🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-12-1444 ᴴ | 30-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-12-1444 ᴴ | 30-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

گوشت کے ²² اجزا نہیں کھائے جاتے
ह़लाल जानवर के बाईस अजज़ा म..
حلال جانور کے بائیس اجزا مکروہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
گوشت کے ²² اجزا نہیں کھائے جاتے
ह़लाल जानवर के बाईस अजज़ा म..
حلال جانور کے بائیس اجزا مکروہ
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
استاذ العلماء شیخ عبد الرحمٰن دھان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
نام و نسب:
آپ کا اسمِ گرامی شیخ عبد الرحمٰن بن علامہ احمد بناسعد بن امام تاج الدین بناحمد بن امام ابراہیم دھان مکی تھا۔(رحمۃ اللہ علیہم)
تاریخ و مقامِ ولادت:
شیخ عبد الرحمٰن دھان مکی رحمۃ اللہ علیہ 1283 ھ میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔
تحصیلِ علم:
شیخ عبد الرحمٰن دھان مکی رحمۃ اللہ علیہ نے تعلیم کی ابتدا اپنے والد ماجد شیخ احمد دھان سے کی، قرآن مجید حفظ کیا ، تجوید سیکھی۔ آپ نے مزید حصولِ علم کے لئے مدرسی صولتیہ میں داخلہ لیا اور فخر العلماء پایۂ حرمین شریفین مولانا رحمت اللہ کیرانوی مکی سے نحو، منطق، فقہ توحید وغیرہ علوم فنون کی کتب پڑھیں، ان کے علاوہ دیگر اساتذہ سے بھی مختلف علوم وفنون حاصل کئے ۔ (رحمۃ اللہ علیہم)
سیمًںرتِ و خصائص:
استاذ العلماء شیخ عبد الرحمٰن دھان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مکہ مکرمہ مایہ ناز علماء میں تھے۔آپ مسجدِ حرام نیز مدرسہ صولتیہ میں مدرس مقرر ہوئے، جہاں طالبانِ علم نے آپ سے بھرپور استفادہ کیااور آنے والے دور میں آپ کے شاگردوں میں سے بہت بڑی تعداد اکابر علماء مکہ میں شمار ہوئی۔آپ مسجدِ حرام میں بابِ سلیمانیہ کے سامنےبرآمدہ میں حلقہ درس منعقد کرتےجس میں تفسیر، حدیث اور فقہ وغیرہ علوم میں تعلیم دیا کرتے۔شیخ عبد الرحمٰن دھان اکابر علماء مکہ میں سے تھے، آپ زہدوورع، تواضع اور علم وفضل میں مشہور تھے۔ہمیشہ سفید لباس زیبِ تن فرماتے۔آپ حلقہ درس میں مشغول ہوتے یا گھر پر آرام کررہے ہوتے، کہیں جارہے ہوتے یا کسی مقام پر استراحت فرماہوتے، ہر حال میں غرباء وفقراء نیز اپنے سے چھوٹی عمر والوں کی تواضع آپ کے معمولات میں سے تھی۔صابر وشاکر، وسیع القلب، کشادہ اخلاق، سخی اور نرم مزاج کے مالک تھے۔
تاریخِ وصال:
استاذ العلماء شیخ عبد الرحمٰن دھان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا وصال 12 ذو القعدہ 1337 ھ/ بمطابق اگست 1919 ء کو ہوا۔ المعلیٰ قبرستان میں آپ کی تدفین ہوئی۔
ماخذ و مراجع:
امام احمد رضا محدث بریلوی اور علماء مکہ مکرمہٍ
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-abdul-rahman-bin-ahmad-al-dahaan

scholars.pk
Hazrat Sheikh Abdul Rahman Bin Ahmad Al-Dahaan
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs

❤2👍1