حضرت مرزا حیات بیگ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ
آپ میر محمد کبروی کشمیری کے خلفاء میں سے ہیں۔ شیخ آدم نبوری نقشبندی سے بھی فیض صحبت حاصل کیا تھا وایٔ کشمیر میں علم مشیخیت بلند کیا۔ خلق خدا کی رہنمائی کی آپ کی محفلیں عشق کے ذوق و شوق سے معمور ہوتیں تھیں جو شخص آتا مست و مدہوش ہوتا۔ اٹھنے کا نام نہ لیتا۔
آپ کی وفات اسی سال میں بتاریخ ۲؍ ماہ ذوالحجہ ۱۱۲۰ھ میں ہوئی آپ اپنے باغ حسن آباد جو آپ کا زر خرید تھا۔ آسودۂ خاک ہوئے۔
ز دنیا دوں شد بجنت رواں
ز خورشید تاریخ وصلش بگو
۱۱۲۰ھ
چوں آن زندہ دل شیخ اعظم حیات
دگر بارہ کاشف مکرم حیات
۱۱۲۰ھ
( خذینۃ الاصفیاء )
https://scholars.pk/ur/scholar/mirza-hayat-baig
#یوم_وصال_ماہ_ذو_الحجہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/52759

❤1
حضرت زکریا علیہ السلام
https://scholars.pk/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-zakariya
#یوم_وصال_ماہ_ذو_الحجہ
https://scholars.pk/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-zakariya
#یوم_وصال_ماہ_ذو_الحجہ
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
01-12-1444 ᴴ | 20-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-12-1444 ᴴ | 21-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-12-1444 ᴴ | 21-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-12-1444 ᴴ | 21-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1