🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
01-12-1444 ᴴ | 20-06-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
01-12-1444 ᴴ | 20-06-2023 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1

اگر کسی نے رکوع کی تسبیح سبحان ربی العظیم میں ظ کی جگہ ز پڑھا یعنی عظیم کی جگہ عزیم کہا تو نماز ٹوٹ جائےگی ...

❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
حضرت شیخ ابوالحسن نجار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
صاحبِ نفحات الانس فرماتے ہیں کہ آپ مہندری کے بزرگ تھے شریعت و طریقت میں بڑے مستحکم قدم رکھتے تھے آخر کار مکہ معظمہ میں قیام پذیر ہوئے اور بڑی مقبولیت پائی آپ بروز جمعہ دوم ماہ ذوالحجہ ۴۸۱ھ کو چوراسی (۸۴) سال کی عمر میں فوت ہوئے۔
خواجۂ بوالحسن ولی جہاں
گفت سرور بسالِ تاریخش
مرشد خلق از صغار و کبار
بو و محبوب بوالحسن نجّار
۴۸۱ھ
( خزینۃ الاصفیاء )
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-sheikh-abul-hassan-najjar
#یوم_وصال_ماہ_ذو_الحجہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/52756