🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
سورج گرہن....چاند گرہن
الحدیث،ترجمہ:
رسول کریم.صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اس دن سورج گرہن ہوا جس دن آپ علیہ السلام کے بیٹے ابراھیم کی وفات ہوئی، لوگ کہنے لگے کہ نبی پاک کے بیٹے کی وفات کی وجہ سے سورج گرہن ہوا ہے،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سورج اور چاند کو گرہن کسی کی حیات یا وفات کی وجہ سے نہین لگتا، جب سورج گرہن یا چاند گرہن ہو تو نماز(نفل)پڑھو، اللہ سے دعا کرو..(بخاری حدیث 1043)
.
اسی قسم کی ایک اور حدیث پاک مین ہے کہ:
الحدیث،ترجمہ:
جب سورج گرہن یا چاند گرہن ہو تو اللہ کی بڑائی بیان کرو(ذکر اذکار کرو)، نوافل پڑھو اور صدقہ کرو...(بخاری حدیث1044)
.
ایک اور حدیث پاک میں ہے کہ:
الحدیث،ترجمہ:
جب سورج گرہن ہو یا چاند گرہن ہو تو اللہ کا ذکر کرو..(بخاری حدیث نمبر3202)
.
چاند گرہن اور سورج گرہن کے وقت عام نوافل کی طرح نوافل پڑھنے چاہیے...البتہ اگر مکروہ وقت ہو تو نفل کے بجائے ذکر اذکار کرنا چاہیے، توبہ استغفار کرنا چاہیے، صدقہ خیرات کرنا چاہیے
.
وہ جو مشھور ہے کہ حمل والی عورت سیدھا سوجائے یا چلتی پھرتی رہی یا چھری سے نہ کاٹے ورنہ یہ ہوجائے گا وہ ہوجائے گا...اسی قسم کی دیگر بے بنیاد باتیں جہالت ہیں.. کم علمی ہیں، وھم ہیں، جھوٹ ہیں
البتہ
سورج کی شعاعوں کےظاہری مضر اثرات ہوسکتےہیں، اگر معتبر سائنس دان ماہرین تجربات و دلائل سے ثابت کریں کہ گرہن کے وقت چاند سورج کی روشنی کی ریڈیئشن اور شعائیں انکھوں مدافعاتی نظام اور دماغ وغیرہ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
تو
شرعا انکی بات اس حد تک معتبر کہلائے گی تب کہنا برحق ہوگا کہ حاملہ اور کمزور افراد کمرے کے اندر رہیں تاکہ شعاعوں سے بچا جائے...لیکن سائنسدانوں ماہروں کی ایسی کوئی تحقیق و احتیاطی حکم میرے علم میں نہیں....البتہ کچھ ویب سائٹس پے ماہرین کےحوالے سے لکھا ہوا ملا کہ سورج گرہن کو دیکھنے سے آنکھوں پر مضر اثرات ہوتے ہیں اس لیے سورج گرہن کے وقت سورج دیکھنا ہو تو کالا چشمہ حفاظتی چشمہ پہن کر دیکھنا چاہیے...واللہ تعالی اعلم بالصواب
.
نجومیوں کچھ عامل حضرات کے خیالات و نظریات ہیں کہ چاند گرہن سوج گرہن کے روحانی اثرات ہوتے ہیں، ان کے گرہن کے خاص عملیات وغیرہ بھی ہیں......یہ سب شرعا غیرمعتبر ہیں
الحدیث:
من أتى عرافا فسأله عن شيء، لم تقبل له صلاة أربعين ليلة
ترجمہ:
جو عراف(کاہن نجومی اندازےباز، تکےباز، خلاف اسلام کشف و مراقبہ، جنات وغیرہ شرعا غیرمعتبر ذرائع کے ذریعے غیبی علم کے دعوے دار) کے پاس جائے اور کچھ پوچھے تو اسکی چالیس راتوں کی نماز قبول نہیں ہوتی...(مسلم حدیث2230)
نوٹ:
میں جائز دم درود دعا کرامت کا منکر نہیں، پکا سنی مسلمان ہوں الحمد للہ.....دوا دعا دم درود سب سنت ہیں، دوا دعا دم درود صدقہ عبادات سب پے عمل کرنا چاہیے ناجانے کس سے شفا مل جائے
.
 
مسئلہ:
قمردرعقرب یعنی چاند جب برج عقرب میں ہوتا ہے تو سفر کرنے کو برا جانتے ہیں اور نجومی اسے منحوس بتاتے ہیں اور جب برج اسد میں ہوتا ہے تو کپڑے قطع کرانے اور سلوانے کو برا جانتے ہیں۔ ایسی باتوں کو ہر گز نہ مانا جائے، یہ باتیں خلاف شرع اور نجومیوں کے ڈھکوسلے ہیں۔
مسئلہ:
نجوم کی اس قسم کی باتیں جن میں ستاروں کی تاثیرات بتائی جاتی ہیں، کہ فلاں ستارہ طلوع کریگا تو فلاں بات ہوگی، یہ بھی خلاف شرع ہے۔ اس طرح نچھتروں کا حساب کہ فلاں نچھتر سے بارش ہوگی یہ بھی غلط ہے، حدیث میں اس پر سختی سے انکار فرمایا۔
(بہار شریعت حصہ 16 ص659)

https://t.me/SirfUrduTahrir/2025
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
نمازِ کسوف اور خسوف کے پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب:
کسوف کا معنی سورج گرہن اور خسوف کا معنی چاند گرہن ہے۔

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں جس دن (آپ کے صاحبزادے) حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو سورج گرہن لگا۔

لوگوں نے کہا : ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات کی وجہ سے سورج گرہن لگا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اس پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اﷲِ. لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَّلَا لِحَيَاتِهِ. فَإِذَا رَأْيْتُمُوْهَا فَافْزَعُوْا لِلصَّلَاةِ.
مسلم، الصحيح، کتاب الکسوف، باب صلاة الکسوف، 2 : 619، رقم : 901

’’بے شک سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں کسی کے مرنے جینے سے ان کو گرہن نہیں لگتا پس جب تم ان نشانیوں کو دیکھو تو نماز پڑھو۔‘‘

نماز کسوف کا طریقہ

جب سورج گرہن ہو تو چاہئے کہ امام کے پیچھے دو رکعتیں پڑھے جن میں بہت لمبی قرات ہو اور رکوع سجدے بھی خوب دیر تک ہوں، دو رکعتیں پڑھ کر قبلہ رُو بیٹھے رہیں اور سورج صاف ہونے تک اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں۔

سورج گرہن کی نماز کی نیت : نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز نفل کسوفِ شمس کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، پیچھے اس امام کے، رُخ میرا قبلہ کی طرف، اَﷲُ اَکْبَر۔

نمازِ خسوف کا طریقہ

چاند گرہن کے وقت بھی چاند صاف ہونے تک نماز پڑھتے رہیں، مگر علیحدہ علیحدہ اپنے گھروں میں پڑھیں، اس میں جماعت نہیں۔
چاند گرہن کی نماز کی نیت : نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز نفل خسوف قمر کی، واسطے اللہ تعالیٰ کے، رُخ میرا قبلہ کی طرف، اَﷲُ اَکْبَر۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

https://t.me/SirfUrduTahrir/2029
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
سورج گرھن ہونے والا ہے
.
پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد تقریباً پورا سورج گرہن دیکھیں گے۔ آخری بار ایسا 11 اگست سن 1999 کو ہوا تھا جب شام 5:26 کراچی میں خاص طور پر #سورج مکمل گرہن ہوگیا تھا اور #شام ایک لال اندھیری رات میں تبدیل ہوگئی تھی۔ یہ سورج گرہن کراچی میں مکمل سورج گرہن تھا یعنی اس میں سورج کا 100 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔

🔘 اب پورے 20 سال بعد اس سال یعنی 26 دسمبر 2019 کی صبح 7:34 بجے سورج #چاند کے پیچھے چھپنا شروع ہوگا اور صبح 8:46 بجے سورج گرہن سب سے زیادہ ہوگا اور صبح 10:10 بجے یہ #سورج_گرہن ختم ہو جائے گا، اب بات کی جائے کہ یہ سورج گرہن کہاں زیادہ دکھے گا تو یہ سورج گرہن جنوبی #پاکستان خاص طور پر ساحلی علاقوں جیسے #کراچی، #گوادر میں سب سے زیادہ ہوگا جہاں سورج کا تقریباً 80 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور دن کا وقت کچھ رات میں تبدیل ہو جائے گا۔ سورج گرہن پاکستان کے باقی تمام علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔
.
سورج_گرہن_کے_اثرات ضروری احکامات:
.
مکمل سورج گرہن یا 70 فیصد سے اوپر سورج گرہن کی وجہ سے درجہِ حرارت ایک دم کم ہو جاتا ہے۔

سورج گرہن کے دوران سورج کی طرف بغیر کسی فلٹر والے چشمے کے بغیر دیکھنے سے انسان ہمیشہ کے لئے اندھا ہو سکتا ہے۔ اسلئے اس دوران سورج کی طرف نہ دیکھیں۔

عام سن گلاسز/Sun Glasses کا استمعال سورج گرہن کے دوران سورج سے نکلنے والی ریڈی ایشن/تابکاری/Radiation سے آپکی آنکھوں کو محفوظ نہیں رکھے گا! غلطی سے بھی ایسا نہیں کریئے گا کہ سن گلاسز پہن کر سورج گرہن دیکھنے لگ جائیں۔

بچوں اور بوڑھوں کا گھروں میں رہنا بہتر رہے گا۔

سنت اور قرآن کے مطابق مسلمان سورج گرہن کے دوران اللہ پاک سے گناہوں کی توبہ کریں اور "نماز کسوف" ادا کریں، یہ وہ نماز ہوتی ہے جو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہِ وسلم سورج گرہن کے وقت پڑھتے تھے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

https://t.me/SirfUrduTahrir/2030
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
کیا یہ منافقت نہیں ۔۔۔؟؟؟
ہم کافروں کے ساتھ کھانا سخت ناپسند کرتے ہیں ہم انہیں جہنمی سمجھتے ہیں ۔۔ لیکن خود کام سارے ان جیسے ہی کرتے ہیں ۔۔ انکی رسومات تیل، مہندی، ابٹن، ناچ گانا فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں ۔۔ songs سننا ہمارا شوق ہے ۔۔ فلمیں ہمیں entertain کرتی ہیں ۔۔ انکے actors پر پاکستانی لڑکیاں مرتی ہیں انہیں hero سمجھتی ہیں ۔۔ آج singers خوشی خوشی music کو پھیلا کر اللہ کے احکامات کو اپنے پاؤں تلے روند رہے ہیں ۔ اور ہم مسلمان songs کو modernism کا نام دے کر copy کر رہے ہیں ۔۔ آج چند لمحے کی third class خوشی حاصل کرنے کیلئے ہم songs سٹیٹس پر لگا کر دوسروں کے گناہوں کا بوجھ بھی اپنے سر اٹھا رہے ہیں ۔ آج singers کے songs سن کر مسلمانوں کو سکون ملتا ہے ۔۔۔اللہ ۔۔۔۔۔ اللہ ہم واقعی مسلمان ہیں ۔۔؟؟ کیا ہمیں نہیں پتا کہ ہمارے اللہ نے music حرام کیا ہے ۔۔؟؟ اللہ نے ہمیں اتنی محبت سے قرآن دیا اور music تو کافروں کے لیے بنا ہے ۔ وہ ہمارا قرآن نہیں سنتے تو ہم music کیوں سنتے ہیں ۔۔؟ سن لیجیے انسان دنیا میں جنہیں follow کرے گا جن کے راستے پر چلے گا قیامت کے دن انہی کے ساتھ ہوگا ۔ اب فیصلہ ہمارا ہے کہ ہم قیامت کے دن نبی ﷺ اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا ساتھ چاہتے ہیں یا کافروں کا ۔۔۔ ہم نبی ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو follow کرکے سیدھا جنت جانا چاہتے ہیں یا کافروں کے طریقوں کو follow کرکے ہمیشہ کیلئے جہنم ۔۔۔۔۔۔ نعوذ باللہ ۔۔۔۔۔ 💔 ہمیں آج ہی خود کو بدلنا ہوگا اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اس سے پہلے کہ موت آجائے ۔ 💔

منقول ۔۔۔۔۔۔

https://t.me/SirfUrduTahrir/2031
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir
(نیو ائیر نائٹ پر نفسانی خواہشات کو ترک کرکے جنّت کی بشارت پائیں)

نیو سال کی آمد پر لوگ جس طرح خوشیاں منانے کا انداز اپناتے ہیں_وہ گناہوں سے بھرپور ہوتا ہے_مثلا_ نیو سال کی خوشی میں فائرنگ کرکے لوگوں کے آرام میں خلل ڈالنا_شراب پی کر دھما چوکڑی کرنا_بائیک کو سلینسر کے بغیر چلا کر شور ڈالنا_میوزک پروگرام رکھنا_ساحلِ سمندر یا تفریحی مقامات پر خوشی کے نام پر گناہوں کا سلسلہ کرنا_وغیرہ وغیرہ یہ تمام امور اللہﷻ و رسولﷺ‎ کی ناراضگی والے ہیں_ اللہﷻ و رسولﷺ‎ کی نافرمانی کو خوشی کہنا_پرلے درجے کی حماقت و نادانی ہے_ اللہﷻ و رسولﷺ‎ کے احکام کی خلاف ورزی کرکے کوئی خوشی خوشی نہیں ہے_بلکہ یہ تو اپنی بربادی پر جشن منانا ہے_اگر خوشی منانا ہی تو وہ طریقہ اپنائیں_جو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہو_یاد رکھیں خوشی کا موقع ہو یا غم کا_ان مواقع پر اسلامی احکام مسلمانوں پر سے اٹھ نہیں جاتے_ لہذا ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خوشی یا غم کے مواقع پر اپنے آپکو اسلامی احکام سے آزاد سمجھے_شراب خوشی میں پی جاۓ یا غم میں پی جاۓ وہ بہرحال حرام ہی رہیگی_زہر خوشی میں کھایا جاۓ یا غم میں کھایا جاۓ وہ ہلاک کرے گا_ایسے ہی اللہﷻ و رسولﷺ‎ کی نافرمانی خوشی کے موقع پر کی جاۓ یا غم کے موقع پر کی جاۓ_وہ جھنّم میں لے جانے والی ہے_ لہذا خوشی کے نام پر گناہوں کا سلسلہ کرکے جھنّم کی راہ نہ چلیں_بلکہ خوشی منانے کے لیۓ لاکھ نفس گناہ کرنے پر ابھارے_لیکن آخرت میں ربﷻ کی بارگاہ میں کھڑے ہونے سے ڈرتے ہوۓ نفسانی خواہش کو کچل دیں_اور جنّت ٹھکانہ بنائیں_اللہﷻ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے_

”واما من خاف مقام ربہ ونھی النفس عن الھوی_فان الجنة ھی المأوی_اور جو رب کی بارگاہ میں کھڑے ہونے سے ڈرے اور نفس کو خواہش سے روکے_اسکا ٹھکانہ جنت ہے_“

https://t.me/SirfUrduTahrir/2035
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
अल्लाह के नाम से शुरू
जो निहायत मेहरबान रहम वाला
اللہ کے نام سے شروع
جو نہایت مہربان رحم والا
▬▬▬▬▬▬▬
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
सब ख़ूबियाँ अल्लाह को
जो मालिक सारे जहान वालों का
سب خوبیاں اللّٰہ کو
جو مالک سارے جہان والوں کا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
बहुत मेहरबान रहमत वाला
بہت مہربان رحمت والا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ﴿۳﴾
रोज़े जज़ा का मालिक
روزِ جزاء کا مالک
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
हम तुझी को पूजें
और तुझी से मदद चाहे
ہم تجھی کو پوجیں
اور تجھی سے مدد چاہیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِہۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ﴿۵﴾
हम को सीधा रास्ता चला
ہم کو سیدھا راستہ چلا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ۬
रास्ता उनका जिन पर तूने एहसान किया
راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬
غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ ﴿۷﴾
न उनका जिन पर ग़ज़ब हुआ
और न बहके हुओं का
نہ ان کا جن پر غضب ہوا
اور نہ بہکے ہوؤں کا
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نئے سال کا پیغام
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
نئے سال کی خوشی منانا کيسا ؟.pdf
1.9 MB
نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوتِ اسلامی)
@islaamic_Knowledge
ثواب كى نيّت سے خود بھی شرعی مسائل سیکھنے کی نیت سے پڑھیئے اور دوسروں کو بھی شیئر کیجئے
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🔏 Huzur Kya Musalman
HAPPY NEW YEAR Ke Mails, SMS Kar Sakta Hai Apne Muslam Dost Aur Offices Me Ghair Mazhaboo Ko.⁉️
🆔 @islaamic_Knowledge
🎙Huzur Tajushshariah Ka
Jawab Sāmā'āt Fārmāyen !