🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
جمعه مبارک
جمعہ مبارک
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
CAB & NRC AUR MILLAT E ISLAMIA.pdf
453.3 KB
جمعہ کی نماز پڑھانے والے ائمہ سے گزارش ہے کہ اس بار CAA & NRC پر بیان کریں۔
منگول، رافضی اور خلافت عباسیہ

کہا جاتا ہے کہ تاتاریوں (منگولوں) کے فتنے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی فتنہ وقوع میں نہیں آیا۔ ان ظالموں نے جب بغداد پر حملہ کیا تو تقریباً اٹھارہ لاکھ لوگوں کو قتل کر دیا! اس کی مختصر کیفیت یہ تھی کہ جب چنگیز خان کے پوتے ہلاکو نے بغداد پر لشکر کشی کی تو اس وقت بغداد میں خاندان عباسیہ کا آخری خلیفہ معتصم باللہ مسند خلافت پر متمکن تھا۔

خلیفہ معتصم باللہ کا وزیر رافضی تھا جس کے دل میں اسلام اور اہل اسلام (اہل سنت) کے لیے بغض تھا۔ اس رافضی وزیر نے پوشیدہ طور پر منگولوں سے ہاتھ ملایا اور خط کے ذریعے بغداد پر حملہ کرنے کی ترغیب دی۔ ہلاکو خان کے دربار میں بھی ایک رافضی تھا جس نے اس رافضی وزیر کا ساتھ دیا۔

جب ہلاکو بغداد پر چڑھائی کے لیے آیا تو اس رافضی وزیر نے صلح کا مشورہ دیا اور کہا کہ میں صلح کی شرائط ٹھہرانے جاتا ہوں۔ وہ گیا اور واپس آ کر خلیفہ سے کہا کہ اے امیر المومنین! ہلاکو خان کی دلی خواہش ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی شادی آپ کے بیٹے سے کرے اور آپ اس کی اطاعت تسلیم کریں تو وہ لشکر لے کر واپس چلا جائے گا اور مسلمان خون ریزی سے بچ جائیں گے۔

خلیفہ امن کے لیے نکلا اور وہاں پہنچا تو ایک خیمے میں اتارا گیا۔ وزیر نے شہر میں آ کر علما و فقہا سے کہا کہ آپ بھی خلیفہ کے بیٹے کی شادی میں شرکت فرمائیں، چناں چہ وہ بغداد سے نکلے اور قتل کر دیے گئے۔ شادی کے بہانے ایک کے بعد دوسرے گروہ کو بلایا جاتا اور قتل کر دیا جاتا۔ معزز لوگوں کو قتل کرنے کے بعد خلیفہ کو قتل کیا پھر بغداد شہر پر چڑھائی کر دی اور لاکھوں لوگوں کا خون بہایا۔ تیس دن تک قتل کا سلسلہ جاری رہا! پھر مسجدوں میں شراب بہائی گئی اور اذان پر پابندی لگا دی گئی۔

(ملخصاً: علامہ نور بخش توکلی، سیرت رسول عربی)

یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ تاریخ کی ایک جھلک ہے جس میں ہمارے لیے کئی اسباق موجود ہیں۔

عبد مصطفی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پیغامِ کربلا Paighame Karbala
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
گھر میں نہ بیٹھو بے خوف ہو کر میدان میں آؤ ! حق کے لئے پوری ہمت سے لڑو ! اگر تم ہار بھی گئے - تو جیت تمہاری ہی ہوگی - کربلا کا پیغام ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📝حضرت مولانا فریدی مصباحی
موبائل نمبر +968 9963 3908
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM