثیر ۔ طبقاتِ ابنِ سعد ۔
https://scholars.pk/ur/scholar/2nd-caliph-of-islam-hazrat-umar-farooq

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه عنہ نام و نسب: اسمِ گرامی: حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔ کنیت: ابو الحفص ۔ لقب: فاروق اعظم ۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: عمر بن خطاب ، بن فضیل ، بن عبدالغریٰ ، بن ریاح ، بن عبداللہ ، بن فرط ، بن زراح ، بن عدی ، بن کعب ، بن لوی ۔ آپ کی…
فیضان حضرت عمر فاروق اعظم
یوم شہادت 26 ذو الحجہ 23 ھ
نمازِ جنازہ 1 محرم سنہ 24 ہجری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_وصال_ماہ_محرم_الحرام
https://t.me/islaamic_Knowledge/54563
یوم شہادت 26 ذو الحجہ 23 ھ
نمازِ جنازہ 1 محرم سنہ 24 ہجری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_وصال_ماہ_محرم_الحرام
https://t.me/islaamic_Knowledge/54563
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-06-1444 ᴴ | 01-01-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ نیا سال مبارک ماہ محرم الحرام میں نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ https://t.me/islaamic_Knowledge/42833 نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ https://t.me/islaamic_Knowledge/42834 ہیپی نیو ایئر یا نیا سال مبارک…
نیا سال مبارک ماہ محرم الحرام میں
نئے سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/42833
نئے عیسوی سال کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/42834
ہیپی نیو ایئر یا نیا سال مبارک کہنا کیسا؟
https://t.me/islaamic_Knowledge/42835
🌹▬▬▬▬▬ 🆔 ▬▬▬▬▬🌹
Contact On Us Telegram↷↯ ⤵️
@Muhammad_Jamaluddin_Khan

30-12-1444 ᴴ | 19-07-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
01-01-1445 ᴴ | 20-07-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1