http://www.ziaetaiba.com/ur/gallery/zia-e-aqaid
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

Forwarded from د.محمد ظھور الحنفی البریلوی
*شہریت ترمیمی بل (CAB) پاس ہوگیا اب کیا؟*
11. 12. 2019
اس بل کا اصل مقصد مسلمانوں کو حق رائے دہی (ووٹنگ) سے محروم رکھنا، سرکاری نوکری سے دور رکھنا، راشن کی دوکان سے اشیائے خورد و نوش حاصل کرنے سے دور رکھنا، سرکاری اسکولوں میں بچوں کو داخل ہونے سے روکنا، نجی کمپنیوں کے قیام میں خلل پیدا کرنا، شہروں میں مخصوص علاقوں میں زمین کی خریداری یا مکانات کی تعمیرات سے باز رکھنا وغیرہ ہیں.
اسطرح کا بل اس سے پہلے جرمنی میں لایا گیا تھا جہاں یہودیوں کو باہر نکالا گیا، میانمار (برما) میں بھی پاس ہوا جہاں روہنگیائی مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا اور پھر وہاں سے نکال دیا گیا، اور فلسطین میں بھی اسی طرح کا بل لایا گیا جس کے زیر سایہ مسلمان عربوں کو انسانی حقوق سے محروم ہونا پڑا اور پھر وہاں سے انہیں بھی نکال دیا گیا.
ہندوستان تاریخ میں چوتھا ملک ہوگاجہاں ایسا قانون نافذ ہونےجا رہا ہے.
*تمام علماء، طلباء اور عربی داں حضرات جو عربی زبان میں لکھ سکتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ اس خطرناک بل کے متعلق مختصر تحریر عربی میں لکھ کر جہاں تک ممکن ہو سکے دنیائے عرب کے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس تک پہنچائیں، یوں تو عرب حکمرانوں سے بہت امیدیں نہیں ہیں لیکن اس کو اپنا علمی فریضہ سمجھ کر سر انجام دیں اور بارگاہ ایزدی میں دعا گو رہیں.*
جاری کردہ : مسلم مفکرین گروپ

NRC CAB
اسد ہوں اپنے سینے میں
دل خود دار رکھتا ہوں !
جگر میں جوش اور
آواز میں للکار رکھتا ہوں
اسد ہوں اپنے سینے میں
دل خود دار رکھتا ہوں !
جگر میں جوش اور
آواز میں للکار رکھتا ہوں
Forwarded from Join @allindiannewspaperforu
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM